جمعرات , 2 دسمبر 2021

سرورق

شام :دہشت گرد گروہوں کی لڑائی ، الزنکی گروپ کا خاتمہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی آپسی جھڑپوں کے بعد دہشت گرد گروہ نور الدین الزنکی کو تحلیل کردیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق نور الدین الزنکی دہشت گرد گروہ شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔ یہ گروہ قومی آزادی محاذ سے وابستہ تھا جسے ترکی کی حمایت اور پشت پناہی …

مزید پڑھیں »

‘ترک سرمایہ کار پاکستان میں پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر میں دلچسپی رکھتے ہیں’ شاہ محمود قریشی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے دورہ ء ترکی کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ترک سرمایہ کار پاکستان میں 50 لاکھ مکانوں کی تعمیر میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان ہائی لیول کوآپریٹو کونسل پر پلان بنایا جائیگا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاک- ترک وزرائے خارجہ ہائی …

مزید پڑھیں »

ہوشیار باش:چائے کا زیادہ استعمال گردوں کے لیے تباہ کن

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)میٹھے مشروبات، فروٹ جوسز کا زیادہ استعمال گردوں کے امراض کا شکار بناسکتا ہے، یہ وہ بات ہے جس کا علم پہلے سے تھا مگر اب علم ہوا ہے کہ ایک اور مشروب زیادہ پینا بھی آپ کو اس جان لیوا بیماری کا شکار بناسکتا ہے۔درحقیقت چائے بہت زیادہ پینا بھی گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھا دیتا …

مزید پڑھیں »

ایپل:3 ماہ میں 450 ارب ڈالرز سے محروم ہوجانے والی کمپنی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایپل کو اپنے نئے آئی فونز سے بہت زیادہ توقعات تھیں مگر آئی فون ایکس ایس، ایکس ایس میکس اور ایکس آر اس کمپنی کے لیے بھیانک خواب ثابت ہوئے۔گزشتہ سال اکتوبر میں یہ کمپنی دنیا کی امیر ترین کمپنی تھی جس کے حصص کی مالیت ایک ہزار ارب ڈالرز سے زیادہ تھی۔مگر اکتوبر سے دسمبر کے دوران …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج بزور طاقت زبردستی کشمیر پر قابض ہے: یشونت سنہا کا اعتراف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بی جے پی رہنما یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، بھارتی فوج صرف کشمیریوں کو مار ر ہی ہے، کشمیری بھارت سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کہا بھارت نے کشمیر کو کھو دیا ہے، بھارتی فوج صرف اپنی طاقت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: بھارتی خواتین محرم کے بغیرحج پر نہیں جا سکیں گی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھارت کے لیے حج قوانین میں نرمی کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت دے دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے بھارتی حکومت کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم …

مزید پڑھیں »

اے 100 راکٹ پاک فوج کے ڈیفنس سسٹم میں شامل

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے پاکستانی سائنس دانوں کا تیار کردہ اے 100 راکٹ اپنے ڈیفنس سسٹم میں شامل کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے مقامی سطح پر تیار کردہ اے 100 راکٹ آرٹلری کے ملٹری لانچ راکٹ سسٹم میں شامل کرلیا۔ اس ضمن میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس …

مزید پڑھیں »

سعودی جیلوں میں اسیر عورتوں کو وحشیانہ طور پر شکنجہ دیا جاتا ہے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید کی جانے والی عورتوں کو وحشیانہ طور پر شکنجہ دیا جاتا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم قسط نے اپنے ایک بیان میں فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام جیلوں میں قید عورتوں کو بری طرح شکنجہ دے رہے ہیں۔ انسانی …

مزید پڑھیں »

چین: دنیا کی تیزترین خودکار بلٹ ٹرین دوڑنے کے لیے تیار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے دنیا کی پہلی خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی ٹرین کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو کہ تیز ترین بھی ہوگی۔ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو مگر چین میں بہت جلد ایسی ٹرینیں ٹریک پر نطر آئیں گی جو کہ 350 کلو میٹر فی گھنٹہ (217 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے دوڑ …

مزید پڑھیں »

امریکا کے بعد چین نے بھی ’مدر آف آل بمز‘ تیار کر لیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے بعد چین نے بھی سب سے بڑا غیر جوہری بم تیار کرلیا۔چینی سرکاری میڈیا گلوبل ٹائمز کے مطابق چین کے سب سے بڑے بم کو ’ایچ کے 6 بمبور‘ سے نامعلوم مقام پر گرایا گیا جس کی ویڈیوز گزشتہ ماہ جاری کی گئی تھیں۔اس غیرجوہری بم کو چینی ساختہ ’مدر آف آل بمز‘ کا نام …

مزید پڑھیں »