جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

بولیویا کی خاتون صدر، 7 وزراء کورونا کے شکار

جنوبی امریکا کے ملک بولیویا کی خاتون صدر جینائین اینیز شاویز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، جبکہ دیگر 7 بولیوین وزراء میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بولیوین عبوری صدر جینائین اینیز شاویز نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات سے قبل لگا بڑا جھٹکا، فیس بک نے کمپنی کے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون راجر اسٹون سمیت …

مزید پڑھیں »

سربیا : دوبارہ لاک ڈاؤن کے اعلان پر ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرلیا

بلغراد : سربیا میں لاک ڈاؤن کے دوبارہ نافذ کرنے کے اعلان پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرلیا، انتظامیہ نے جمعہ سے پیر تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک سربیا میں گذشتہ روز صدر کی جانب سے دارالحکومت بلغراد میں 5 سے زیادہ افراد کے اجتماع پر …

مزید پڑھیں »

شارجہ کے نائب سربراہ ہلاک ہو گئے

شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے نائب سربراہ شیخ احمد بن سلطان القاسمی ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شارجہ کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ میں مقیم نائب سربراہ شیخ احمد بن سلطان القاسمی ہلاک ہو گئے ہے۔حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شیخ احمد بن سلطان کے ہلاکت …

مزید پڑھیں »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار

واشنگٹن: امریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے صدر ٹرمپ کا حکم نامہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ اسکول کھولنے کے لیے بنائی جانے والی گائیڈ لائنز ‘بہت سخت’ اور ‘مہنگے’ …

مزید پڑھیں »

ترکی میں دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک

انقرہ: ترکی میں آتش بازی کا سامان لے جانے والے ٹرک میں دھماکے سے ترک سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ترک وزارت داخلہ کے مطابق یہ واقعہ سکاریا صوبے میں پیش آیا ہے جہاں گذشتہ ہفتے ہی آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے سے 7 افراد ہلاک اور 120 سے زائد زخمی …

مزید پڑھیں »

سیئول کے اچانک لاپتہ ہونے والے میئر کی لاش برآمد

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کے گذشتہ روز سے لاپتہ میئر پارک وان سون کی لاش پولیس کو مل گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیئول کے آنجہانی میئر کی بیٹی نے گذشتہ روز پولیس کو اپنے والد کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی۔پارک وان سون کی لاش سیئول کے شمالی علاقے میں اس جگہ سے ملی ہے جہاں ان …

مزید پڑھیں »

کراچی: سی ویو کے ساحل پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار

کراچی میں سی ویو کے ساحل پر مردہ حالت میں ایک بار پھر مچھلیاں آگئیں۔سی ویو کے ساحل پر مردہ حالت میں ایک بار پھر کئی مچھلیاں آگئی ہیں اور ساحل پر جگہ جگہ مردہ حالت میں مچھلیاں پڑی ہیں۔ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کے مطابق سمندر میں بارش کے پانی کے ساتھ ندی نالوں کا آلودہ پانی آتا ہے جس …

مزید پڑھیں »

امریکا میںBlack Live Matter مظاہروں کے دوران 50 صحافی گرفتار

واشنگٹن: امریکا میں بلیک لائفس میٹر کے مظاہروں کے دوران امریکی حکومت کی جانب سے صحافیوں پر متعدد حملے کیے گئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کے مطابق امریکہ میں کم از کم 50 صحافیوں کو بلیک لائفس میٹر کے مظاہروں کے دوران پورے امریکہ سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ربر کی گولیوں،کالی مرچ کے اسپرے اور آنسو گیس سے درجنوں …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس ویکسین تیار ہے اگلے دو ماہ میں انسانون پر تجربہ کیا جائے گا؛ایرانی سائنسدان

تہران: ایرانی سائنسدان کا کہان ہے کہ ملک میں کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کا پہلے مرحلہ کامیاب رہا ہے۔ابلاغ نیوز نے فارس نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کی یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے چانسلر جلیل کوہپائپہ زاہد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ویکسین کا ابتدائی لیبارٹری مرحلہ انجام دیا گیا ہے اور اس …

مزید پڑھیں »