منگل , 23 اپریل 2024

سرورق

ایران کی بحریہ میں نیا آبدوز شامل؛ ویڈیو

تہران: ایران کی بحریہ میں نیا آوز شامل ہوگیا ہے جس کے بعد ایرانی بحریہ کی طاقت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ابلاغ نیوز نے المصدر نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر 877 کے "بلتس” منصوبے سے ایرانی آبدوز کی لینڈ ٹرانسپورٹ کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔72 میٹر آبدوز کو اسلامی جمہوریہ کے …

مزید پڑھیں »

عراق نے ترکی کے حملوں کا جواب دینے کا اعلان کردیا

بغداد: عراقی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز یہ اعلان کیا ہے کہ کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے خلاف فوجی کارروائیوں کے سلسلے میں عراق اور ترکی کے مابین کوئی ہم آہنگی نہیں ہے اگر ترکی کی جانب سے یہ حملوں کا سلسلہ جاری رہا تو اس کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ابلاغ نیوز نے المصدر نیوز …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں انتخابات 28 اکتوبر تک ملتوی ہوگئے

گلگت:گلگت بلتستان میں انتخابات 28اکتوبر تک ہو گئے ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق  چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی جانب سے آج ایک آل پارٹیز اجلاس بلایا گیا  جس پاکستان تحریک انصاف ، مسلم لیگ ن، پی پی پی سمیت ۱۹ سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے کی شرکت ۔ اجلاس میں پاکستان تحریک کی نمائیندگی صوبائی صدر جسٹس (ر) سید …

مزید پڑھیں »

قطر، صومالیہ کو دوسرے ممالک کے خلاف استعمال کر رہا ہے؛ صومالیہ کی حزب اختلاف کا بیان

افریقی ملک صومالیہ کی حزب اختلاف کی جماعت "وجدر” کے صدر عبدالرحمان ورسمی نے قطر کی جانب سے موغادیشو میں مداخلت کی شدید مذمت کی ہے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  قطری حکومت صومالیہ کوایک نجی تنظیم کے طورپر دوسرے ممالک کو ضرر پہنچانے کے لیے استعمال کررہا ہے۔ مسٹر ورسمی نے …

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر کراچی بھر میں ایس ایس یو کمانڈوز تعینات

کراچی: کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کی حالیہ ناکام کارروائی کے تناظر میں شہر کے 8 حساس مقامات پر سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈوز تعینات کردیے گئے ہیں۔سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے سربراہ ڈی آئی جی مقصود میمن نے "جیو ٹی وی” کو بتایا کہ ماضی میں ایس ایس یو کی اسپیشل …

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا آبائی ملک میں لگا مجسمہ جلا دیا گیا

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے آبائی ملک میں لگایا گیا ان کا مجسمہ جلادیا گیا۔ابلاغ نیوز نےبرطانوی نشریاتی ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میلانیا ٹرمپ کے پیدائشی ملک سلووینیا میں لگایا جانے والا مجسمہ نذر آتش کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برلن نژاد فنکار نے امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا مجسمہ تیار کیا تھا جسے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں فائرنگ سے بی جے پی رہنما اپنے والد اور بھائی کے ہمراہ ہلاک

ہندوستان کے زیرانتظام شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں مسلح افراد نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ضلعی صدر، ان کے والد اور بھائی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ابلاغ نیوز نے ہندوستانی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے بانڈی پورہ میں بدھ کی شام مسلح افراد کے ایک بڑے …

مزید پڑھیں »

قندھار اور غزنی میں طالبان کے حملے میں 6 افغان فوجی ہلاک

قندھار کے گورنر کی رہائشی عمارت اور غزنی میں طالبان کے حملوں میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قندھار کے گورنر کی رہائشی عمارت اور غزنی میں طالبان کے حملوں میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر اور قندھار کے گورنر کی …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج خفیہ معلومات کے ظاہر ہونے خوف سے 89 موبائل ایپس ڈیلیٹ کر دیئے

بھارتی فوج نے خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کے خوف سے اپنے فوجیوں کو فیس بُک سمیت 89 موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ابلاغ نیوز نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فوج نے خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کے خوف سے اپنے فوجیوں کو فیس بُک سمیت 89 موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 34 ہزار 862 ہو گئی

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 34 ہزار 862 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 31 لاکھ 58 ہزار 932 ہو چکی ہے۔ابلاغ نیوز نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 34 ہزار 862 افراد …

مزید پڑھیں »