ہفتہ , 22 جنوری 2022

سرورق

وزیر اعظم کا ایف بی آر کو ٹیکس ہدف پورا کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ایف بی آر کو ٹیکس ہدف پورا کرنے کی ہدایت کردی، وزیر اعظم نے ایف بی آر سے ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس ہدف پورا کرنے لئے ایف بی آر کو ہدایت کردی، ایف بی آر دو ہفتوں میں وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

حریت رہنما یاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنما گرفتار

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حریت پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن سے وادی بھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔جموں۔ کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو جمعہ کی دیر رات مائسوما میں واقع رہائش گاہ سے …

مزید پڑھیں »

موبائل اسکرین کی تیز روشنی نے آنکھ کے پردے میں 500 سوراخ کردیے

تائیوان(مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کی ایک خاتون نے جب اپنی آنکھوں کا معائنہ کروایا تو معلوم ہوا کہ ان کی آنکھ کے پردے (قرنئے) میں سینکڑوں باریک سوراخ ہوچکے ہیں جن سے ان کی بصارت کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔تائیوان کی خاتون مسلسل دو برس سے اپنا اسمارٹ فون مکمل روشنی کے ساتھ استعمال کررہی تھیں اور عموماً وہ الٹی …

مزید پڑھیں »

ترکی نے پاکستان پر پلوامہ حملے کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

استنبول/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وزیرخارجہ نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان پر لگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیئے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ٹیلی فون پر بات کی، دوطرفہ بات چیت میں پاک بھارت کشیدگی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزیرخارجہ کا …

مزید پڑھیں »

تاجر برادری کا بھارتی اشیاء کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تاجر برادری نے بھارتی اشیا کے بائیکاٹ کے ساتھ آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کی جانب سے آج شام چار بجے ایم اے جناح روڈ پر بھارت سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی اشیاءکو نذر آتش کیا جائیگا۔ چیئرمین شرجیل گوپلانی، صدر انصار بیگ قادری ، احمد شمسی ، عاطف شیخ …

مزید پڑھیں »

نیب نے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کو طلب کر لیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب خیبر پختونخوا نے اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد خان اورہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمان کو طلب کرلیا۔وہ 26 فروری کو ہائر ایجوکیشن سے متعلق مقدمے میں بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔ واضح رہے نیب …

مزید پڑھیں »

زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی دم توڑ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی نجی اسپتال میں جان کی بازی ہار گئی۔ کراچی کے نجی ریستوران نوبہار میں کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ نجی اسپتال میں زیرعلاج جاں بحق بچوں کی پھوپھی بینا بھی جان کی بازی ہارگئی۔ 28 سالہ بینا آئی سی یو میں …

مزید پڑھیں »

ترکی ناکام فوجی بغاوت :مزید فوجی اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم جاری

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک حکام نے ملکی فوج سے وابستہ 295 مزید اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔استنبول میں دفتر استغاثہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان افراد پر شبہ ہے کہ ان کے جلاوطن مذہبی رہنما فتح اللہ گولن سے روابط ہیں۔ ان فوجی اہلکاروں میں 3 کرنل، 8 میجر اور 1لیفٹیننٹ …

مزید پڑھیں »

ایک ماہ کے دوران پانچ بھارتی جنگی جہاز گرکر تباہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جنگی صلاحیتوں کا پول کھل گیا، ایک ہی ماہ میں پانچ طیارے حادثے کا شکار ہوئے۔تفصیلات کے مطابق ایک ماہ سے بھی کم وقت کے دوران بھارت کے پانچ جنگی طیارے حادثے کا شکار ہوئے جس کے باعث تین پائلٹ ہلاک جبکہ عملے کے کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ پلوامہ حملے …

مزید پڑھیں »

کلبھوشن کیس: پاکستانی سوالات کا جواب دینے میں بھارت ناکام

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس سے متعلق کیس کی سماعت میں بھارت، کلبھوشن یادیو سے متعلق سوالات کے جواب دینے میں ناکام ہوگیا۔ ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں پاکستانی وکیل خاور قریشی نے بھارت کے خلاف اپنے جواب الجواب کے آغاز میں ہی اپنے جارحانہ دلائل کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کے الفاظ …

مزید پڑھیں »