ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

غیرملکی صحافیوں کا ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

تہران: غیرملکی میڈیا کے بعض مصنفین اور رپورٹرز نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے سربراہوں کو ایک خط میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ متعدد غیرملکی میڈیا کے 46 صحافیوں کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں ضروری دوائی ، کھانا اور سامان فراہم کرنے کے مقصد ایران سے ضبط ذخائر کی …

مزید پڑھیں »

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدہ اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینا ہے: ایران

تہران: ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات کے فروغ سے متعلق دونوں ممالک کے رہنماوں کے سیاسی عزم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حتمی مذاکرات کے بعد ایران اور چین کے تعاون کے معاہدے کو قانونی عمل کے دوران پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ابلاغ نیوز نے ارنا نیوز کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

ایک اور سعودی شہزادہ کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے

ریاض: سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہے۔ابلاغ نے غیر مصدقہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز کورونا وائرس سے انتقال کر گئے ہے۔یہ یاد رہے سعودی عرب کے شاہی خاندان کے 150 شہزادوں کے کورونا وائرس میں مبتلا …

مزید پڑھیں »

اسمگلرز نے منشیات سے بھرے طیارے کو آگ لگا دی

میکسکو سٹی: میکسکو میں منشیات اسمگلروں نے فورسز کی جانب سے پیچھا کرنے پر ڈرگس سے بھرے اپنے پرائیویٹ طیارے کو آگ لگا دی۔ابلاغ نیوز نے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یہ واقعہ یوکاتان پیننسولا میں پیش آیا جہاں اسمگلرز نے ہزاروں کلو ڈرگس سے بھرے پرائیویٹ طیارے کو ایمرجنسی لینڈ کرانے کے بعد اسے …

مزید پڑھیں »

چین کے خودمختار علاقے منگولیا میں طاعون کا مصدقہ کیس، حکام نے الرٹ جاری کردیا

بیجنگ: چین کے خود مختار علاقے منگولیا میں طاعون کے کیس کی تصدیق ہونے کے بعد ہر طرف تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، حکام نے اس حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ابلاغ نیوز نے اے آر وائی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہسنہ 1346 سے 1353 تک یورپ کی ایک تہائی (5 کروڑ سے زائد افراد) آبادی کا …

مزید پڑھیں »

صوابی میں اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈی ایس پی شہید

صوابی اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈپٹی سپرٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) علامہ اقبال شہید اور دو اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ ایک ملزم بھی مارا گیا۔ابلاغ نیوز کے مطابقڈی پی او صوابی عمران شاہد کے مطابق علاقہ کالوخان میں اشتہاری ملزمان کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال …

مزید پڑھیں »

کویتی مبلغ اور معمر قذافی کے خلیجی عرب لیڈروں کے خلاف میڈیائی منصوبہ کا انکشاف؛ نئی آڈیو سامنے آگئی

کویت سے تعلق رکھنے والے مبلغ اور مصنف حاکم المطیری نے لیبیا کے سابق مطلق العنان حکمران معمر قذافی کو خلیجی عرب لیڈروں کے خلاف میڈیا پر ایک مہم برپا کرنے کے بارے میں اپنے منصوبے سے آگاہ کیا تھا۔ابلاغ نیوز نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہاس نئی ریکارڈنگ میں حاکم المطیری مقتول معمر قذافی کو یہ …

مزید پڑھیں »

ترک حملہ آوروں اور ان کے اجرتی جنگجوؤں کو نکال کر ہی دم لیں گے: خلیفہ حفتر

لیبیا میں قومی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر کا کہنا ہے کہ ان کی فوج ” تُرک حملہ آوروں اور ان کے اجرتی جنگجوؤں کے لیبیا سے نکلنے کے مطالبے سے کسی طور دست بردار نہیں ہو گی”۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہمنگل کے روز لیبیا کی فوج کے افسران کی ایک …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے امریکہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ کو ختم کردیا

دمشق: شامی فوج کی فورسز نے دہشت گردوں سے ہونے والی مختلف جھڑپوں میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے بعد ملک کے مشرقی علاقوں میں امریکہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا۔ابلاغ نیوز نے فارس نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہمنگل کے روز عربی زبان کے الوطن اخبار نے اطلاع دی ہے …

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او نے ہوا کے ذریعے کورونا وائرس منتقل ہونے کے ثبوت کو تسلیم کر لیے۔

عالمی ادارہ صحت نے منگل کو ناول کورونا وائرس کے  ہوا میں موجودگی کے "ابھرتے ہوئے ثبوت” کو تسلیم کیا ہے اس کے بعد سائنس دانوں کے ایک گروپ نے عالمی ادارہ پر زور دیا کہ وہ ہوا میں موجود کورونا وائرس سے انسانوں کو بچانے کی تدابیر بتائیں۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ڈبلیو …

مزید پڑھیں »