ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

یورپی یونین نے 32 ممالک میں پاکستانی لائسنس والے پائلٹس کو پروازوں سے روک دیا

کراچی: یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے اپنے 32 رکن ممالک کی اتھارٹیز کو پاکستانی لائسنس کے حامل پائلٹس کو فلائنگ کرنے سے روک دیا۔اطلاعات کے مطابق ایاسا نے اپنے 32 رکن ممالک کی ایوی ایشن اتھارٹیز کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں متعلقہ رکن ممالک کی اتھارٹیز کو پاکستانی لائسنس کے حامل پائلٹس کی فلائنگ …

مزید پڑھیں »

وسطی ایران میں یزد جوہری مقام پرکوئی دھماکا نہیں ہوا؛ جوہری توانائی تنظیم

تہران: ایران کی جوہری توانائی تنظیم (اے ای او آئی) نے وسطی صوبے یزدڈ میں ایک جوہری مرکز میں ہونے والے دھماکے سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے دعوے اسرائیل اور امریکی اہداف کو پورا کرنے والے ایران مخالف پروپیگنڈہ مہم کے مطابق ہیں۔ابلاغ نیوز نے پریس ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

چین کے آبی ڈیم میں بس گرنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے

بیجنگ: منگل کے روز جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئیزو میں ایک عوامی بس سیدھے آبی ڈیم میں گر گئی جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حادثہ دوپہر کے وقت پیش آیا ، جب اچانک بس کئی …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے معاملے میں مداخلت کی کوئی بنیاد موجود نہیں۔ابلاغ نیوز نے ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گزشتہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی اور عدالت نے فریقین …

مزید پڑھیں »

امریکا:1دن میں کورونا کے 55 ہزار کیسز

واشنگٹن: امریکا میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 55ہزار کیسز کا اضافہ ہوگیا۔عالمی وبائی مرض سے امریکا میں متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی۔امریکا میں1 لاکھ 32 ہزار 500 سے زائد اموات ہوچکی ہیں جبکہ 9 لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔اب تک متاثرہ بڑےشہروں میں نیویارک، کیلیفورنیا، فلوریڈا، ٹیکساس اور نیو …

مزید پڑھیں »

ممتاز تجزیہ نگار کے قتل پر عراقی حکام کا رد عمل سامنے آگیا

بغداد: عراق کے اعلی حکام اور سیاسی شخصیات نے بیانات جاری کر کے ملک کے سیاسی اور اسٹریٹیجک امور کے ماہر تجزیہ کار ہشام الہاشمی کی مذمت کی ہے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے نقل کیا ہے کہ پیر کی شام عراق کے معروف اور اسٹریٹیجک امور کے سینئر تجزیہ نگار ہشام الہاشمی کو موٹر سائکل پر …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کورونا وائرس کے خوفناک پھیلاو کے ذمہ دار ٹرمپ ہے؛گورنر نیویارک

واشنگٹن: نیویارک کے گورنر نے اپنی پریس کانفرنس میں کورونا وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا کا ہمنوا بننے کی کوشش نہ کریں۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے لکھا ہے کہ نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے ٹرمپ پر وقت سے پہلے اقتصادی سرگرمیاں …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں دھماکہ اور جھڑپیں، متعدد جاں بحق و زخمی

کابل: مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ افغان فوج کے حملے میں تقریبا پندرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگرہار کے گورنر ہاؤس کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

برطانوی پولیس کا سیاہ رنگت والی کھلاڑی کے ساتھ غیر مناسب رویہ

لندن: برطانیہ کے ایک سیاہ فام کھلاڑی نے پولیس کی نسل پرستی پر احتجاج کرتے ہوئے لندن کے پولیس کمشنر کی معزولی کا مطالبہ کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے اسکائی نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی کھلاڑی بیانکا ولیمز اپنے شوہر اور تین مہینے کے بچے کے ساتھ مغربی لندن کے علاقے میڈا ویل …

مزید پڑھیں »

ایران؛ آکسیجن ٹینکوں کی فلنگ کے دوران دھماکہ

تہران : تہران سے باہر ایک فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ابلاغ نیوز نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تہران سے باہر ایک فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ایران کی اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق ، منگل کی صبح سویرے تہران کے …

مزید پڑھیں »