اتوار , 28 نومبر 2021

سرورق

بحرینی عوام اسرائیل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

مناما: غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بحرینی عوام نے مظاہرے کئے۔ یو نیوز کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری اور تل ابیب میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین نے ہونے والے مظاہروں میں فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں

واشنگٹن: عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔ فارس نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے معاون جوئی ہوڈ نے یہ دعوا کیا ہے کہ آئندہ برسوں میں بھی عراق و شام میں امریکی …

مزید پڑھیں »

خاتون فلسطینی قیدی کی 5 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہائی

تل ابیب: ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون قیدی 5 سال تک اسرائیل کی جیل میں رہنے کے بعد کل رہا ہو گئی۔ شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدی آیات محفوظ 5 سال تک صیہونی حکومت کی جیل میں سختیاں جھیلنے اور ٹارچر ہونے کے بعد جعمرات کو رہا ہوئیں۔ اس فلسطینی خاتون …

مزید پڑھیں »

یوم شہادت: یادگار کربلا و سالار قافلہ حسینی حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

آج بروز جمعہ 25 محرم الحرام کو دنیا بھر میں فرزند رسول اور یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ایران کے علاوہ عراق، شام، بحرین، افغانستان، پاکستان اور دیگر ملکوں میں بھی آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے حضرت امام زین العابدین علیہ السلام …

مزید پڑھیں »

امریکا کا اشرف غنی کے پاکستان سے متعلق دعوے کی تائید سے انکار

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے اس دعوے کی تائید سے انکار کردیا کہ کابل پر طالبان کے حملے میں 10 سے 15 ہزار پاکستانی شامل تھے۔ اس کے بجائے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینیئر عہدیدار نے افغانستان سے امریکی فوجیوں اور شہریوں کو نکالنے کی امریکی کوششوں میں ’اہم مدد‘ فراہم کرنے پر پاکستان …

مزید پڑھیں »

طالبان کو تمام نسلی گروہوں پر مشتمل حکومت کی صورت میں ہی تسلیم کریں گے، احمد مسعود

کابل: پنجشیر میں قومی مزاحمتی فرنٹ افغانستان (این آر ایف اے) کے رہنما احمد مسعود کا کہنا ہےکہ طالبان کو افغانستان کے تمام نسلی گروہوں پرمشتمل جامع حکومت کی صورت میں ہی تسلیم کیاجائےگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیےگئے انٹرویو میں سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعودکے بیٹے احمد مسعود نےکہا کہ ہم مذاکرات کےحق میں ہیں …

مزید پڑھیں »

مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پنجشیر میں آپریشن شروع کردیا، ذبیح اللہ

کابل: اب تک ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے افغان صوبے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے طالبان اور قومی مزاحمتی فرنٹ افغانستان کے درمیان لڑائی کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی مخالفین کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ احمد مسعود کی سربراہی میں طالبان کے خلاف مزاحمت کرنے والے قومی مزاحمتی …

مزید پڑھیں »

چین نے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھری ہے، طالبان

کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا ہے کہ افغانستان کی ترقی کا مستقبل چین کے ہاتھوں میں ہے، چین نے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھری ہے۔ اطالوی اخبارکو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ چین افغانستان کا پڑوسی بلکہ سب سے اہم شراکت دار سمجھا جاتا ہے، نیا افغانستان اپنی معیشت …

مزید پڑھیں »

کابل ایئرپورٹ دوبارہ کھولنےکے لئےطالبان کے ساتھ کام کر رہے ہیں، قطری وزیرخارجہ

دوحہ: قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےکہا ہےکہ قطر طالبان کے ساتھ مل کر جلد ازجلدکابل ایئرپورٹ کو دوبارہ کھولنےکے لیےکام کررہا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہےکہ کابل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن کی بحالی کے لیے ترکی سے بھی مدد لینے پر غورکررہے ہیں۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب …

مزید پڑھیں »

طالبان نے بارودی سرنگیں صاف کرنے والے برطانوی ادارے کو کام کرنےکی اجازت دے دی

کابل: طالبان نے بارودی سرنگیں صاف کرنے والے برطانوی ادارے ہالو ٹرسٹ کو افغانستان میں اپنا مشن بحال کرنےکی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالوٹرسٹ نے آج سے اپنے 1ہزار سے زائد ملازمین کے ساتھ 5 افغان صوبوں میں مشن کا آغازکردیا ہے۔ ترجمان ہالو ٹرسٹ کا کہنا ہےکہ طالبان کوہالو ٹرسٹ پر اعتماد ہے، ٹرسٹ نے …

مزید پڑھیں »