ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

عراق کا ترکی سے شدید احتجاج

بغداد: حکومت عراق نے اپنی سرزمین پر ترک فضائیہ کے حملے کا مناسب جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی رسول نے مقامی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شمالی عراق پر ترکی کا حملہ اشتعال انگیز اور اچھی ہمسائیگی کے اصولوں کے منافی ہے۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر …

مزید پڑھیں »

شامی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

دمشق: شام کے وزیر اعظم نے دمشق کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وفد سے ایک ملاقات میں معاشی تعلقات کے فروغ سے متعلق بات چیت کی۔ ایران کیساتھ شام اور عراق کے معاشی تعلقات کے فروغ کے چیف حسن دانایی فرکی قیادت میں ایرانی وفد نے بروز بدھ شامی وزیراعظم حسین عرنوس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شامی …

مزید پڑھیں »

بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون (الخضرا) علاقے میں امریکی سفارت خانے کے قریب 4 راکٹ داغے گئے۔ راکٹ حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے۔ ابھی تک اس حملے میں جانی نقصان کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ چند روز قبل بھی التاجی اور البلد کے امریکی فوجی اڈوں کے قریب راکٹوں سے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: منی لانڈرنگ میں ملوث 28 افراد کو 194 برس قید، 60 ملین ریال جرمانہ

ریاض: سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث ملکی و غیرملکی 28 افراد کو 194 برس قید اور بھاری جرما نہ عائد کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کو مجموعی طور پر 194 برس 6 ماہ قید کی سزا سنانے کے علاوہ 5 کروڑ 98 لاکھ 50 ہزار ریال جرمانے کی سزا بھی سنائی …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا۔ شہر کےکورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ محکمہ داخلہ کے اجلاس میں کیاگیا جس کیلئے محکمہ صحت سے شہر میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا ڈیٹا اور تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ نے اس ضمن …

مزید پڑھیں »

وطن واپس آنے والوں کیلئے کراچی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں سانپ نکل آیا

کراچی: کورونا کی صورت حال کے پیش نظر بیرون ملک سے وطن واپس آنے والوں کے لیے کراچی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں سانپ نکل آیا جس کے باعث وہاں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مختلف ممالک سے وطن واپس لوٹنے والے پاکستانیوں کو کراچی میں کورونا وائرس کے سلسلے میں آئسولیٹ کرنے کے لیے سرجانی ٹاؤن تھانے کی …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی

سلام آباد: اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ثمرات برآمد ہونا شروع ہوگئے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آبا کے جن دو علاقوں کو سیل کیا گیا تھا وہاں کورونا وائرس کیسز 90 فیصد کم ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے میئر حمزہ شفاعت نے میڈیا کو بتایا کہ ’سیکٹر جی-9 میں تقریباً 100 کیسز روزانہ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد، 59 ہزار 215 صحتیاب

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور یومیہ ہزاروں کیسز اور درجنوں اموات سامنے آرہی ہیں۔ ملک میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مجموعی افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 ہوچکی ہے جبکہ اموات 3093 تک جاپہنچی ہیں۔ آج 18 جون کی صبح تک ملک میں کورونا …

مزید پڑھیں »

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، عالمی سطح پر چوتھا بڑا متاثرہ ملک ہوگیا

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ایک روز میں 10 ہزار 965 کا اضافے ریکارڈ ہوا جس کے بعد وہ برطانیہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں چوتھے نمبر پر آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ڈائریکٹر جنرل بلرام بھارگوا نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی: ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر عمران فاروق کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگائی گئی اور جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »