ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

سپریم کورٹ نے فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک کے ذریعے بیان دینے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت شروع جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ کر رہا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ہم جسٹس …

مزید پڑھیں »

بھارت امن چاہتا ہے، اشتعال دلایا تو مناسب جواب دیں گے، مودی

نئی دہلی: چین سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجی مرنے کے باوجود وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتی حکومت کی چین کے خلاف کارروائی محض بیان بازی تک محدود ہے اور انہوں نے کسی قسم کی اشتعال انگیزی پر کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارت اور چین دونوں ہی کا کہنا ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

بھارت سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست پر رکن منتخب

نیو یارک: بھارت سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست پر رکن منتخب ہو گیا۔ بھارت کو اقوام متحدہ کے 192 میں سے 184 ممالک نے ووٹ دیے جس کے بعد بھارت یکم جنوری 2021 سے 31 دسمبر 2022 تک کے لیے سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے۔ آئرلینڈ، میکسیکو اور ناروے بھی غیر مستقل نشست پر سلامتی …

مزید پڑھیں »

چینی فوج نے درہ قراقرم کے اہم علاقےمیں پوزیشن سنبھال لی

گلوان: چینی فوج نے وادی گلوان ویلی میں درہ قراقرم کے قریب نئی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں جو اسٹرٹیجک لحاظ سے بہت اہم ہیں۔ درہ قراقرم سے صرف 12 کلومیٹر کے فاصلے پر بھارتی فوج کی دولت بیگ ملٹری بیس اور ائیراسٹرپ بھی موجود ہے، درہ قراقرم چین پاکستان اور بھارت کی سرحدوں کا سنگم ہونے کے ساتھ متنازع علاقہ …

مزید پڑھیں »

کراچی کے تمام اضلاع کے مخصوص علاقوں میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے کراچی کے تمام اضلاع کی 43 یونین کونسلز میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا سے بچاؤ کی نئی حکمت عملی کے تحت محکمہ صحت، سندھ حکومت اور ڈپٹی کمشنرز نے کورونا ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کر کے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کی تھی جس پر ان تمام …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: ڈاکٹر ظفر مرزا نے ڈیکسامیتھازون کے استعمال پر خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے زور دیا ہے کہ کورونا وائرس سے انتہائی متاثرہ شخص کو ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ڈیکسامیتھازون دوا لینی چاہیے۔ واضح رہے حالیہ تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف ڈیکسامیتھازون دوا کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ نجی چینل کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ’ میں بات کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

مظفر آباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب آزاد جموں و کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں بھارت فوج کی شیلنگ سے تین نوجوانوں اور ایک خاتون سمیت 4 فراد جاں بحق اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔ نکیال کے اسسٹنٹ کشمنر سردار عمر فاروق کا کہنا تھا کہ نکیال سیکٹر کے ضلع کوٹلی میں بھارتی شیلنگ سے 21 …

مزید پڑھیں »

معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز انتقال کرگئے

دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام جیسے ڈائیلاگ سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان، اداکار اور سیاستدان طارق عزیز 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ 1936 میں بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے تھے جہاں سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ریڈیو پاکستان، لاہور سے اپنے …

مزید پڑھیں »

غرب اردن پر قبضہ نسل پرستانہ ہے: فلسطینی رہنما

یروشلم: تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کے اقدام کو نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔ وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری صائب عریقات نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو اگر غرب …

مزید پڑھیں »

شام پر امریکہ کی للچائی ہوئی نظریں

دمشق: امریکہ مختلف حیلے بہانوں سے شام میں پاوں جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کا ایک کارواں جو ہتھیاروں سے لدے45 ٹرکوں اور 7 آئل ٹینکروں پر مشتمل ہے عراق کی الوید گذرگاہ سے شام میں داخل ہوا۔ یہ امریکی کارواں طریق البترول شاہراہ سے الحسکہ …

مزید پڑھیں »