جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

امریکہ کا روس میں فوجی قیدی کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن: روس میں جاسوسی کے جرم میں سابق امریکی فوجی پال وہیلن کو قید کی سزا پر امریکہ نے برہمی کا اظہار کیا ہےجبکہ امریکی وزیر خارجہ نے پال وہیلن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا کہنا ہے کہ روسی عدالت کے فیصلے پر امریکہ شدید غم وغصے کی کیفیت میں ہے، امریکی …

مزید پڑھیں »

قاضی فائز کیس: ’ریفرنس میں کئی خامیاں ہیں، بدنیتی ثابت ہونے پر کیس خارج ہوسکتا ہے‘

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں ریمارکس دیے کہ ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں اور عمومی مقدمات میں ایسی غلطی پرکیس خارج ہوجاتا ہے لہٰذا ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسی …

مزید پڑھیں »

ڈی جی افغان ٹرانزٹ زاہد کھوکھر کورونا سے انتقال کرگئے

کراچی: ڈائریکٹر جنرل افغان ٹرانزٹ پاکستان کسٹمز محمد زاہد کھوکھر کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ زاہد کھوکھر کے اہلخانہ کے مطابق انہیں گزشتہ روزکراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، ان کو کوئی اور مرض لاحق نہیں تھا جب کہ گھر کے دیگر افراد بھی کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہیں۔ اہلخانہ کے مطابق محمد زاہد کھوکھر نے …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خآرجہ کی ترک حکام سے ملاقات اور گفتگو

انقرہ: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات اور گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف گرا

واشنگٹن: سی این این کی رپورٹ کے مطابق گلیپ کی ہونے والی تازہ ترین سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صرف 39 فیصد امریکی عوام اس ملک کے صدر کے عنوان سے ٹرمپ کی کارکردگی سے راضی ہیں، جبکہ 57 فیصد امریکی عوام کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی طور پر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن اور راضی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کورونا کی آڑ میں نوجوانوں کو اذیتیں پہنچانے لگی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کو کورونا کی آڑ میں کشمیری نو جوانوں کو ستانے کا نیا بہانہ مل گیا ہے۔ بھارتی فورسز قرنطینہ کے نام پر وادی میں واپس آنے والے طلبہ کو طرح طرح سے ذہنی و جسمانی اذیتیں پہنچارہی ہیں۔ کورونا کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو ستانے اور مشکلات کا ذکر طلبہ اور …

مزید پڑھیں »

جہاد کے فتوے ٰ کے صادر کرنے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے متوسل ہونے کی داستان اور امام خامنہ ای کا تجزیہ

دمشق: شام میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام غریب رضا نے آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین شہرستانی سے ملاقات کے دوران جہاد کفائی کے فتوے کی طرف اشارہ کیا.شام میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام غریب رضا نے آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین شہرستانی سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست مستردکر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پرائیوٹ اسکول کھولنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ پرائیویٹ اسکولز کےساتھ منسلک لوگوں کی نوکریاں ختم ہو رہی ہیں اور حکومتی پالیسی سےلوگوں …

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کا بھارتی وزیر دفاع کو کشمیر کے معاملے پر کھلا چیلنج

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کا دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کشمیری ان کے ساتھ ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں کہ مظفرآباد آ جائیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کو …

مزید پڑھیں »

اشرف غنی قطر میں بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کیلئے تیار

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کے لیے قطری نمائندے کے ساتھ اتفاق کرلیا۔ افغان صدر کے ترجمان صدیق صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ‘افغان حکومت نے دوحہ میں صرف پہلی ملاقات کے لیے اتفاق کیا ہے’۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »