بدھ , 19 جنوری 2022

سرورق

مقتدی صدر کے ساتھ ملاقات اچھی رہی، ہادی العامری

نجف اشرف: عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ مختلف جماعتوں کے سربراہوں کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ مقتدی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات اچھی اور مثبت رہی ہے۔ سومریہ نیوز کے مطابق عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ نجف اشرف میں تمام شیعہ جماعتوں کے سربراہوں …

مزید پڑھیں »

تیس دسمبر ایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور وفاداری کا دن

تہران: نو دی مطابق 30 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں رائج ہجری شمسی کیلینڈر کی تاریخ نو دی مطابق 30 دسمبر یوم بصیرت کے موقع پر پورے ایران میں اسلامی انقلاب، اسلامی جمہوری نظام اور رہبر انقلاب اسلامی سے اعلان وفاداری کے لئے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ایران کے خلاف سعودی بادشاہ کے بے بنیاد الزامات

ریاض: سعودی عرب کے شاہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف ماضی کے بے بنیاد الزامات کی تکرار کی۔ تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی پارلیمنٹ کی کونسل کے سالانہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے خلاف ماضی …

مزید پڑھیں »

ایرا ن کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت

تہران: سعید خطیب زادہ نے شام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی اور بھرپور حمایت پر زور دیا۔ اسلامی جمہوریہ ایرا ن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی شدید مذمت کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس جارحانہ اقدام کو اشتعال انگیز قرار دیا۔ سعید خطیب زادہ …

مزید پڑھیں »

سابق افغان صدر اشرف غنی اور صدر رجب طیب اردوان سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں شامل

واشنگٹن: سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا نام بھی شامل ہے۔ منظم جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کے گروپ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی )نے کرپٹ پرسن آف دی ایئر کے لیے یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر …

مزید پڑھیں »

اومی کرون کا پھیلاؤ: مسجد الحرام سمیت سعودی عرب میں نئی پابندیاں نافذ

ریاض: کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے سبب حرمین سمیت سعودی عرب میں نئی پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ دنیا بھر میں کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر جمعرات سے مملکت میں بیرونی تقریبات سمیت عوامی مقامات پرلازمی ماسک پہننے کی پابندی …

مزید پڑھیں »

یمن پر بمباری میں امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے بھی شامل

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ یمن پر بمباری میں امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے بھی شامل ہو گئے۔ تسنیم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی قومی سالویشن حکومت کے سیاسی دفنر کے رکن علی القحوم نے کہا کہ دارالحکومت صنعا اور دیگر علاقوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ امریکی اور اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج نے صوبہ الجوف کی آزادی کی تفصیلات جاری کر دیں

صنعا: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں فجر الصحراء نامی آپریشن کی تفصیلات بیان کیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل یحیی السریع نے صوبہ الجوف کی آزادی کے لئے شروع کئے گئے فجر الصحراء نامی آپریشن کے بارے میں کہا کہ یمن کی مسلح افواج نے …

مزید پڑھیں »

داعش کو شکست دینے کی کوشش قاسم سلیمانی سے زیادہ کسی اور نے نہیں کی: یورپی رکن پارلیمنٹ

یورپ کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ داعش کو شکست دینے کے لئے جنرل قاسم سلیمانی نے جتنی کوشش کی، دنیا میں کسی نے بھی نہیں کی۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر یورپ کے رکن پارلیمنٹ میک والاس نے کہا کہ عراق میں دہشت گرد گروہ داعش …

مزید پڑھیں »

محاذ استقامت کے کمانڈروں کی برسی کے موقع پر عراق میں چار سو پروگراموں کا اہتمام

بغداد: عراق کی عوامی رضا کار الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ استقامت کےکمانڈروں کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر عراق کے مختلف علاقوں میں چار سو تعزیتی، مذہبی و سماجی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شعبۂ رابطہ عامہ کے سربراہ مہند العقابی نے کہا ہے کہ سپاہ …

مزید پڑھیں »