ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

عراقی وزیر اعظم کا ایران کے سفیر سے ملاقات

بغداد: عراق کے نئے وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی” نے بغداد میں تعینات ایرانی سفیر "ایرج مسجدی” سے ایک ملاقات میں ایران سے بہترین تعلقات قائم کرنے پر دلچسبی کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق الکاظمی نے آج بروز ہفتے کو وزرات عظمی کے محل میں عراق میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے اس …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کورونا وائرس سے مزید 1635 افراد ہلاک

امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 1635 افراد ہلاک۔ ہزاروں نئے کیسز کے اضافے کے ساتھ کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 13 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں کورونا کے باعث ایک ہی دن میں مزید 1600 سے زائد افراد …

مزید پڑھیں »

نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایران

ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ لاقانونیت ساکھ کو متاثر اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بنتی ہے۔جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے …

مزید پڑھیں »

داعش کے متعدد دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں؛ عراقی کمانڈر

عراقی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر نے صوبہ کرکوک میں داعش کے متعدد سرغنوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔ عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر ابو رضا نجار نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں کرکوک اور نینوا صوبوں کے نواحی علاقوں میں داعش کے دہشت گرد بہت زیادہ ہوگئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ داعشیوں کے پاس نینوا اور …

مزید پڑھیں »

خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر

قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے تمام ملکوں کے لیے لاتعداد اقتصادی مشکلات پیدا کردی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر خطے کے …

مزید پڑھیں »

استقامی محاذ شعب ابی طالب میں ہے: سید نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے موجودہ صورتحال کو استقامتی محاذ کے لیے شعب ابی طالب جیسے صورتحال کے مترداف قرار دیا ہے۔جمعے کی شب اپنے ایک خطاب میں سید حسن نصراللہ نے موجودہ صورتحال خاص طور سے ایران اور حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیوں کو ابتدائے اسلام میں کفار و مشرکین مکہ کی جانب سے مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

اہم سعودی شہزادے کو سعودی عرب میں قید کیے جانے کا انکشاف

انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے حال ہی میں شہزادہ فیصل بن عبداللہ کو حراست میں لے کر قید کر لیا ہے اور ان کے کسی بھی قسم کے رابطہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔شہزاد فیصل بن عبداللہ کو ماضی میں کرپشن کے خلاف مہم کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کے 10 دہشتگرد ہلاک

عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے شمالی علاقے کے کمانڈر نے کہا ہے کہ 10 سے زائد داعشی دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے شمالی علاقے کے کمانڈرعلی الحسینی نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے یہ دہشتگرد دیاله، کرکوک اور صلاح‌الدین میں الحشد الشعبی کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے دوران …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے متعلق جواد ظریف کا اقوام متحدہ کو خط

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی انخلا، ایرانی عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں اور اقوام متحدہ کے منشور کی بڑے پیمانے پر مسلسل خلاف ورزیوں کے بارے میں جمعہ کے روز اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو ایک خط تحریر کیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سیدعباس موسوی نے کل …

مزید پڑھیں »

شہید میجر ندیم عباس حافظ آباد میں سپرد خاک

بلوچستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر ندیم عباس بھٹی کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ حافظ آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔شہید میجر ندیم عباس بھٹی کی نماز جنازہ آبائی علاقے برج دارہ میں ادا کی گئی جس میں فوجی افسران، سیاسی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کے بعد شہید میجر …

مزید پڑھیں »