بدھ , 24 اپریل 2024

سرورق

صدر ٹرمپ کا امدادی چیک پر نام چھاپنا شرمناک حرکت ہے، اسپیکر نینسی پلوسی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹس نامزدگیوں کی حتمی تقرریوں میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ان سنگین حالات میں بھی ڈیموکریٹس پر تنقید کرنا نہیں بھولے، انہوں نے کہا کہ میری 129 نامزدگیاں کانگریس میں رکی ہوئی ہیں، ڈائریکٹرآف نیشنل انٹیلی جنس کی تقرری بھی کانگریس میں …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کا سعودی عرب پر وار؛ دمام شہر کی الاثیر کالونی میں غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دمام شہر کی الاثیر کالونی میں کرونا کے مزید پھیلائو کی روک تھام کے لیے کل بدھ سے کرفیو لگا دیا ہے۔ کالونی میں ہرقسم کی آمد روفت بند کردی گئی ہے شہریوں کو سختی کے ساتھ گھروں کے اندر رکھنے کے احکامات دیے گئےہیں۔ سعودی عرب کی پریس ایجنسی ‘ایس پی اے’ کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور چین کا مشترکہ بیان؛ امریکہ عالمی اداروں کو کمزور کررہا ہے

ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کی پبلک ریلیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے افغانستان میں قیام امن اور جاری صورتحال پر دنیا کے دیگر ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ تبادلہ …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس میں ایران و امریکہ کے بحری جہاز آمنے سامنے آگئے

مغربی ایشیا میں تعینات امریکی دہشتگردوں کے ہیڈ کواٹر سینٹکام نے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جنگی کشتیاں خلیج فارس میں موجود امریکہ کے جنگی بحری جہازوں سے قریب ہوئی ہیں۔ارنا نیوز کے مطابق خطے میں موجود امریکی دہشتگردوں کے ہیڈ کواٹر نے ایک بیان جاری کر کے یہ دعوی کیا ہے کہ بدھ کے روز ایران کی گیارہ …

مزید پڑھیں »

ایریا 51 کے قریب افواہ پر مبنی امریکی اڑن طشتری ریسرچ سائٹ کی نئی تصاویر جاری

  ایک نجی پائلٹ گیبریل زیف مین نے حال ہی میں دی ڈرائیو کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہے ان تصاویر میں ایریا 51 کے علاقے کو دیکھایا گیا ہے اس علاقے کے جنوب میں پاپوز جھیل کے نام سے ایک جھیل ہے کہا جاتا ہے کہ یہاں امریکا نے خفیہ ہتھیاروں کے تجربات کے لیے ایک تجربہ گاہ …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نےNEOM میگاسٹی منصوبے کے لیے اپنے گھر کو خالی کرنے سے انکار کرنے پر شہری کو قتل کر دیا

ریاض: NEOM میگاسٹی منصوبے کے لیے اپنے گھر کو خالی کرنے سے انکار کرنے پر سعودی شہری کو سعودی حکومت نے قتل کر دیا۔شمال مغربی تبوک علاقے میں ایک قبائلی شخص سے NEOM میگا سٹی منصوبے کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے گھر خالی کرنے کا کہا گیا تاہم اس شخص نے گھر خالی کرنے سے انکار کیا جس …

مزید پڑھیں »

پاسداران انقلاب نے بغیر خون ٹیسٹ لیے کورونا وائرس کا پتہ لگانے والا آلہ تیار کر لیا ہے؛ جنرل سلامی

تہران: ایران نے پانچ سیکنڈ میں کسی بھی مقام اور جگہ پر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے والے ایک اور پیشرفتہ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب کے ماہرین نے کسی بھی جگہ پر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم تیار کر لیا ہے۔ پانچ سیکنڈ میں کسی بھی مقام اور …

مزید پڑھیں »

مولانا کو چاند نظرنہیں آتا کورونا کہاں سے نظرآنا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہےکہ مولانا منیب الرحمنٰ ہمارے بزرگ ہیں، احترام کرتے ہیں مگر ان کواتنا بڑا چاند نظرنہیں آتا کورونا کہاں سے نظر آنا ہے ۔وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے مفتی منیب الرحمٰن کے مساجد کھولنے کے اعلان پر کڑی تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر …

مزید پڑھیں »

ایران میں مقیم غیرملکی شہریوں کا علاج مفت ہے: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ کرونا سے مبتلا غیر ملکی شہریوں جو قانونی طور پر ایران میں رہتے ہیں؛ کا علاج مفت ہے۔یہ بات ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز بدھ اپنی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ایران میں ڈاکٹرز، نرسیں اور تمام طبی ٹیم 24 گھنٹے مریضوں کی خدمت میں …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ اس وقت امریکی عوام کو کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے 50 ہزار سے زیادہ فوجی کام کر رہے ہیں۔منگل کے روز ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ اس وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے 6 ہزار ڈاکٹر طبی ٹیموں کی مدد میں مصروف ہیں۔اس موقع پر …

مزید پڑھیں »