منگل , 23 اپریل 2024

سرورق

امام حسن مجتبی (ع) ہیڈ کوارٹر کو غریب اور پسماندہ افراد کی خدمت کے لئے تشکیل دیا گيا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسن مجتبی (ع) ہیڈ کوارٹر کو غریب اور پسماندہ افراد کی خدمت کے لئے تشکیل دیا گيا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 15 شعبان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے رمضان المبارک میں مواسات، ہمدلی اور نیازمندوں …

مزید پڑھیں »

ایران میں کرونا وائرس کے 48،129 افراد صحت یاب

تہران: ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر کرونا وائرس کے 48،129 افراد علاج ہوگئے ہیں اور 74،877 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 4،683 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور” نے منگل کے روز ملک کے …

مزید پڑھیں »

روس نے امریکی پابندیوں کو غیر انسانی اور غیر قانونی قرار دیا

ماسکو: روسی وزیر خارجہ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے موقع پر دوسرے ممالک کے خلاف پابندیوں کو غیرانسانی اور غیرقانونی قرار دے دیا۔یہ بات "سرگئی لاوروف” نے منگل کے روز اپنی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ امریکی پابندیوں کو غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں اور کرونا وائرس سے نمٹنے کی رکاوٹ ہے۔ لاوروف نے کہا …

مزید پڑھیں »

آسيان ممالک کا آن لائن اجلاس

آج ويت نام کی قيادت ميں جنوب مشرقی ايشيائی ممالک کی تنظيم آسيان کے رکن ملکوں کی ايک ويڈيو کانفرنس منعقد ہوئی۔ انٹرنيٹ پر ہونے والی اس ويڈيو کانفرنس ميں کورونا وائرس کی وبا کے سماجی و اقتصادی نتائج کا جائزہ ليا گيا۔ رکن رياستوں کے نمائندگان نے وبا سے نمٹنے کے ليے ايک مشترکہ ہنگامی فنڈ کے قيام پر …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے بعد ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے دو ہفتے بھی لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی وبا مسجدوں میں عوام کی تعداد بڑھانے سے ختم ہو گی؛مولانا عزیز الرحمن ہزاروی

اسلام آباد: اس سے پہلے کہ وفاقی حکومت رمضان المبارک کے دوران اجتماعات سے متعلق کوئی فیصلہ لے وفاق المدارس العربیہ سے تعلق رکھنے والے علما اور مختلف مدارس کی نمائندگی کرنے والے سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ وہ مقدس مہینے کے دوران کسی قسم کی پابندی کو برداشت نہیں کریں گے۔راولپنڈی اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پھر بغاوت کے واقعات،سعودی ولی عہد نے بچاؤ کے لئے فوج طلب کر لی

سعودی عرب میں قائم شاہی نظام حکمرانی میں دراڑوں کی خبریں پھر سے آنے لگی ہے اور  عرب بہار کا پیغام دے رہی ہیں سعودی عرب میں تمام گورنرہاوس اور شاہی محل کی سکیورٹی آرمی کےحوالےکر دی گئی،13 شہزادوں کو فوری گرفتار کر لیا گیا وزیر داخلہ سمیت داخلہ سمیت اہم 3 شہزادوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا …

مزید پڑھیں »

امریکی سیاستدان کورونا وائرس کے خلاف لڑنے میں ناکام ؛آپس میں لڑنے لگے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس بریفنگ میں ڈیموکریٹک گورنرز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹک ارکان کو صرف تنقید کا موقع چاہیے۔انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ آمدورفت پر پابندی لگانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور لاک ڈاون میں دیر کرنے کا …

مزید پڑھیں »

نیوسعیدآباد قرنطینہ سینٹر سے کورونا وائرس میں مبتلا 16 تبلیغی فرار

مٹیاری : نیو سعیدآباد میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے کرونا وائرس میں مبتلا کورونا وائرس میں مبتلا 16 تبلیغی مریض فرار ہوگئے, پولیس نے مریضوں کو فرار کرانے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی جان لیوا وبا کا پھیلاؤ مزید روکنے کےلیے نیو سعید آباد میں قائم کیے گئے قرنطینہ سینٹر سے عالمگیر وبا …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے نشہ چھوڑنے کا اچھا موقع گنوا دیا: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا امریکہ کیلئے پابندیوں کے نشے کو چھوڑنے کا اچھا موقع تھا جسے واشنگٹن نے گنوا دیا۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل رات اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ ایران نے امریکی پابندیوں کے باوجود اپنے انسانی و سائنسی وسائل اور غیر …

مزید پڑھیں »