ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

یمن، 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر 100 بار حملے کئے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع کا کہنا ہے کہ صوبہ الجوف اور صوبہ مارب پر سعودی …

مزید پڑھیں »

ترکی، لاک ڈاؤن سے قبل افراتفری، وزیرداخلہ مستعفی

انقرہ: ترک وزیرداخلہ سلیمان سولوو نے اتوار کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، ان کا استعفیٰ ملک میں ہونے والے اچانک لاک ڈاون کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے، اچانک لاک ڈاون کے اعلان سے ملک بھر میں افراتفری پھیل گئی تھی اور خریداری میں اضافہ ہوگیا تھا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں کبھی …

مزید پڑھیں »

‘کرونا ہمیں نہیں، کفار کو متاثر کرتا ہے’:سعودیہ عرب سے تعلق رکھنے والی داعشی عورت کا دعویٰ

امریکا اور سعودی نواز دہشت گرد  تنظیم دولت اسلامیہ ‘داعش کی ایک عورت جس کا تعلق سعودی عرب سے ہے’ نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا بلکہ یہ ‘کفار’ کے لیے ایک عذاب بن کرنازل ہوا ہے۔شمالی شام کے علاقے الحسکہ میں قائم ایک کیمپ میں موجود ‘داعش’ کی دہشت گرد خاتون نے …

مزید پڑھیں »

اپنے شہریوں کو واپس لینے سے انکار کرنے والے ممالک کو متحدہ عرب امارات کی دھمکی

مُتحدہ عرب امارات نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ جو ممالک لیبر اور مزور طبقے کی واپسی میں تعاون سے انکار کررہے ہیں ان کےساتھ تعلقات پر نظر ثانی کی جائے گی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امارات کی وزارت انسانی وسائل کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا ہے کہ وزارت متعدد آپشنز پر غور کر رہی ہے۔ امارات …

مزید پڑھیں »

گجرات: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں انسٹرکٹر میجر عمر اور تربیت پانے والے لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجرعمر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہو گئی

اسلام آباد: نئے اور مہلک کرونا وائرس سے ملک میں 24 گھنٹوں میں مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے، پاکستان میں اموات کی تعداد 93 ہو گئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان میں کرونا کا وار جاری ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران 7 افراد چل بسے، اموات کی تعداد 93 ہو گئی، 44 مریضوں کی حالت تشویش ناک …

مزید پڑھیں »

ایران کی امریکی پابندیوں کے خلاف ایک اور قانونی جیت

تہران: ایران امریکا سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی قانونی جنگ جیت گیا، امریکی درخواست پر ایران کے اربوں ڈالرز کے اثاثے لگزمبرگ میں منجمد ہوگئے تھے۔اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو 1اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لگزمبرگ میں امریکی درخواست پر منجمد ہونےوالے اثاثوں کی قانونی …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی افغان گروہوں کے درمیان اتحاد پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغان وزارت خارجہ کے سرپرست کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں افغان گروہوں کے درمیان اتحاد اور افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے پر تاکید کی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے افغان وزارت خارجہ کے سرپرست حنیف اتمر کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر جنسی ہراسانی کا الزام

امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیر سیاست دان اور سنہ 2020ء کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل صدارتی امیدوار جوبائیڈن پران کے دفتر کی ایک سابق ملازمہ نے جنسی ہراسانی کا الزام عاید کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جوبائیڈن کی مبینہ جنسی بدسلوکی کی شکایت واشنگٹن پولیس کے ایک تھانے میں درج کرائی گئی ہے۔ یہ شکایت ایک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کرونا وائرس بُری حد تک پھیل گیا کرفیو کی مدت میں تا حکم ثانی توسیع

سعودی عرب بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کرونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے مملکت بھر میں جاری کرفیو میں تا حکم ثانی توسیع کا حکم دیا ہے۔العربیہ نیوز چینل نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شاہ سلمان نے اکیس دن کے لیے لگائے جانے والے کرفیو کی …

مزید پڑھیں »