جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

کورونالاک ڈاؤن:بھارت سب سےفحش مواد دیکھنےوالاملک بن گیا

دنیابھرمیں مہلک عالمی وباکوروناوائرس کےپیشِ نظرلاک ڈاؤن جاری ہے،جس کےباعث دنیا کی نصف آبادی گھروں تک محدودہوگئی ہے۔ایسےمیں انٹرنیٹ اورسوشل میڈیاایپس اوردیگرویب سائٹس کےاستعمال میں بھی اضافہ ہواہے۔دنیابھرکی طرح بھارت میں بھی کوروناوائرس کےباعث لاک ڈاؤن کیاگیاہےتاہم بھارت،اس دوران سب سے زیادہ فحش مواددیکھنےوالوں کاملک بن گیاہے۔فحش مواد شائع کرنےوالی ایک ویب سائٹ کےمطابق 24 مارچ کوویب سائٹ پربھارت سےآنےوالا …

مزید پڑھیں »

خبر دار! فرائز اور چپس صحت کے لیے نقصاندہ ہوسکتے ہیں

خبردار  ! کھانا  کھائیں  نخرے نہ دکھائیں    ، ،برطانیہ  میں   17 سالہ نوجوان کی بینائی جانے کے بعد طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کھانے کے معاملے میں نخرے کرنا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں  ادارے  کے مطابق برطانیہ کے شہر برسٹل میں اس نوجوان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے …

مزید پڑھیں »

زندگی پیاری ہے تو سوفٹ ڈرنکس کا استعمال کم کردیں

سوفٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے،امریکی ماہرین نے اپنی ایک رپور ٹ میں خبردار کیا ہے کہ دن میں دو یا اس سے زیادہ  سافٹ ڈرنکس کے گلاس   پینے سے جلدی موت کے خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔آج کل کے دور میں سافٹ ڈرنکس ہماری روز مرہ کی غذائی ضروریات کا انتہائی اہم جزبن کر …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں کورونا ٹیسٹ کیسے ہورہے ہیں، تصاویر سامنے آگئیں

انہیں مزید آگاہ کیا گیا کہ بی ایس ایل لیول تھری لیب کو ہوا کے منفی دباؤ سے ماحول کو صاف رکھا جاتا ہے اور سیمپل بائیو سیٹفی کیبنٹ میں ٹریٹ کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ٹیسٹ سیمپل کو کولڈ چین ٹرانسپورٹ سے لیب لایا جاتا ہے اور لیب میں دن رات مائیکرو اور مالیکیولر مستقل بنیادوں …

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس کےدوران جعلی فون کالزسےہوشیاررہیں،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نےکوروناکی وباکےدوران جعلی فون کالزکےذریعےدھوکےبازوں سےہوشیاررہنےکامشورہ  دیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دھوکے بازعناصرخود کوسرکاری اہل کاریابینکوں کا نمائندہ بن کرکال کررہے ہیں،کوروناکی وبا کےنام پراکاؤنٹ کی تصدیق کےلیےاکاؤنٹس،پےمنٹ کارڈزاورپن کوڈز سمیت ذاتی معلومات پوچھیں جارہی ہیں،عوام اوربینک صارفین اپنی ذاتی معلومات اوراکاؤنٹس کی تفصیلات کسی کو نہ دیں۔مرکزی بینک کاکہناہےکہ اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک یاکوئی سرکاری ادارہ بینک اکاؤنٹس …

مزید پڑھیں »

مشہور فٹبالر نیمار جونیئر کا کورونا فنڈ میں 10 لاکھ ڈالر کا عطیہ

فٹبال  کی دنیا کہ مشہور کھلاڑی  نیمار جونیئر نے کوروناوائرس کی وبا کے اثرات سے نمٹنے کے لئے  10 لاکھ ڈالر رقم کورونا فنڈ میں عطیہ  کردی۔تفصیلات  کے مطابق برازیل  کے ٹی وی  چینل (ایس بی ٹی) نے ایک رپورٹ نشر کی جس میں بتایا گیا کہ  دنیا کے مشہور فٹبالر نیمار جونیئر نے اپنے آبائی علاقے میں کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس سےمتعلق باکسرعامرخان کااہم دعوی

سابق عالمی چیمپئین باکسرعامرخان نےمہلک کووڈ 19 کوانسانی تخلیق قراردیاہے۔باکسرعامرخان نےدعویٰ کیاہےکہ کوروناوائرس انسانی تخلیق ہےجس کاتعلق فائیوجی ٹیکنالوجی سے ہے،سائنس دان ان سازشی نظریات کوپہلےہی مستردکرچکےہیں۔سوشل میڈیاپراپنےخیالات کااظہارکرتےہوئےعامرخان نےکہاکہ لوگوں کوگھروں میں بندکرکےفائیوجی کے ٹاورزلگائےجارہےہیں۔ان کامزیدکہناتھاکہ یہ بھی ہوسکتاہےکہ حکومت نےآبادی کنٹرول کرنےکےلیےکوروناپھیلایاہوکیونکہ یہ بڑی عمروالوں کےلیےزیادہ خطرہ ہے۔ عامرخان نےکہا کہ انہیں اس بات پریقین نہیں کہ یہ …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی جانب سےشاہین آفریدی کوسالگرہ مبارک

پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی آج 20 برس کےہوگئےہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نےبھی شاہین کےاس یادگاردن پرخوبصورت پیغام شئیرکیاہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرآئی سی سی نےشاہین آفریدی کوسالگرہ کی مبارکباددیتےہوئےنیک خواہشات کااظہار بھی کیاہے۔لارڈ کرکٹ گراونڈ نےبھی اپنےآفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ پرشاہین شاہ آفریدی کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئےپی سی بی کااصلی ہیرو قراردیا ہے ۔سرکل آف کرکٹ …

مزید پڑھیں »

جھوٹی معلومات: واٹس ایپ نے فاروڈ میسج کا طریقہ کار سخت کر دیا

کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی اور جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اب حال ہی میں واٹس ایپ نے بھی جعلی معلومات کی روک تھام کے لیے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی …

مزید پڑھیں »

ہندوستان: کورونا میں 4421 افراد مبتلا 114 ہلاک

دنیا بھر سمیت ہندوستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور وزارت صحت کی جانب سے آج منگل کی صبح جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک کی 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اب تک 4421 افراد اس سے متاثرہوئے ہیں، …

مزید پڑھیں »