جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

حیوانات بھی سیاحت کے لئے نکلے! ۔ تصاویر

کورونا کے سبب جب انسان اپنے گھروں میں بند ہوئے تو حیوانات نے کچھ سکون کی سانس لی اور اپنے اندر احساس تحفظ کرتے ہوئے انکے شہروں کی سیاحت کا پروگرام بنا لیا۔ ان دنوں دنیا کے مختلف شہروں میں انسانی سیاح ضرور غائب ہیں مگر حیوانات، سیاحت میں خوب مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں »

پالپا کا PIA کے ساتھ تنازع پر وزیر اعظم ہاؤس سے رابطہ

پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کی جانب سے پی آئی اے کے ساتھ تنازع پر وزیر اعظم ہاؤس سے رابطہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پالپا نے پی آئی اے کے ساتھ تنازع کے معاملے پر وزیر اعظم ہاؤس سے رابطہ کیا ہے جبکہ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے پالپا کو سی ای او پی آئی اے کے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے خلاف کارروائی کرنے کی دھمکی دے دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہائڈروکسی کلوروکوئن دوا کی کھیپ امریکا نہ بھیجنے پر بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کریں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت ملیریا کی دوا ہائڈروکسی کلوروکوئن خاصی بڑی مقدار میں بناتا ہے۔برطانوی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کے حکم پر طبی آلات کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پر طبی آلات کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ کے لیے روانہ کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بلوچستان کے طبی عملے کے لیے ضروری سامان بھجوا دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

شہریوں کی وطن واپسی کا تنازع، افغانستان نے چمن سرحد بند کردی

کوئٹہ: افغانستان کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کیے جانے کے بعد افغان شہریوں کو وطن واپسی کی اجازت نہیں دی گئی۔اس ضمن میں مطالبہ کیا گیا کہ افغان سرزمین پر پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو بھی ان کے ملک واپس جانے کی اجازت دی جائے۔پاکستان نے چمن اور طورخم سرحدوں پر پھنسے ہوئے اپنے شہریوں کی وطن …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے ہسپتالوں کو سبسڈائزڈ قرض کی اجازت دے دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شعبہ صحت کے لیے اپنی ری فنانس فیسیلٹی ٹو کمبیٹ کووڈ 19 (آر ایف سی سی) میں مزید لچک پیدا کردی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سرکلر کے ذریعے مرکزی بینک نے ہسپتالوں اور طبی مراکز کو کورونا وائرس کے لیے خصوصی سہولت/ آئی سولیشن وارڈ کی تیاری میں استعمال ہونے والے آلات کی …

مزید پڑھیں »

طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے

طالبان نے امریکا سے ہونے والے امن مذاکرات میں طے کیے گئے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ختم کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’بے معنی ملاقات …

مزید پڑھیں »

چین میں پہلی بار کورونا سے کوئی ہلاکت نہ ہونے کی تصدیق

دنیا بھر کے 180 سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والی وبا کورونا وائرس کے مرکز چین سے پہلی بار گزشتہ 3 ماہ میں کوئی بھی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 میں چینی صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے ہوا تھا اور چینی حکومت نے جنوری 2020 میں ہلاکتوں کی تعداد فراہم کرنا شروع …

مزید پڑھیں »

کرونا کا خوف، امریکیوں کا میتیں وصول کرنے سے انکار

واشنگٹن : کرونا وائرس کے خوف امریکی شہریوں نے اپنے پیاروں کی میتیں وصول کرنے سے انکار کردیا جبکہ لاشیں رکھنے کےلیے سردخانے بھی کم پڑگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، امریکا میں کرونا کی جان لیوا وبا میں مبتلا ہوکر …

مزید پڑھیں »

ڈی جی خان سے کلیئر 8افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

چنیوٹ : ڈی جی خان سےکلیئر8افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی ، ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت اور سرویلنس ٹیموں کی کلیئرنس تک علاقے سیل رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمدریاض نے ڈی جی خان سے کلیئر8 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق کردی اور بھوانہ کے 3،چنیوٹ کےایک گاؤں کوآئسولیشن کادرجہ دے دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا …

مزید پڑھیں »