جمعرات , 25 اپریل 2024

سرورق

عمران خان نے ٹائیگرفورس سیاسی فائدے کیلئے بنانے کا اعتراف کرلیا، مریم اورنگزیب

حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج عمران صاحب نے ٹائیگرفورس سیاسی فائدے کے لیے بنانے کا اعتراف کرلیا جبکہ ‎قوم کورونا کیخلاف اور عمران خان سیاسی جنگ میں مصروف ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان جن پر الزام لگا رہے ہیں اُنھوں نے فلاحی کام کرتے ہوئے دوسرے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی فراخ دلی: کراچی کے حدود میں پھنسے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی

پاکستان نے انتہائی بردباری اور فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی کی۔ذرائع سی اے اے کےمطابق ایک بھارتی طیارہ ممبئی سے اور دوسرا نئی دہلی سے کورونا متاثرین کے لیے امدادی سامان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ لے جانے کے لیے کراچی ریجن کی فضائی حدود سےگزر رہے تھے۔پاکستانی سی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے کمبوڈیا کا صنعتی شعبہ بیٹھ گیا، 57 فیکٹریوں پر تالے

دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس کمبوڈیا کی معیشت کو بھی شدید متاثر کر رہا ہے۔دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے روز مرہ استعمال کی خاص اشیاء مہنگی ہوتی جا رہی ہیں، اس صورتحال کا ایک بڑا سبب بین الاقوامی سطح پر پیداواری عمل میں مستقل خلل ہے جو لاک ڈاؤن کے تسلسل کی وجہ سے طول …

مزید پڑھیں »

امریکی سفارتکار دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں: ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کی ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سفارتکار طویل عرصے سے دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ انھیں ہتھیار بھی فراہم کر رہے ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے آج ہفتے کے روز  امریکی وزیر خارجہ مائیک …

مزید پڑھیں »

افغانستان، صدارت کے دعوے داروں کے مابین جنگ جاری

افغانستان میں صدارت کے دعوے داروں کے درمیان اختلافات بدستور باقی ہیں اور عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔اشرف غنی نے افغان پارلیمنٹ کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں عبداللہ عبداللہ سے کہا تھا کہ وہ ملک کی اعلی امن کونسل کی صدارت سنبھال لیں۔ اشرف غنی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال اور کورونا کے بحران …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں

سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ ٹوئٹر پر اظہار رائے کے قیدی کے نام سے فعال بیچ کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے چند روز کے دوران مزید نو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں کچھ صحافی اور سیاسی کارکن بھی شامل ہیں۔ یہ گرفتاریاں ایسے وقت میں عمل میں …

مزید پڑھیں »

عراق کے فوجی اڈے سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء پر عراق کا رد عمل

عراق کے مشترکہ آپریشن کی کمانڈ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الانبار صوبے کے الحبانیہ فوجی اڈہ اب عراقی فورسز کے کنٹرول میں آگیا ہے۔السومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس بیان میں آیا ہے کہ عراق کی حکومت اور بین الاقوامی فوجی اتحاد کے مابین ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد الحبانیہ فوجی اڈہ اب …

مزید پڑھیں »

یمن میں 1500 قیدیوں کی رہائی

یمن کی قومی نجات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں کورونا وائرس کے نہ ہونے کے باوجود انسانی ہمدردی کے ناطے متعدد قیدیوں کو کورونا کے خطرے کے پیش نظر رہا کر دیاگیا ہے۔یمن کے اٹارنی جنرل نبیل العزائی نے آج المسیرہ ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارچ کے مہینے کے پہلے ہفتے …

مزید پڑھیں »

حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل

حضرت علی اکبر (ع) بن ابی عبداللہ الحسین (ع) 11 شعبان کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام حسین بن علی بن ابی طالب (ع) کے فرزند تھے اور آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلٰی بنت مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی ہےـ11شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب حضرت امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں …

مزید پڑھیں »