منگل , 25 جنوری 2022

سرورق

کورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا

اسلام آباد: این سی او سی نے ملک میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی شرح کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے اور پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بڑھتے کورونا کیسز پر غور اور …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کی صدارت کے ایک سال میں ہی ان کے حامی مایوس

واشنگٹن: صرف ایک سال قبل لاکھوں پرجوش، رنگ و نسل کی تمیز سے آزاد، جوان مرد اور عورتوں کی مشترکہ طاقت نے جو بائیڈن کو وائٹ ہاؤس میں بھیجا تھا لیکن ان کی صدارت کے صرف ایک سال بعد بہت سے لوگوں نے اس اتحاد کو بحرانی اتحاد قرار دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بائیڈن …

مزید پڑھیں »

طالبان نے کرپشن سمیت دیگر سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں ارکان کو برطرف کردیا

طالبان: طالبان نے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث اپنے 2790 سے زائد ارکان کو برطرف کردیا۔ افغانستان کی وزارت دفاع کے تخلیص کمیشن کے سربراہ لطیف اللہ حکیمی نے بتایا ہے کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث 2790 ارکان کوبرطرف کیاجاچکا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ برطرف ارکان کرپشن، منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھے جبکہ کچھ برطرف ارکان کے دہشت گرد تنظیم …

مزید پڑھیں »

بھارت میں وُکلاء کا اذان پر پابندی کا مطالبہ

اندور: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سب سے بڑے اور زیادہ آبادی والے شہر اندور میں ہندو وکیلوں نے ریاست کے وزیر داخلہ سے اذان پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندور میں وکلاء نے صوتی آلودگی (noise pollution) کو بہانہ بناتے ہوئے لاؤڈ اسپیکروں سے اذانوں کی آوازوں پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

ٹونگا میں زیرسمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی؛ بادشاہ محفوظ مقام پر منتقل

نوکوالوفا: بحرالکاہل کے ملک ٹونگا میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد بلند اور بھپری ہوئی لہریں پیدا ہوئیں جس پر سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونگا کے سمندر میں ایک بڑے آتش فشاں پھٹنے کے بعد بلند لہریں پیدا ہوئیں اور بھپری ہوئی لہریں رہائشی علاقوں میں داخل ہونے لگیں یہاں …

مزید پڑھیں »

فلپائن بھارت سے 37 کروڑ ڈالر میں میزائل سسٹم خریدے گا

منیلا: فلپائن نے اپنی بحریہ کو جنگی خطوط پر بہتر بنانے کے لیے 37 کروڑ 50 لاکھ ڈالر میں بھارت سے اینٹی شپ میزائل سسٹم حاصل کرنے کے معاہدے کو حتمی شکل دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ملک کے وزیر دفاع نے بتایا کہ بھارت سے حاصل کیا جانے والا اینٹی شپ میزائل سسٹم …

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا امکان ہے: ڈاکٹر گریگوری اسٹینٹن

روانڈ میں 1994 میں نسل کشی سے برسوں قبل پیش گوئی کرنے والے جینوسائیڈ واچ کے بانی ڈاکٹر گریگوری اسٹینٹن نے روانڈا اور میانمار میں ہونے والے واقعات کا نریندر مودی کی حکومت سے موازنہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں اسی طرح مستقبل قریب میں مسلمانوں کی نسل کشی ہوسکتی ہے۔ جینوسائیڈ واچ کی بنیاد 1999 میں …

مزید پڑھیں »

چین کیساتھ پچیس سالہ معاہدہ جمعہ سے فعال ہوگیا: امیرعبداللہیان

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ پچیس سالہ معاہدہ جمعہ کے روز سے فعال ہو گیا۔ یہ بات "حسین امیرعبداللہیان” نے جمعہ کے روز چین کے ایک روزہ دورے کے دوران اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ جامع مذاکرات کے اختتام پر کہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیسا کہ چینی حکام کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے باوجود پارٹی میں شرکت، برطانوی وزیراعظم سے عہدہ چھوڑنےکا مطالبہ

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائےگئےلاک ڈاؤن کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو شدید تنقیدکا سامنا ہے اور ان سے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے دستبردار ہونےکا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ خیال رہےکہ گذشتہ چند دنوں سے برطانوی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر متعدد تصاویر گردش کررہی ہیں جن میں بورس جانسن …

مزید پڑھیں »

امریکا میں برطانوی شہزادے کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد

لندن: امریکی عدالت نے برطانوی پرنس اینڈریو کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کو ہر لحاظ سے مسترد کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پرنس اینڈریو کو 2001 میں ایک خاتون ورجینیا جیفری کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات پر امریکا میں مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ رپورٹس کے مطابق پرنس اینڈریو کے …

مزید پڑھیں »