ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

ویت نامی فنکار نے گتے سے مشہور برانڈ کی گاڑیاں اور موٹرسائیکل بنالیں

اگر آپ کو اعلیٰ برانڈ کی اسپورٹس کاروں اور موٹرسائیکلوں کا شوق ہے لیکن جیب اجازت نہیں دیتی تب بھی آپ اپنا شوق پورا کرسکتے ہیں۔ویت نام میں گاڑیوں اور ہیوی بائیک کے ایک شوقین نے مہنگی ترین کاروں اور موٹرسائیکلوں کے ایسے ماڈل تیار کئے ہیں جو سخت کارڈ بورڈ اور دھاتی پلیٹوں سے بنے ہیں۔ ان کی تیار …

مزید پڑھیں »

یہ خلائی مخلوق کے انڈے نہیں، گوبھی کی فصل ہے!

ٹوکیو: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ تصویریں دیکھ کر بہت سے لوگوں کو مشہورِ زمانہ سائنس فکشن فلم ’’ایلین‘‘ کا وہ منظر یاد آگیا جس میں خلائی مخلوق کے انڈے بکھرے ہوئے تھے، جن سے کچھ ہی دیر میں چھوٹے چھوٹے عجیب الخلقت بچے نکل آئے تھے۔لیکن ان تصویروں کا کسی سائنس فکشن فلم سے کوئی تعلق نہیں …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ افغان حکومت کا 10 ہزار قیدی رہا کرنے کا اعلان

کابل: کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر افغانستان نے 55 سال سے زائد عمر کے کم از کم 10 ہزار قیدی رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔افغان حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ان میں طالبان قیدی شامل نہیں ہیں جبکہ آئندہ دس روز میں یہ عمل مکمل کر لیا جائیگا۔ افغانستان میں ابھی تک کورونا …

مزید پڑھیں »

اردن: کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

اردن میں کرونا وائرس کے سبب پہلی موت واقع ہوئی ہے۔ اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جمعے کے روز ٹویٹر پر بتایا کہ وفات پانے والی مریضہ کی عمر 80 برس سے زیادہ ہے۔اردن کے وزیر صحت سعد جابر کے مطابق جمعے کے روز ملک میں کرونا کے 23 نئے کیسوں کا اندراج ہوا ہے۔ اس طرح ملک …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی قدر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر نیچے آگئی

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں سست ہیں تاہم ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا لیکن پھر نیچے آگیا۔انٹر بینک میں جمعے کے روز ملک میں …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں شرکت کے بعد انٹر نیشنل کرکٹرز کی ازخود تنہائی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کرکٹرز نے اپنے ممالک پہنچ کر خود کو تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔دنیا بھر میں پھیلی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کو پہلے محدود کیا گیا اور پھر منسوخ کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی و غیر ملکی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کروائے گئے جو …

مزید پڑھیں »

ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن اینتھونی جوشوا آئسولیشن میں چلے گئے

ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن اینتھونی جوشوا نے برطانوی شہزادے چارلس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تنہائی اختیار کرلی۔برطانوی باکسر نے حال ہی میں کامن ویلتھ ڈے کے موقع پر شہزادہ چارلس سے ملاقات کی تھی اور اب شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد باکسر نے تنہائی اختیار کرلی ہے۔باکسر کے ترجمان کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

وقار یونس ‘سیلف آئیسولیشن’ میں، اہلیہ ایمرجنسی ڈیوٹی پر

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق کپتان وقار یونس مشکل وقت سے گزر رہے ہیں لیکن ان کے حوصلے جوان ہیں اور وہ اس مشکل وقت سے نہ صرف خود باہمت بن کر مقابلہ کر رہے ہیں بلکہ اپنی باہمت اہلیہ کے بھی حوصلے کے معترف ہیں۔ وقار یونس مشکل وقت میں کیوں ہیں؟ معاملہ کچھ اس طرح …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے واپس آنیوالے ہزاروں افراد کا تاحال سراغ نہ مل سکا

پشاور: سعودی عرب سے واپس آنے والے 2 ہزار 887 افراد کا تاحال سراغ نہیں مل سکا ہے۔دستاویزات کے مطابق غلط ایڈریس اور موبائل نمبرز بند ہونے کے باعث 2 ہزار 887 افراد کو تلاش نہیں کیا جا سکا جب کہ واپس آنے والے 2 ہزار 295 افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران سعودی …

مزید پڑھیں »

چین نے کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کیے گئے شہر ووہان کو جزوی طور پر کھول دیا

چین میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کیے گئے شہر ووہان کو جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے جس کے باعث ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد آبادی کا شہر ووہان میں سرگرمیاں بحال ہونے لگی ہیں۔کورونا وائرس دنیا میں سب سے پہلے گزشتہ برس چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان میں منظر عام پر آیا تھا …

مزید پڑھیں »