جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

پاکستان؛ امریکی ڈالر میں اضافے کا رجحان جاری، شہری پریشان

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار روز میں امریکی ڈالر 9 روپے 37 پیسے مہنگا ہوا ہے.تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، انٹربینک میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 168 روپے پر پہنچ گیا۔ٹریڈنگ کے آغاز سے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور کاروبار ہفتے کے اختتام پر امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی …

مزید پڑھیں »

امریکی سفارتی عملے کو فوری طور پر بغداد چھوڑنے کا حکم

حکام نےعراق کے دارالحکومت بغداد میں موجود امریکی سفارتی عملے کو فوری طور پر عراقی سرزمین چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔تسنیم خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکی حکام نے عراق میں واقع اپنے سفارت خانے کےعملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔امریکی حکومت نے بغداد اور اردبیل (شمالی عراق) میں اپنے ملازمین کو عراقی سرزمین چھوڑنے کا حکم دیا …

مزید پڑھیں »

ترکی کا سعودی عرب پر کورونا وائرس پھیلانے کا الزام

ترکی کے وزیرداخلہ نے سعودی عرب کی طرف سے حجاج عمرہ میں کورونا وائرس کے کیسز کو چھپانے پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمسایہ ممالک میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیرداخلہ سلیمان صویلو نے سعودی عرب کی …

مزید پڑھیں »

سپاہ کی اسٹراٹیجک قدرت ، امریکہ کے غصہ اور حقارت کا اصلی سبب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت اور یوم سپاہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپاہ کی اسٹراٹیجک قدرت ، امریکہ کے غصہ اور اس کی حقارت کا اصلی سبب ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اور ظالمانہ اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ، ظالمانہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے۔مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ ، ظالمانہ اور …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن میں کرونا وائرس کی تصدیق

لندن؛ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئ ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بورس جانسن نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں بتایا کہ ان میں کورنا وائرس کے علامات ظاہر ہوئی تھی جس پر انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تو ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ یہ یاد رہے برطانیہ میں آنے والی یہ تیسری …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ : مساجد پر فائرنگ کرنے والے دہشت گرد نے اقبالِ جرم کر لیا

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گزشتہ برس دو مساجد میں فائرنگ سے متعلق کیس میں حیران کن تبدیلی آئی ہے۔ پولیس کے مطابق حملے کے مرتکب آسٹریلوی باشندے برینٹن ٹیرنٹ نے جمعرات کے روز اقبال جرم کرتے ہوئے خود پر عائد تمام الزامات کو تسلیم کر لیا ہے۔پولیس کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ٹیرنٹ نے 51 …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے کرونا وائرس کے خلاف ’جنگ‘ کے لیے جوہری بنکر کھول دیا!

اسرائیلی حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک پہاڑیوں میں واقع ایک جنگی بنکر کو کھول دیا ہے۔اس بنکر کا نام ’’نیشنل مینجمنٹ سنٹر‘‘ ہے اور یہ کوئی ایک عشرہ قبل تعمیر کیا گیا تھا۔یہ ایران کے جوہری پروگرام اور اس کی جانب سے لبنان کی حزب اللہ ملیشیا …

مزید پڑھیں »

لیبی فوج نے شام کے عسکری گروپ النصرہ کے ایک جنگجو کو گرفتار کر لیا

لیبیا کی نیشنل آرمی نے طرابلس میں جاری کارروائی کے دوران ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی طرف سے بھیجے گئے ایک شامی جنگجو کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار جنگجو نے دوران تفتیش ترک صدر پر الزام عاید کیا کہ ایردوآن نے ہمیں لیبیا کے لیے مال تجارت بنا رکھا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق لیبی فوج کے ‘128 …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں کرونا کیسز کی تعداد 42 ہزار سے متجاوز ، چین سرحدیں بند کرنے کو تیار

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کرونا سے وفات پانے والے افراد کی تعداد 24 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔ ان میں ایک تہائی سے زیادہ اموات اطالیہ میں ہوئی ہیں۔ اب تک دنیا بھر میں 1.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس …

مزید پڑھیں »