منگل , 23 اپریل 2024

سرورق

ایران میں 45 ملین سے زائد افراد کی کورونا وائرس کیلئے اسکریننگ کی گئی

تہران: ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے آغاز سے 47500 ملین سے زائد افراد کی اسکریننگ کی کئی ہے۔یہ بات "سعید نمکی” نے بدھ کے روز ایران میں کرونا وائرس کیخلاف قومی منصوبے کے فریم کے اندر کیے گئے اقدامات سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ اس قومی …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کی کورونا کیخلاف جنگ میں ایران کی حمایت

تہران: کروشیا کے وزیر خارجہ نے کورونا کیخلاف جنگ میں ایران سے یورپی یونین کی حمایت اور ہمارے ملک کی مالی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلیے یورپی یونین کے کچھ فیصلوں کی وضاحت کی۔یہ بات گردان گرلیچ رادمان نے بدھ کے روز ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں کہی۔ایرانی محکمہ صحت کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ایرانی فوج نے امریکی F-18 سپر ہارنیٹ کو کیسے لاک کردیا؟

ایرانی فوج نے امریکی F-18 سپر ہارنیٹ کو کیسے گذشتہ روز اپنی سرحد کے قریب آنے سے پہلے ہی دور بھگایا تھا ایرانی فوج کی طرف سے ایک فوٹیج جاری کی گئی ہے کہ کس طرح ایرانی فوج کے فضائی دفاع نظام  نے امریکی ایف 18 طیارے کو متنبہ کیا تھا   ویڈیو میں ، بوئنگ F-18 سپر ہارنیٹ کو راستہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وبا؛ ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1022 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1022 ہوگئی ہے جس میں سے 8 مریض جاں بحق جب کہ 21 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1022 ہوگئی۔ سندھ میں …

مزید پڑھیں »

شامی اور روسی فوج کی کمک بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ادلب کی طرف روانہ ہوگئی

5 مارچ کو ماسکو معاہدے سے دہشت گرد تنظیم کی دستبرداری کے بعد شامی فوج  نے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔شمال مغربی شام میں ایک عسکری ذریعے کے مطابق ، شامی اور روسی فوجی دستوں نے رواں ہفتے ادلیب گورنری کو مزید کمک بھیج دی ہے ، جن کے اہلکاروں میں زیادہ تر مشیر …

مزید پڑھیں »

کورونا وبا؛ پولٹری کے شعبے کو بھاری خسارے کا سامنا

لاہور: کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں پولٹری کے شعبے کو بھاری مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سینٹرل چیئرمین ڈاکٹر محمد اسلم نے ایکسپریس کوبتایا کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ پولٹری سیکٹر میں نجی شعبے کی تقریبا 750 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری ہے …

مزید پڑھیں »

ناشتے میں بچوں کی دلچسپی بڑھانے کیلئے انڈوں سے خوبصورت کارٹون بنانے والی خاتون

ٹوکیو: بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ’’ایتونی ماما‘‘ کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کےلیے انڈے پکاتے وقت انہیں بڑی مہارت سے مختلف کارٹونوں کی شکل میں …

مزید پڑھیں »

سونگھنے کی حس کا اچانک خاتمہ کورونا وائرس کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے، ماہرین

ندن: برطانوی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شخص میں ’’حسِ شامّہ‘‘ یعنی سونگھنے کی حس اچانک ختم ہوجائے تو یہ ممکنہ طور پر اس میں کورونا وائرس موجود ہونے کی علامت ہوسکتی ہے۔یہ انکشاف انہوں نے جنوبی کوریا، چین، فرانس، اٹلی اور امریکا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تفصیلات کا جائزہ لینے کے بعد کیا …

مزید پڑھیں »