جمعرات , 25 اپریل 2024

سرورق

پیشہ ور فوج بچوں کو نشانہ نہیں بناتی مگر غزہ میں بچوں کا ہولوکاسٹ ہورہا ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پیشہ ور فوج کبھی بچوں کو نشانہ نہیں بناتی لیکن ہم اسرائیلی فوج کا غزہ میں بچوں کا ہولوکاسٹ دیکھ رہے ہیں، ہم غزہ کے بچوں کے سامنے شرمندہ ہیں۔ ’’زارا الرٹ ایپ‘‘ کے اجرا کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

یمن افواج کسی بھی جنگی مشن کو انجام دینے کے لیے تیار ہیں:میجر جنرل محمد علی القادری

صنعا:بحیرہ احمر میں صہیونی بحری جہاز کو قبضے میں لینے اور اس کی یمن منتقلی کے بعد ملک کی مسلح افواج کے ساحلی دفاعی بریگیڈ کے کمانڈر نے کسی بھی ممکنہ پیش رفت سے نمٹنے کے لیے یمنی فوج کی تیاری پر تاکید کی۔میجر جنرل محمد علی القادری نے تاکید کی: ہماری افواج کسی بھی جنگی مشن کو انجام دینے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینا، جنگ میں ہماری شمولیت کا اعلان ہے:محمدعبدالسلام

صںعا:یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ اسرائيلی بحری جہاز کو قبضے میں لینا صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمدعبدالسلام نےکہا ہے کہ ہم نے آپریشن کرتے ہوئے اسرائيلی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے جس …

مزید پڑھیں »

دنیا، غزہ کے المیے کو مزید پھیلنے سے روکے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:چینی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا کو "اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کی آگ بجھانے کے لیے فوری طور پر کام کرنا چاہیے۔” چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے غزہ جنگ میں شدت کا ذکر کرتے ہوئے عرب اور مسلم ممالک کے سفارت کاروں کے میزبان کی حیثیت سے اس بات پر زور دیا …

مزید پڑھیں »

مقاومتی تنظیمیں اسرائیلی جرائم کے خلاف بھرپور حکمت عملی کے ساتھ اپنا ردعمل دکھارہی ہیں، ایران

تہران:وزیر خارجہ عبداللہیان نے اراکین پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ مقاومتی تنظیمیں غزہ میں اسرائیل کے جرائم کے خلاف بھرپور حکمت عملی کے ساتھ اپنا ردعمل دکھارہی ہیں۔ ایرانی پارلیمان کے سینیئر رکن کے مطابق وزیرخارجہ عبداللہیان نے پارلیمنٹ سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کی میٹنگ کے دوران کہا ہے کہ غزہ کے خلاف 40 دن جارحیت کے بعد اسرائیل کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی کشتیاں ہمارا قانونی ہدف ہیں، یمنی وزیراطلاعات

صنعا:یمن کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر سے گزرنے والی اسرائیلی کشتیوں کے بارے میں اطلاعات موجود ہیں اور وہ ہمارا قانونی ہدف ہیں۔ یمنی وزیراطلاعات ضیف اللہ الشامی نے المیادین سے گفتگو کرت ہوئے کہا کہ ہم بحیرہ احمر سے گزرنے والی تمام اسرائیلی کشتیوں کے بارے میں اطلاعات رکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ ضیف اللہ کی …

مزید پڑھیں »

بچوں کا عالمی دن: غزہ میں افسوسناک صورتحال، اسرائیلی حملوں میں 5500 بچے شہید ہوچکے

غزہ:بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ میں غاصب اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں بچوں کا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد بچوں کے حقوق، تحفظ، تعلیم، صحت اور ان کی خوشیوں سے متعلق عالمی اقدامات پر بات کی جاتی ہے۔ لیکن رواں سال بچوں کا عالمی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تیل فراہم کرنے پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں، وینزویلا

کرکاس:وینزویلا کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر وحشیانہ بند کرنے کے لئے اسرائیل کو تیل کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں۔ وینزویلا کے وزیرخارجہ ایوان گیل پینٹو نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں صہیونی جارحیت کو روکنے کے لئے اسرائیل کو تیل کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کرتا ہے۔ خبررساں ادارے …

مزید پڑھیں »

اگر اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو یمن آبنائے باب المندب کو بند کر دے گا:رہنما انصار اللہ

یمن کی تحریک انصاراللہ کی ایک رکن نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کی صورت میں یمنی حکومت آبنائے باب المندب کو بند کردے گی۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر اور باب المندب میں اسرائیلی بحری جہازوں کی کڑی نگرانی کی دھمکی دی …

مزید پڑھیں »

غزہ اور یوکرین بائیڈن کے الیکشن جیتنے کی امیدیں ڈبو سکتے ہیں

(جان سوپل) انتخاب کے حوالے سے آپ کا پسندیدہ بیانیہ کیا ہے؟ کیا یہ ہے کہ ’حزب اختلاف کی جماعتیں انتخابات نہیں جیتا کرتیں، حکومتیں ہار جایا کرتی ہیں؟‘ یا شاید ’صرف رائے کے اس اظہار کی اہمیت ہوتی ہے جو الیکشن کے دن کیا جاتا ہے؟ اگر آپ امریکہ کو دیکھ رہے ہیں تو پسندیدہ بیانیہ یقینی طور پر …

مزید پڑھیں »