منگل , 25 جنوری 2022

سرورق

جنرل سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے امریکی خیمے میں خوف و ہراس

واشنگٹن: امریکا کی ایک نیوز ویب سائٹ نے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکا کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران کی جوابی کاروائی پر تشویش ہے۔ فارن نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیوز ویب سائٹ واشنگٹن اگزمینر نے ایران کی جانب سے دسیوں امریکی …

مزید پڑھیں »

تہران اور مسقط کے تعلقات دیرینہ اور مستحکم ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور عمان کے تعلقات کو مستحکم اور دیرینہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شمالی پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کیلیے 13ویں حکومت کی پالیسی کے پیش نظر اسلامی جمہوریہ ایران کا مقصد خلیج فارس کے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔ یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات

مسقط: عمان کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب "بدربن حمد البوسعیدی” سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "حسین امیرعبداللہیان” نے اپنے دورے مسقط کے دوران، عمانی وزیر خارجہ بدربن حمد البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی. اس ملاقات میں دونوں فریقین نے …

مزید پڑھیں »

حماس، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوگی: اسماعیل ہنیہ

غزہ: تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تحریک فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو خاص اہمیت دیتی ہے اور ان کی رہائی کی مسلسل کوشش کررہی ہے۔ حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا کہ تحریک حماس کے لئے فلسطینی قیدیوں کا مسئلہ ایک خاص قومی مسئلہ ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے حماس کو ایک حریت پسند اور …

مزید پڑھیں »

تین سال بعد جیل سے رہا ہونے والی سعودی شہزادی بسمہ کون ہیں؟

ریاض: سعودی عرب کی شہزادی بسمہ بنت سعود جو سماجی کارکن کے طور پر مشہور ہیں، تین سال تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنے کے بعد رہا کر دی گئیں۔ بسمہ بنت سعود کو مارچ 2019 میں حراست میں لیا گیا جب وہ میڈیکل چیک اپ کے لئے سوئزرلینڈ جانے کی تیاری کر رہی تھیں۔ یہ نہیں پتہ چل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں عیسائیت کو بھی خطرہ ہے، عیسائی رہنما کا بیان

بیت المقدس: بیت المقدس میں عسائیوں کے سب سے بڑے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ صیہونیزم نے بیت مقدس میں عیسائیوں کی موجودگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کے سب سے بڑے عیسائی رہنما تئوفیلوس سوم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں عسائیوں کی موجودگی خطرے کا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: مسجد نبوی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

مدینہ: سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج نے کہا ہے کہ خواتین کو اعتمرنا پروگرام کے تحت روضہ رسول کی زیارت کی اجازت نہیں ہے، کیونکہ قبرمطہر کی زیارت صرف مردوں کے لیے …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات بدستور ایجنڈے میں ہے: ترجمان وزارت خارجہ

تہران: ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ دور کے مذاکرات بھی عراق کی میزبانی میں انجام پائیں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی اتحاد کا ایک اور زرخرید کمانڈر ڈھیر

صنعا: یمن کے مستعفی و مفرور صدر عبد ربہ منصور ہادی کا ایک وفادار اور سینیئر کمانڈر ہلاک کر دیا گیا۔ یمنی فورسز اور رضاکار فورس نے جنوبی صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ کیا جس میں یہ کمانڈر مارا گیا۔ نام ظاہر نہ ہونے کی شرط پر ایک …

مزید پڑھیں »

جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی ایک اور رسوائی، ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ کا سہارا لینے پر مجبور

صنعا: جنگ یمن میں پے در پے ناکامیوں اور رسوائی کے بعد جارح سعودی اتحاد نے یمن کی ٹیلی مواصلاتی تنصیبات کو تباہ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب ایک یمنی عہدیدار نے سعودی اتحاد کی جانب سے جاری کیے جانے والے جعلی ویڈیو کلپ کو ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ قرار دیا ہے۔ یمن کی قومی حکومت …

مزید پڑھیں »