ہفتہ , 22 جنوری 2022

سرورق

صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیں، 99 فلسطینی زخمی

نابلس: فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق، مقبوضہ ویسٹ بینک کے نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم 99 فلسطینی زخمی ہوئے۔ اس رپورٹ کے مطابق، یہ جھڑپیں جنوبی نابلس کے بیتا قصبے اور قلقیلیہ کے ’کفر قدوم‘ علاقے میں ہوئیں جن میں 15 فلسطینی گولیوں سے زخمی ہوئے اور باقی آنسو گیس کے گولے سے گھٹن …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی اور زرعی علاقوں پر بمباری

صنعا: یمن پر جارح سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے بیچ سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے رہائشی اور زرعی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے عسیلان، بیجان اور عین ضلعوں پر میزائیل حملے کئے۔ المسیرہ کے مطابق، سعودی جنگی طیاروں نے جمعہ کو صوبے مآرب کے الوادی ضلع کے ’البلق‘ علاقے پر …

مزید پڑھیں »

بن سلمان ٹرمپ کو دوبارہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں: سعودی لیکس

ریاض: ایک عرب ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان، ٹرمپ کی واپسی کے لئے پیسے خرچ کریں گے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی لیکس نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان، امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد کی مالی مدد کرکے ٹرمپ کو 2024 میں اقتدار میں واپس لانے کی …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجیوں نے اب شام کا رخ کر لیا

بغداد: مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔ سانا کی رپورٹ کے مطابق فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں سمیت مختلف قسم کے ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگردوں کا ایک قافلہ جو 40 گاڑیوں پر مشتمل ہے کل رات عراقی کردستان کے سرحدی علاقے الولید سے شام …

مزید پڑھیں »

سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی ہونے والی حکومت کے گیارہ آلہ کار ہلاک و زخمی

صنعا: سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی ہونے والی حکومت سے وابستہ گیارہ آلہ کار ہلاک و زخمی ہو گئے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ شبوہ کے «اللثمه» علاقے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں یمن کی مستعفی ہونے والی منصور ہادی کی حکومت …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر ماحولیات نے اماراتی تیل کو ملک میں آنے سے روک دیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیر ماحولیات تمار زینڈبرگ نے کہا ہے کہ اماراتی تیل کو ملک میں لانے کے حوالے سے حکومت نے امارات سے جو معاہدہ کیا تھا، وہ قابلِ عمل نہیں۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے وزیر ماحولیات کا کہنا تھا کہ معاہدے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدہ کاغذ پر ہے …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات تعمیری ماحول میں آگے بڑھ رہے ہیں: جرمن عہدیدار

ویانا: جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے ان باخبر عہدیدار کے مطابق کہا ہے کہ واضح ہے کہ ایران مستقبل میں ہونے والے معاہدوں کا احترام کرنے کے لیے کسی بھی قسم کی ضمانت پر زور دیتا ہے۔ جرمن خبر رساں ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹ کے مطابق، عام طور پر، مذاکرات میں اگلے چند ہفتوں میں …

مزید پڑھیں »

نجف اشرف میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں نمائش کا اہتمام

نجف اشرف: عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی یاد میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس نمائش میں تحریک مزاحمت کے مایہ ناز شہید کمانڈروں منجملہ سپاہ پاسداران انقللاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی سرحدوں میں کسی بھی قسم کے سیکیورٹی مسائل نہیں ہیں: بریگیڈئر جنرل اشتری

کاشان: اسلامی جمہوریہ ایران کی قانون نافذ کرنے والی فورس کے کمانڈر ان چیف کہا ہے کہ ملک میں پائیدار سلامتی قائم ہے اور ہماری سرحدوں میں کسی بھی قسم کے سیکیورٹی کے مسائل نہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بریگیڈئر جنرل "حسین اشتری” نے کاشان میں منعقدہ "حاج قاسم کا ٹائم” کی بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں …

مزید پڑھیں »

غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے: اسماعیل ہنیہ

غزہ: فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحتی تحریک حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ نیا فلسطین تعمیر کرنے کا منصوبہ معاشی حالات ابتر ہونے کا باعث …

مزید پڑھیں »