جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

اسرائیل کا ایک بار پھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ چھوڑنے کا انتباہ

غزہ : اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کو ایک بار پھر جنوبی غزہ سے نکلنے کی وارننگ دے دی، اہم جنوبی شہر خان یونس میں شمالی غزہ سے بے گھر ہونے والے دس ہزار فلسطینیوں نے پناہ لےرکھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے جنوبی شہر خان یونس میں فلسطینیوں کو ایک تازہ انتباہ جاری …

مزید پڑھیں »

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی اور گیس کے کنکشنز کاٹنے جبکہ موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حالیہ اجلاسوں میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اور ریونیو میں اضافے پر زور …

مزید پڑھیں »

حکومت اور وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینےکے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی ہیں، جن میں وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج …

مزید پڑھیں »

کیا الشفا ہسپتال سے کوئی ثبوت نہ ملنے پر اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ سکتا ہے؟

(جیریمی بوون) اسرائیلی فوج کو غزہ شہر کے الشفا ہسپتال میں داخل ہوئے کئی دن ہو چکے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ وہ ابھی بھی اس ہسپتال کو حماس کے کمانڈ مرکز کے طور پر ثابت کرنے کے لیے ثبوت ڈھونڈ رہے ہیں۔ یہاں یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہسپتال کے اندر کوئی خود مختار سکروٹنی نہیں، …

مزید پڑھیں »

بائیڈن غزہ میں نسل کشی میں مکمل حصہ دار ہے: برطانوی صحافی

لندن:برطانوی صحافی جوناتھن کک کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کو ایک مخمصے کا سامنا ہے اور اسرائیل جب چاہے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا نے کچھ نہ کرنے کا انتخاب کیا ہے۔ کک نے مڈل ایسٹ آئی کی ویب سائٹ پر اپنے کالم میں تبصرہ کیا کہ امریکا اپنی "کٹھ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر شہید ہوگئے

غزہ:غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور تحریک حماس کے ایک اہم رہنما احمد بحر غزہ پٹی پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے ہیں۔ اسپتنک کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی میڈیا نے غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے حملے میں …

مزید پڑھیں »

غزہ میں سویلین کو نشانہ بنایا، نتن یاہو کا اعتراف

یروشلم:غاصب صہیونی وزیراعظم نے غزہ میں فلسطینی بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کیا ہے۔7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے طوفان الاقصی میں شدید نقصانات اور بین الاقوامی سطح پر خفت اور شرمندگی کا سامنا کرنے کے بعد صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینی بے گناہ عوام کو حملوں کا نشانہ بنارہی ہے۔ تازہ ترین بیان میں وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

تہران فلسطین_ اسرائیل تنازعے کو بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے، ایران

تہران:ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے امریکہ کو سفارتی ذرائع سے مطلع کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ فلسطین اسرائیل تنازعہ بڑھے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے امریکہ کو سفارتی ذرائع سے مطلع کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ فلسطین اسرائیل تنازعہ …

مزید پڑھیں »

او آئی سی اجلاس میں صدر رئیسی کی گفتگو سنجیدہ اور جرات مندانہ رہی، عرب تجزیہ کاروں کے تاثرات

بہت سے عرب سیاست دان، صحافی اور سماجی کارکن اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تقریر سب سے مضبوط اور سب سے زیادہ درست تھی۔ مقبوضہ فلسطین بارے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے متعلق خصوصی تجزیاتی رپورٹ۔ بیشترین مبصرین کا کہنا ہے کہ او آئی …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور یورپ کو حماس کی نابودی کے علاوہ کوئی نتیجہ قبول نہیں ہے۔سابق سربراہ اسرائیلی فوج

یروشلم:اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ آیو کوخاوی نے ایک خفیہ اجلاس کے دوران تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کو حماس کی نابودی کے علاوہ کوئی نتیجہ قبول نہیں ہے۔ تہران ٹائمز کو غزہ کی جنگ کے حوالے سے ایک انتہائی خفیہ آڈیو ٹیپ موصول ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »