پیر , 23 مئی 2022

سرورق

ایک صوبیدار اور چار جوان مہیا کر دیں تو حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں: عمر چیمہ

لاہور: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مجھے ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ آئینی اور قانونی بحران کا شکار پنجاب کو طاقت کے زور پر یرغمال بنا لیا گیا …

مزید پڑھیں »

میری ’کردار کشی‘ کیلئے مواد تیار کیا جارہا ہے، عمران خان

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مخالفین نے ایسی کمپنیز کی خدمات حاصل کی ہیں جو ان کی کردار کشی کے لیے ’مواد تیار‘ کر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی خیالات کا اظہار گزشتہ دنوں ’ہم نیوز‘ پر نشر کیے جانے والے اداکار شان شاہد کے شو میں کیا۔ انٹرویو کے اداکار …

مزید پڑھیں »

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا عمران خان کو چیلنج

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آئندہ دنوں دیے جانے والے دھرنوں کے حوالے سے چیلنج دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو چیلنج دیا کہ دیکھتا ہوں مئی جون کی گرمی میں عمران خان کتنے دن دھرنا دیتے ہیں۔ وزير خزانہ مفتاح …

مزید پڑھیں »

بائیڈن کو چاہیے کہ وہ ٹرمپ کے غیر قانونی اقدامات کی اصلاح کریں، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے آئرش ہم منصب سائمون کاونی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے سفارتی راستے کو جاری رکھے گا ۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے آئرش ہم منصب سائمون کاونی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا …

مزید پڑھیں »

ترکی اور سعودی عرب میں بڑھتی قربتیں، ساٹھ ڈرونز کی خرید و فروخت

انقرہ: ترک میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب انقرہ سے 60 جدید ڈرون خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک ترک اخبار نے دو مئی پیر کے روز اپنے شمارے میں سعودی عرب کی جانب سے دفاعی صنعت کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فریم ورک کے تحت انقرہ سے …

مزید پڑھیں »

یمن نے سعودی جارح اتحاد کا ایک اور ڈرون مار گرایا

صنعا: یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔ المسیرہ کی آج بدھ کے روز کی رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج کے ترجمان یحی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے صوبے حجہ کی فضا میں جارح سعودی اتحاد کے …

مزید پڑھیں »

جارح اتحاد یمنی انسانی مسئلہ سے کاروبار کر رہا ہے: یمنی عہدیدار

صنعا: یمن کی قومی نجات حکومت میں قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے منگل کے روز جارح اتحاد پر زور دیا کہ وہ یمن کے انسانی مسئلے کو سیاسی رنگ نہ دے اور اس کا معاشی استحصال نہ کرے۔ المسیرہ ٹی وی چینل نے یمن کی قومی نجات حکومت میں قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ "عبدالقادر …

مزید پڑھیں »

ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبے کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے : کریم خلیلی

کابل: افغانستان میں حزب وحدت کے سربراہ کریم خلیلی نے کہا ہے کہ ملک کے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے۔ شفقنا خبر رساں ایجنسی کی رپوٹ کے مطابق افغانستان میں حزب وحدت کے سربراہ محمد کریم خلیلی نے عید الفطر کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

عراق میں ترک فوج کی دراندازی، سات فوجی ہلاک

بغداد: عراق میں ترکی کے سات فوجی در اندازی کے دوران ہلاک ہو ئے ہیں۔ ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق، عراقی کردستان کی جماعت پی کے کے (PKK) نے شمالی عراق میں ترکی کے 7 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ پی کے کے(PKK) کے رہنما آرام بایک نے ترکی کے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے …

مزید پڑھیں »

عراقی عوام کا مظاہرہ، سعودی عرب کے ساتھ روابط ختم کرنے کا مطالبہ

بغداد: عراقی عوام نے سعودی عرب کے ساتھ روابط ختم کرنے کے لئے مظاہرہ کیا الانوار ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق، عراقی عوام نے کل ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں سعودی عرب میں 41 شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے، سعودی اشیاء اور مصنوعات کے بائیکاٹ …

مزید پڑھیں »