جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

سرورق

پاکستانی بحریہ کے کمانڈر کا ایران سے تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور

اسلام آباد: پاکستانی بحریہ کے سربراہ نے اپنے حالیہ دورہ ایران سے اطمینان اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ و نیز علاقائی سطح پر پاک ایران بحریہ کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ ان خیالات کا اظہار ایڈمرل "امجد خان نیازی” نے پیر کو اسلام آباد میں تعینات اسلامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں »

لبنان، بیروت میں دھماکہ، تین افراد جاں بحق

بیروت: لبنان کے برج البراجنہ علاقے میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔فارس نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ لبنان کے میڈیا ذرائع نے بیروت میں واقع برج البراجنہ میں دھماکے کی خبردی ہے۔ النشرہ ویب سائٹ نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا کہ دھماکہ گیزر بنانے والے ایک کارخانے میں ہوا۔دھماکے کی خبر کے بعد …

مزید پڑھیں »

امریکی ہتھیار طالبان کے قبضے میں آجانے سے آل سعود کو تشویش

ریاض: سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے افغانستان کی صورتحال اور ایران نیز پاکستان کے کردار پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے افغانستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے امریکی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

کابل: امریکی انخلا حتمی مرحلے میں، طالبان ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار

کابل: امریکی افواج 2 دہائیوں تک افغانستان میں رہنے کے بعد اب کابل سے نکلنے کے حتمی مرحلے میں ہیں اور فوجیوں کے انخلا سے قبل ایئرپورٹ پر صرف ایک ہزار سے کچھ زائد شہری موجود ہیں جنہیں وہاں سے باہر نکالنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق مغربی سیکیورٹی عہدیدار نے نام نہ ظاہر …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خوراک کے ذخائر ختم ہونے والے ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین نے خبردار کیا ہےکہ افغانستان میں خوراک کے ذخائر ختم ہونے والے ہیں ۔ ایک بیان میں یورپی یونین کی جانب سےکہا گیا ہےکہ افغانستان میں خوراک کے ذخائر ختم ہونے والے ہیں، اس لیےفوری طور پر افغانستان کی انسانی امداد 50 ملین سے 200 ملین یوروکردی ہے۔ یورپی یونین کا یہ بھی کہنا ہےکہ امداد طالبان کے …

مزید پڑھیں »

جلال آباد میں طالبان نے پاکستانی قونصل خانہ کے ساتھ لگے خاردار تاروں کو ہٹادیا

جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں طالبان حکام نے پاکستانی قونصل خانے کا دورہ کیا اور قونصل خانے کے ساتھ لگے خاردار تاروں کو ہٹادیا۔ رپورٹ کے مطابق طالبان حکام نے مقامی افرادکی مدد سے قونصل خانےکے ساتھ لگے خار دار تاروں کو ہٹایا، رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشینری کی مدد بھی لی گئی۔ مقامی افراد …

مزید پڑھیں »

سینکڑوں ارب ڈالر خرچ کر کے بھی امریکہ کو افغانستان میں کچھ نہ ملا: امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک امیرکن انٹرپرائز نے گزشتہ بیس برسوں میں افغانستان میں امریکی فوجی مشن کے اخراجات سے پردہ اٹھایا ہے۔ آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق امریکہ کے مذکورہ تھنک ٹینک نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ افغانستان جنگ پر امریکہ نے دسیوں ارب سے کئی ٹریلین ڈالر تک کی رقم خرچ کی ہے۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

افغانستان سے پاکستان آئے بیشتر مسافر خصوصی پروازوں کے ذریعے امارات منتقل

اسلام آباد: افغانستان سے اسلام آباد منتقل کیے گئے بیشتر مسافروں کو 2 خصوصی پروازوں کے ذریعے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ان غیر ملکیوں کو امریکی ائیر فورس کی خصوصی پروازوں کے ذریعے یو اے ای میں واقع امریکی ائیر بیس پہنچایا گیا۔ ذرائع کا …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے مسئلہ پراقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس

نیویارک: افغانستان کے مسئلہ پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔ افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال، کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے دھماکوں میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں اورعوام میں پائی جانے والی تشویش کے تناظر میں افغانستان کے مسئلہ پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔ اس سے قبل سلامتی کونسل کا اجلاس افغانستان …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کے متعدد سرکردہ دہشتگرد ہلاک

بغداد: عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ عراق کی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر داعش کے سرگرم دہشتگردوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کر …

مزید پڑھیں »