جمعرات , 30 جون 2022

سرورق

تنخواہ دار طبقے پر نئی انکم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں

تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی انکم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں جس میں 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والوں کو ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویز کےمطابق ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ڈھائی فیصد ٹیکس عائد ہوگا جب کہ ایک لاکھ سے زائد اور 2 لاکھ روپے تنخواہ تک 15 ہزار روپے سالانہ فکس ٹیکس دینا ہوگا …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے صوبائی الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن کو خط بھیجا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ شکایات ملی ہیں کہ الیکشن کمیشن نے حکومت کی ملی بھگت سے اکثر ووٹ دوسرے حلقوں میں منتقل کردیے، تحریک انصاف کو نقصان …

مزید پڑھیں »

فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ ہیومن رائٹس روینہ شام دیسانی کا کہنا ہے کہ اب تک ہو نے والی تحقیقات کے مطابق غاصب اسرائیلی فورسز کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ کی …

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی نے سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا کی متعدد مراعات ختم کردیں

لاہور: پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے سپلیمنٹری بجٹ 2021-22کی منظوری دے دی گئی، ایوان نے بزدار دور میں منظور کی جانے والی سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا …

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی میں جھگڑے کا کیس: پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں کی توثیق

لاہور: عدالت نے اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر تشدد اور لڑائی جھگڑے کے کیس میں پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں میں توثیق کردی۔ پنجاب اسمبلی میں دوران سیشن ڈپٹی اسپیکر پرتشدد اور لڑائی جھگڑے پر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جن میں فیاض چوہان، مسرت چیمہ، عابدہ راجہ اور دیگر نامزد …

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس کیلکولیٹر: اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

حکومت نے انکم ٹیکس کے نئے سلیب جاری کردیے جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں ردو بدل کیا گیا ہے۔ نئے سلیبز کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ یعنی سالانہ 6 لاکھ روپے کمانے والوں کو انکم ٹیکس کی ادائیگی میں چھوٹ دی گئی ہے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی تنخواہ پر کتنا انکم …

مزید پڑھیں »

لاہور: ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے

لاہور کے چار حلقوں کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے۔ لاہور میں چار ریٹرننگ افسروں نے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جس میں پی پی 158 میں 9 ، 168 میں 14 ، پی پی 167 میں 11 اور170 میں 8 امیدواروں کو نشان الاٹ کیے گئے۔ پی پی 158 میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ آج پریڈ میں خواتین کیڈٹس کی شمولیت دیکھ کر خوشی ہوئی، خواتین …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف آرٹیکل 6 کے مقدمات درج کرانے پر غور کررہے ہیں: ملک

لاہور: صوبائی وزیر ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آرٹیکل 6 اور ہتک عزت کے مقدمات درج کرانے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ایوان وزیراعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ مقدمات کے حوالے سے کسی ریاستی ادارے سے اجازت نہیں لینی کیونکہ تمام ثبوت موجود ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے میں اتحادی جماعت ایم کیو ایم کےوفد سے ملاقات کریں گے جب کہ ان سے (ن) لیگی رہنماؤں کی بھی ملاقات ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف …

مزید پڑھیں »