جمعہ , 27 مئی 2022

سرورق

جب تک صدر چاہیں گے گورنر کے عہدے پر رہوں گا، عمر سرفراز چیمہ

لاہور: وزیراعظم کی جانب سے دوسری سمری صدر مملکت کو بھیجے جانے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب مدت کل ختم ہوجائیگی۔ گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نےدوسری سمری یکم مئی کو ایوان صدر بھیجی تھی۔ تاہم عمر سرفراز چیمہ کہتے ہیں کہ جب تک صدر چاہیں گے، گورنر کے عہدے پر رہوں گا، …

مزید پڑھیں »

آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے، آئین کی تشریح کر سکتے ہیں اور کریں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے، آئین کی تشریح کر سکتے ہیں اور کریں گے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے خلاف ایسے بیانات دیے گئے تو پاکستان کے ہرطبقے سے ردعمل آئے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے بیان پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف اس طرح کے بیانات دیے گئے تو پاکستان کے ہر طبقے سے ردعمل آئے گا۔ اسلام آباد میں سابق وزیر توانائی حماد اظہر اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا ‘ادارے’ کے خلاف بیان قبیح حرکت ہے، اس کو کنٹرول کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تقریر پر سخت نوٹس لینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نے فوج کے ادارے کی مثال سراج الدولہ اور میر جعفر کے حوالے سے دی ہے جو قبیح حرکت ہے، اگر اس کو نہ روکا گیا تو بہت نقصان …

مزید پڑھیں »

عمران نیازی جس نہج پر جارہا ہے وہ ملک کو پھر دولخت کرنے کی سازش لگتی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران نیازی تمام حدیں پار کرتا ہوا جس نہج پر جا رہا ہے وہ ملک کو ایک مرتبہ پھر دولخت کرنے کی سازش لگتی ہے۔ پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق آصف علی زرداری نے …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ کا فضائی حملہ، دو عام شہری جاں بحق

موصل: پریس ذرائع کے مطابق موصل میں امریکی جنگی طیاروں کے ایک حملے میں دو عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے موصل کے جنوبی علاقے بادیہ الحضر میں امریکی جنگی طیاروں کی جارحیت میں دو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔ عراق کی سکیورٹی انٹیلیجنس کمیٹی نے ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »

مغربی کنارے پر صہیونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ؛ متعدد فلسطینی گرفتار

غزہ: اسرائيلی فوجیوں نے آج صبح مغربی پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مغربی پٹی پراسرائیلی فوجیوں کے حملے کے بعد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی شہریوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہےجس کے نتیجے یمں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق بعض فلسطینیوں کو اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

جدہ: ہوائی اڈے پر بدنظمی کے بعد سی ای او تبدیل

جدہ: جدہ ایئرپورٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ہفتے کے روز کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ریان الطرابزونی کو برطرف کردیا۔ یہ فیصلہ عید کے موقع پر جدہ میں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بدنظمی اور مسافروں کو مشکلات پیش آنے کے بعد کیا گیا۔ سعودی گزٹ کی خبر کے مطابق، کمپنی نے ایمن ابو عبادۃ …

مزید پڑھیں »

شام کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شامی صدر کے گزشتہ روز کے دورہ ایران اور ایرانی سپریم لیڈر اور صدر سے ملاقات کو بہت اچھی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے اتوار کے روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »