ہفتہ , 28 مئی 2022

سرورق

ویانا مذاکرات کے کوآرڈینیٹر تہران میں باقری کنی سے ملاقات کریں گے: ایران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ اور ویانا مذاکرات کے کوآرڈینیٹر تہران میں اعلی ایرانی مذاکرات کار سے ملاقات کریں گے۔ یہ بات سعید خطیب زادہ نے آج بروز پیر اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس سے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ یورپی …

مزید پڑھیں »

تیل کا کھیل، بن سلمان کی پالیسیوں پر بائیڈن کی بے بسی

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر، ریاض اور ابو ظہبی کے قریب آنے کے لئے ہفتوں سے ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک نے امریکی صدر کی درخواستوں کو نظر انداز کر دیا ہے اور جنگ کے بعد بڑھتی ہوئی قیمتوں کے جبران کے لئے تیل کی برآمد بڑھانے سے …

مزید پڑھیں »

یوکرین ہو یا کہیں اور، ایران جنگ کا مخالف ہے: امیرعبداللہیان

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان سیاسی مذاکرات جلد سے جلد جنگ بندی اور قیام امن پر منتج ہونے چاہئیں۔ حسین امیرعبد اللہیان نے اتوار کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں پولینڈ کے وزیر خارجہ زبیگنیو راؤ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران یوکرین اور …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی من مانیاں، یمن میں تیس ہزار مریضوں کی جان خطرے میں

صنعا: یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔ یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے جارح سعودی-اماراتی اتحاد کی طرف سے جنگ بندی کی پابندی نہ کئے جانے کی مذمت کی ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق، یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نجیب القباطی نے اتوار کو بتایا …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم امام خمینی (رح) کے اصولوں کی پاسدار قوم ہے: بشار الاسد

تہران: شام کے صدر بشار الاسد نے اتوار کی صبح کو تہران کا دورہ کرتے ہوئے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای اور صدر مملکت سید "ابراہیم رئیسی” سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کے دوران بشار اسد نے شہید سلیمانی کی یاد کرتے ہوئے ایرانی قوم اور حکومت …

مزید پڑھیں »

ایران اور شام کے تعلقات کو پہلے سے کہیں زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کرنی ہوگی: رہبر معظم

تہران: شامی صدر "بشار اسد” بروز اتوار کی صبح کو تہران کا دورہ کرتے ہوئے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای اور صدر مملکت سید "ابراہیم رئیسی” سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے بروز اتوار کو تہران کے دورے پر آئے ہوئے شامی صدر "بشار اسد” …

مزید پڑھیں »

علاقے کے مستقبل کو مذاکرات کی میز نہیں بلکہ قوموں کی مزاحمت تعین کرتی ہے: صدر رئیسی

تہران: ایرانی صدر مملکت نے دہشت گردی اور تکفیری گروہوں کے خلاف شامی عوام کی مزاحمت کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو بات خطے اور فلسطین کے مستقبل کا تعین کرتی ہے وہ مذاکرات کی میزیں اور معاہدے جیسے "اوسلو”، "کیمپ ڈیوڈ” اور "صدی کی ڈیل” نہیں ہے بلکہ قوموں کی مزاحمت ہی نئے علاقائی نظام کا …

مزید پڑھیں »

افغان وزیرخارجہ کی شیعہ مسلمانوں کی با اثرشخصیات سے ملاقات

کابل: افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے ترجمان امیرخان متقی اور افغان علما کونسل کے اراکین نے با اثرشیعہ شخصیات سے ملاقات کرکے مختلف مسائل پرتبادلہ خیال کیا ۔ کابل کے مدرسہ خاتم النبین ص میں ہونے والی اس ملاقات میں افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی نے مختلف مسائل کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی …

مزید پڑھیں »

ترکی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہيں ہے: شام

دمشق: شام کا کہنا ہے کہ ترکی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہيں ہے۔ روس میں شام کے سفیر نے دمشق کے بارے میں ترکی کی جارحانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دمشق کا انقرہ سے گفتگو کا کوئی ارادہ نہيں ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس میں شام کے سفیر ریاض حداد نے بتایا …

مزید پڑھیں »

پانچ ارب ڈالر کی بقایا رقم کے باوجود ایران گیس کی سپلائی کے لئے تیار ہے: عراق

بغداد: عراق نے ایران سے نیچرل گیس کی سپلائی کے لئے نیا معاہدہ کیا ہے۔ عراق کی وزارت توانائی کے ترجمان احمد موسی العبادی نے اتوار کو بتایا کہ ایران عراق کو روزانہ قریب 3 کروڑ کیوبک میٹر گیس کی سپلائی بڑھانے پر تیار ہے۔ انہوں نے الصباح اخبار کو بتایا کہ عراق نے ایران کو اس بات کی ضمانت …

مزید پڑھیں »