جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

نگراں وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانیکا اعلان

پشاور: پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے گفتگو میں کہا کہ محمود خان اور اکرم درانی کا منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ کسی صورت قبول نہیں ہوگا، انہوں نے نگراں …

مزید پڑھیں »

معرکۂ حق و باطل، مثل کربلا

(تحریر: بنت فلسطین) جب کوئی انسان سو رہا ہو، تو اسے جگانے کے لئے پانی کی چند چھینٹیں کافی ہوتی ہیں لیکن جب قومیں سو جائیں اور حق کاساتھ نہ دیں تو انھیں جگانے کے لئے خون کی چھینٹوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ مظلومین فلسطین جو ستر سال سے زیادہ، ظلم کی چکی میں پس رہے تھے اور دنیا سکون …

مزید پڑھیں »

لبنان، اسرائیل سرحد پر کشیدگی: حزب اللہ، اسرائیل تصادم کی صورت میں کیا ہو گا؟

اسرائیلی کی فوجی اور ریسکیو سروسز کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے سے اسرائیل کی حدود میں داغے گئے ٹینک شکن میزائلوں کے تازہ حملے کے باعث کم از کم ایک درجن سے زائد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں۔ حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ زخمی ہونے والے شہری نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی ہیں تاہم اسرائیل کی فوج نے اس …

مزید پڑھیں »

ریاض کانفرنس کے نتائج

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) ایسی حالت میں کہ جب غزہ کے عوام کئی ہفتوں سے صیہونی حکومت کی شدید فضائی، زمینی اور سمندری بمباری کی زد میں ہیں، ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں، اس مسئلے نے اسلامی ممالک کے کندھوں پر ایک بھاری ذمہ داری ڈال دی ہے کہ وہ اتحاد اور اتفاق کے ذریعے صیہونیوں کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ سے اتمام حجت

(تحریر: علی احمدی) حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کل یوم شہید کی مناسبت سے تقریر کی ہے جس میں انہوں نے خطے کے حالات خاص طور پر فلسطین میں جاری غزہ جنگ کے بارے میں اپنا موقف پیش کیا اور کئی اہم نکات بیان کئے۔ انہوں نے اپنی تقریر میں کہا: "لبنان کی اسلامی مزاحمت …

مزید پڑھیں »

کیا روس نے واقعی پاکستان سے ہیلی کاپٹروں کے انجن واپس مانگے ہیں؟

دنیا کو بڑے پیمانے پر ہتھیار اور اسلحہ فروخت کرنے والے ملک روس نے شاید کبھی سوچا نہ ہوگا کہ اسے کسی دن خود ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہو گا۔ تاہم ایک عالمی جریدے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق یوکرین کیخلاف ایک طویل جنگ کا سامنا کرتے ہوئے روس پر ایسا ہی وقت آ چکا ہے اور اس بحران …

مزید پڑھیں »

فلسطین کے ہزاروں حامیوں کا امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج

واشنگٹن:امریکی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے جمع ہو کر غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔امریکہ میں فلسطین کے حامی مظاہرین، غاصب صیہونی حکومت کی بھرپور حمایت کرنے کی بنا پر امریکی صدر کو غزہ کے مظلوم عوام کی نسل کشی کا ذمہ دار …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا سیاست مکمل طور پرچھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی گزارنے کے بعد سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا

کولکتہ:آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر کپتان بابراعظم نے قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا سمیت اپنے قریبی ساتھیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اپنے مستقبل کا مشورہ اور رہنمائی مانگ لی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز …

مزید پڑھیں »

’’یا رسول اللہﷺ! ہمارے ٹکڑے ہوتے رہے اور امت تماشا دیکھتی رہی‘‘شہید بچوں کے بزرگان

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کے ایک ماہ سے زائد عرصے سے فلسطینی علاقوں خصوصاً پہلے سے محصور پٹی غزہ پر مسلسل حملے اور بم باری جاری ہے، جس میں شہدا کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔قابض اسرائیلی فوج کے غزہ پر پے در پے حملوں اور دن رات مسلسل بم باری کے نتیجے میں شہید …

مزید پڑھیں »