جمعہ , 1 جولائی 2022

سرورق

امریکہ اور مغربی ممالک یکطرفہ جبری اقدامات فوری طور پر منسوخ کریں، چین

چین کے نمائندے نے چوبیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی یکجہتی کے حوالے سے آزاد ماہرین کے ساتھ بات چیت کے دوران امریکہ سمیت مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ یکطرفہ جبری اقدامات کو فوری طور پر منسوخ کر دیں، دوسرے ممالک میں لوگوں کے انسانی حقوق …

مزید پڑھیں »

سائنس دانوں کا کمال، ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار

سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔ سائنس اور ٹکنالوجی: یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے ایٹمی لیزر کے نظریے کے ایک ایسے مسئلے کو حل کرلیا جس نے 30 سالوں سے طبعیات دانوں کو …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی سپریم کورٹ نے 50 سال سے جاری ایک حکم کو ختم کیا

امریکہ کی سپریم کورٹ نے 50 سال پرانے ایک حکم کو ختم کردیا ہے، جس کی رو سے، اسقاطِ حمل کے خواتین کے آئینی حق کو تسلیم کیا جاتا تھا۔ سپریم کورٹ نے تےن کے مقابلے چھ کی اکثریت سے اپنے حکم میں، ریپبلکن پارٹی کی حمایت والے Mississippi قانون کو برقرار رکھا ہے، جس کی رو سے 15 ہفتے …

مزید پڑھیں »

سال کے آخر تک کئی سیٹلائٹ خلا میں بھیجیں گے: ایرانی وزیر مواصلات

تہران، – ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایرانی رواں سال کے آخر تک کئی سیٹلائٹس خلا میں بھیجیں گے۔ یہ بات عیسی زارع پور نے ہفتہ کے روز کہی۔ انہوں نے ایک نئے سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑنے کے بارے میں سائبر اسپیس میں آنے والی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے یقین دلایا کہ ایران …

مزید پڑھیں »

ایران کی چین کو برآمدات میں 26 فیصد اضافہ

تہران،  2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران سے چین کی درآمدات میں 26 فیصد اضافہ ہوا اور دونوں ممالک کے درمیان کل تجارت 6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ چین کے کسٹمز کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، 2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران اور چین کے درمیان تجارت 18 فیصد بڑھ کر 6.472 ارب ڈالر …

مزید پڑھیں »

بوشہر کے ایٹمی پاور پلانٹ کے یونٹ 2 کے تحت پہلے کنکریٹ ڈالنے کا کام شروع ہو گیا ہے

بوشہر، – ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی اور جنوبی شہر بوشہر کے گورنر کی موجودگی میں بوشہر کے ایٹمی پاور پلانٹ کے دوسرے یونٹ کے ری ایکٹر کے پہلے کنکریٹ ڈالنے کا کام شروع ہوگیا ہے۔ محمد اسلامی نے جمعہ کے روز اس تقریب کے دوران کہا کہ ہم بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 2 …

مزید پڑھیں »

امن اور صحت کے پیامبر کے ایرانی ڈاکٹروں کا ایک وفد نے سینیگال کا دورہ کیا

تہران، – ایرانی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کا ایک 27 رکنی وفد نے غریب بیماروں کے علاج کے مقصد سے سینیگال کا دورہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اور ڈاکار میں قائم ایرانی سفارتخانے کے بیان کے مطابق، ایرانی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کا ایک 21 رکنی وفد نے 11 جون کو سینیگال کا دورہ کیا؛ وہ 14 دنوں تک اسی …

مزید پڑھیں »

خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں: اقوام متحدہ کا ممالک سے انٹرنیٹ کی بندش نہ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے ممالک سے انٹرنیٹ سروس کی بندش یا اس میں مداخلت روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اس کے باعث سنگین اور خطرناک نتائج کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے ایک نئی رپورٹ میں کہا کہ انٹرنیٹ کی بندش سے لاکھوں افراد کی زندگیوں اور انسانی حقوق پر …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بڑا بیکٹریا دریافت، جسے کھلی آنکھوں سے دیکھنا ممکن

سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے بڑا بیکٹریا دریافت کیا ہے جس کا سائز انسانی پلکوں جتنا ہے اور دیکھنے میں سفید دھاگے کی طرح ہے۔ Thiomargarita magnifica نامی یہ بیکٹریا ایک سینٹی میٹر لمبا ہے اور اب تک دریافت ہونے والے دیگر بڑے بیکٹریا اقسام سے 50 گنا زیادہ بڑا ہے۔ درحقیقت یہ دنیا کا پہلا بیکٹریا ہے جسے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پاکستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا اور یہ کیس بھی شمالی وزیرستان کے ایک بچے میں سامنے آیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق 8ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی یونین کونسل 7 سے ہے۔ ترجمان وزارت صحت کا مزید کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »