جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

پاکستان رہنے کیلیے دنیا کے سستے ترین ممالک میں سرفہرست

اسلام آباد:ورلڈ آف اسٹیٹس ٹکس کی رپورٹ میں پاکستان کو دنیا بھر میں رہنے کے لیے سب سے سستا ملک جب کہ سوئٹزرلینڈ کو سب سے مہنگا ملک قرار دیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ آف اسٹیٹس ٹکس کی رہنے کے اعتبار سے دنیا کے سستے اور مہنگے ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کردی جس میں …

مزید پڑھیں »

حضرت فاطمہ زہرا (س) جامع کلِ کمالات ہیں، آیت اللہ سیدان

تہران:حوزه علمیه مشہد کے بزرگ استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زہراء (س) کا مقدس وجود الٰہی اور تمام جامع حقائق کا سرچشمہ ہے، کہا کہ خدا نے کچھ ایسی مخلوق کو خلق کیا ہے جن کی مثال ہمیں روئے زمین پر نہیں ملتی اور ان عظیم ہستیوں میں سے ایک حضرت زہراء (س) کا مبارک وجود ہے۔ …

مزید پڑھیں »

دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس

ماسکو:روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان جاری کرکے شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ماریا زاخارووا نے اس بیان میں دمشق کے ہوائی اڈے پر …

مزید پڑھیں »

صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہوا: حزب اللہ لبنان

بیروت:حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہو گیا ہے۔حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے تاکید کی ہے کہ لبنان، غزہ، یمن اور عراق میں استقامتی محاذ کے تعاون کے نتیجے میں دشمن کے …

مزید پڑھیں »

غزہ، ملبوں سے درجنوں فلسطینی شہداء کی لاشیں برآمد

غزہ:جنگ بندی کے دوران غزہ کی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبوں سے فلسطینی شہداء کی لاشیں نکالنے کا عمل جاری ہے۔غزہ میں فلسطینی حکومت کے مرکز اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ اب تک صہیونی حکومت کے مظالم کی وجہ سے شہید ہونے والے 15 فلسطینیوں کی لاشیں ملبوں سے نکالی گئی ہیں۔ بیان کے مطابق جنگ بندی کے دوران …

مزید پڑھیں »

خطے میں امریکی قبضے کے خلاف مزاحمت ایک قانونی حق ہے، شامی رکن پارلیمنٹ

دمشق:شام کی پارلیمنٹ کی ایک رکن نے امریکہ پر عراق اور شام میں صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کا الزام لگاتے ہوئے خطے میں امریکی تسلط کے خلاف مزاحمت کو قانونی حق قرار دیا۔شامی پارلیمنٹ کی رکن جویدیہ میخائل ثلجہ نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں صیہونی حکومت کے مفادات کو پورا …

مزید پڑھیں »

بہترین سلوک پر صہیونی خاتون کا رہا ہونے کے بعد فلسطینی مجاہدین کے نام تشکر آمیز خط

غزہ:القسام بریگیڈز کی طرف سے صہیونی خاتون اور اس کی بچی کے ساتھ بہترین سلوک پر خاتون نے خط کے ذریعے تنظیم کے رہنماوں کا بہترین الفاظ میں شکریہ ادا کیا ہے۔ حالیہ دنوں میں حماس کی قید سے آزاد ہونے والی اسرائیلی خاتون نے القسام بریگیڈز کے رہنماوں کا خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا ہے۔ صہیونی خاتون ڈینیل نے …

مزید پڑھیں »

حماس کا خوف، دو ہزار صہیونی فوجی ڈیوٹی سے فرار، صہیونی سیکورٹی حکام پریشان

یروشلم:صہیونی میڈیا کے مطابق طوفان الاقصی کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کو اپنی تشکیل کے بعد سے اب تک کا شدید ترین بحران درپیش ہے۔ صہیونی روزنامے یدیعوت احارونوت نے انکشاف کیا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد حماس کے خوف سے صہیونی فوج کے 200 سے زائد اہلکار ڈیوٹی سے فرار ہوگئے ہیں۔ اخبار کے مطابق دفاعی مبصرین نے ان …

مزید پڑھیں »

بحریہ نظام اور ملک کی عظیم صلاحیت ہے،ایرانی بحری فوج کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

تہران:رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کی بحریہ کی بہت سی صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے نظام اور ملک کی حاکمیت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں ولولہ اور امید پیدا کرنے کے لیے نئی صلاحیتوں کو دریافت کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بری …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کی حمایت کے لئے 10 ہزار امریکی موجود تھے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن:امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملے کے دوران 10 ہزار امریکی شہری حمایت کے لئے موجود تھے۔صیہونی حکومت کے حکام نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو بتایا ہے کہ امریکہ میں رہنے والے تقریباً 10 ہزار افراد نے اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے کے لئے آمادگی کا …

مزید پڑھیں »