بدھ , 24 اپریل 2024

سرورق

غزہ پروحشیانہ بمباری جاری ، اسرائیلی فوج نے ہسپتالوں کو نشانے پررکھ لیا

غزہ :صیہونی فورسز غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے، اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں ہسپتالوں کو نشانے پر رکھ لیا ، طبی مراکز ، دیر البلاح اور جنین کیمپ سمیت مختلف مقامات پر بارود کی برسات کردی۔ غزہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ، اسرائیلی فوج کی تازہ حملوں میں مزید 306 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شامل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ میں روزانہ چار گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق

واشنگٹن: اسرائیل نے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کو انخلا کی اجازت دینے کیلئے روزانہ چار گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اسرائیل جمعرات سے شمالی غزہ کے علاقوں میں حماس کے خلاف اپنے فوجی آپریشن میں چار گھنٹے کے وقفے پر عمل درآمد شروع کرے گا۔ وقفے کے دوران …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ میں اسرائیلی شکست کی 7 نشانیاں

(تحریر: عزام ابوالعدس) 1)۔ غاصب صیہونی حکمران غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کے ذریعے وہاں مقیم فلسطینی شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کرنے کے ساتھ ساتھ اسے ناقابل رہائش جگہ میں تبدیل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ فلسطینی شہری تمام تر مشکلات اور مصیبتوں کے باوجود اپنا گھر اور سرزمین ترک …

مزید پڑھیں »

امریکہ اسرائیل تعلقات اور نئے چیلنج

(تحریر: سید رضا میر طاہر) امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے معاملے کو حل کرنے کے لیے تین دن کے لیے غزہ پر حملے بند کر دیں۔ اس سلسلے میں امریکی صدر نے کہا ہے”کل، انہوں نے بینجمن نیتن یاہو سے حملے کو روکنے کے لیے کہا، کیونکہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطینی قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کر رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ:انسانی حقوق کی عالمی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ تشدد اور تذلیل کرنے والے اسرائیلی سلوک کے خوفناک واقعات کے بارے میں بتایا گیا ہے، من مانی گرفتاریوں کی رفتار میں اضافے اور تل ابیب کی انتظامی حراست میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے:UNRWA

تہران: صیہونی حکومت جو فلسطینی مزاحمت کے خلاف جنگ میں ناکام ہوئی ہے اور اسے بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، غزہ میں اپنے جرائم کو جاری رکھے ہوئے ہے، جن میں سرفہرست فلسطینی بچوں کا قتل ہے۔ اقوام متحدہ سے منسلک پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے اعدادوشمار کے مطابق ہر 10 منٹ میں ایک …

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے: اسپین

میڈرڈ:اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر آیون بیلارا نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی اور بین الاقوامی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت پر مقدمہ چلائے جانے کی حمایت کی ہے۔ اسپین کی وزیر برائے سماجی حقوق آیون بیلارا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر فلسطین اور یورپی ممالک کے دو شہریت رکھنے والے افراد سے اپیل …

مزید پڑھیں »

صہیونی تجاوزات ختم ہونے تک حملے جاری رہیں گے، انصاراللہ

صنعا:انصاراللہ کے ترجمان نے امریکی ڈرون طیارہ تباہ کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ جب تک صہیونی مظالم ختم نہ ہوجائیں، اسرائیلی تنصیبات پر حملے جاری رہیں گے۔ یمنی تنظیم انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے یمنی فضائی دفاعی سسٹم کے ذریعے امریکی ڈرون طیارے …

مزید پڑھیں »

فلسطین، غرب اردن میں عرین الاسود کی جانب سے صہیونیوں کے خلاف کاروائی شروع

غزہ:مقاومتی گروہ عرین الاسود نے غزہ کے مقاومتی گروہوں کی اپیل کا جواب دیتے ہوئے صہیونی فورسز کے خلاف کاروائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مغربی کنارے میں مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے نابلس اور دیگر علاقوں میں غاصب صہیونیوں کے خلاف حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ بیان میں غزہ کے …

مزید پڑھیں »

حماس اسرائیل جنگ اور ایٹم بم چلانے کی دھمکی

(مصطفی کمال پاشا) سات اکتوبر2023ء: حماس کے فدائین نے اسرائیل کے اندر گھس کر اسرائیلیوں پر حملہ کیا،انہیں ہلاک کیا کچھ کو اغوا کیا، فلسطینی مجاہدین نے دنیا کے جدید ترین سرویلنس نظام کو پتہ بھی نہیں چلتے دیا کہ وہ کیا کچھ کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، حساس کیمروں و دیگر جدید ترین آلات پر مشتمل نظام کے …

مزید پڑھیں »