جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

سرورق

افغانستان کے متعلق روس اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ کا بیان

تاشقند: ازبکتسان کے دارالحکومت تاشقند میں روس اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ نے افغانستان کے بارے میں بیانیہ صادر کیا ہے جس میں افغانستان میں امن و صلح کے حصول کے لئے بین الافغانی مذاکرات پر زوردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس ، قزاقستان، قرقیزستان، تاجکستان،ترکمنستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں افغانستان …

مزید پڑھیں »

علی امین گنڈاپور کو پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی حدود سے نکلنے کا حکم

مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں جاری انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کشمیر کی حدود سے نکلنے کا حکم دے دیا گیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد غضنفر کی جانب سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے چیف سیکرٹری کو لکھے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب میں نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ریاض سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری اخبار کے مطابق سعودی عرب میں دن میں پانچ نمازوں کی اوقات کار میں دکانیں اور دیگر کاروباری سرگرمیاں بغیر وقفے کے جاری رکھی جا سکتی ہیں۔ کونسل آف سعودی چیمبرز …

مزید پڑھیں »

پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی، پائیدار شراکت داری چاہتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی، کثیرالجہتی اور پائیدار شراکت داری چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 39 اموات، 2783 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2783 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49 ہزار 247 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2783 افراد میں وائرس کی …

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین سے متعلق غلط معلومات لوگوں کو ہلاک کر رہی ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین سے متعلق غلط معلومات لوگوں کو ہلاک کر رہی ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ صرف ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے درمیان ہی ہے۔ ادھر ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہےکہ فیس بک کو اپنا معاملہ صاف …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں مکان سے تیل نکلنے کا معاملہ، حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد: اسلام آباد کے ایک مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ اسلام آبادکے سیکٹر H-13 کے ایک مکان سے تیل نکلنے کی خبر پھیلنے کے بعد علاقے کے لوگوں نے دھڑا دھڑ تیل نکالنے کے لیے ڈرلنگ شروع کردی۔ یہ خبر پھیلی تو اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے علاقے میں پہنچ کر کارروائی کی اور تیل …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد تشدد کیس: متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو شناخت کرلیا

اسلام آباد: تشدد کیس میں متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو شناخت کرلیا۔ لڑکے اور لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے پر اڈیالہ جیل میں 3 ملزمان کی شناخت پریڈ کی گئی جس میں متاثرہ جوڑے نے تینوں ملزمان کو شناخت کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ تینوں ملزمان کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔ خیال …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے افغانستان سے متعلق کانفرنس ملتوی کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان سے متعلق آج اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس کو ملتوی کردیا ہے۔ آج پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان کے حوالے سے 3 روزہ کانفرنس نمعقد ہونا تھی ، جسے افغانستان کی درخواست پر ملتوی کردیا گیا ہے۔ ادھر پاکستانی وزارت خارجہ نے بھی پاکستان کی طرف سے افغانستان سے متعلق 3 روزہ …

مزید پڑھیں »

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

گھوٹکی: گھوٹکی کے علاقے رونتی میں موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹروے 5 پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کیا جس میں مسلح ڈاکوؤں نے موٹروے کے دو مقامات پر فائرنگ کی۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے منی ٹرک، جیپ اور کار نشانہ بنی جس کے …

مزید پڑھیں »