جمعرات , 25 اپریل 2024

سرورق

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے

لاہور: شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے، شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے عظیم شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیات میں …

مزید پڑھیں »

غزہ پرعرب فوج کا کنٹرول مسترد، حماس سوچ کا نام اسے ختم کرنا ناممکن ہے:اردن

اردن:اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امور خارجہ ایمن الصفدی نے زور دے کر کہا ہے کہ اردن کسی بھی ایسی بات یا منظرنامے کو مسترد کرتا ہے جس میں غزہ جنگ کے بعد کے مرحلے اور اس پر جنگ کے خاتمے کے بارے میں بات کی گئی ہو.انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تجویز کردہ …

مزید پڑھیں »

پنٹاگون نے دو آئرن ڈوم سسٹم 11 مہینے کے لئے اسرائيل کو کرائے پر دے گا

واشنگٹن:امریکہ کے ایک فوجی عہدیدار نے بتایا ہے کہ پنٹاگون نے دو آئرن ڈوم سسٹم 11 مہینے کے لئے اسرائيل کو کرائے پر دیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ امریکی فوج کے لاجسٹک عہدیدار ڈگلس بش نے منگل کے روز صحافیوں سے ایک گفتگو میں کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے تل ابیب کی اسلحہ جاتی مدد …

مزید پڑھیں »

24 گھنٹے میں 144 فلسطینی بچے شہید

غزہ:غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 144 فسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے تازہ اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ ان اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 144 فلسطینی …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ

بیروت:اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل داغ کر اسے تباہ کردیا ہے۔المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے آج بدھ کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ استقامتی تحریک حزب اللہ نے ایک ایمبولینس پر صیہونی حکومت کی بربریت کے جواب میں "دوویو” فوجی …

مزید پڑھیں »

غزہ پر صہیونی جارحیت جاری، فلسطینی گھر چھوڑنے پر تیار نہیں، نیویارک ٹائمز

غزہ:غزہ کے خلاف صیہونی فوج کے ہمہ گیر حملوں کے ساتھ الشاطی کیمپ کے قریب مزاحمتی فورسز اور قابضین کے درمیان جھڑپیں تیز ہوگئی ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں زمینی راستے سے غزہ پر حملہ کرنے والے صہیونیوں کے خلاف اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔عبرانی میڈیا نے تسلیم کیا کہ اسرائیلی فوج غزہ پر حملے کے لیے جدید ٹینک استعمال کر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی شکست اور امریکی زوال سے عالمی سلامتی ممکن ہوگی، جنرل حسین سلامی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے صہیونی حکومت کی شکست اور امریکہ کے زوال کو دنیا میں سکون اور سلامتی کا باعث قرار دیا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے 13ویں مالک اشتر فیسٹیول اعلی کمانڈروں، عہدیداروں اور منیجروں کی موجودگی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران کو خطے اور …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، 136 دفاعی تنصیبات کو تباہ کردیا، القسام بریگیڈ

غزہ:القسام کے ترجمان نے صہیونی فورسز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک صہیونی فوج کی 136 دفاعی تنصیبات کو تباہ کیا گیا ہے۔حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ صہیونی فورسز کے خلاف تمام زمینی راستوں سے بھرپور حملے کئے جائیں گے۔ انہوں ںے کہا …

مزید پڑھیں »

جی 7 اجلاس: شمالی کوریا کی روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی مذمت

ٹوکیو: جی 7 وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی مذمت کی ہے ۔خبررساں ادارے کے مطابق ٹوکیو میں دو روزہ سربراہی اجلاس میں جاپان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جی 7 وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا کے بار بار بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کے ساتھ ساتھ شمالی کوریا سے روس …

مزید پڑھیں »

بھارت فیٹف کے ریڈار پر، انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی فنڈز کی تفتیش شروع

پیرس: فنانشل ٹاسک فورس ( فیٹف) کا کہنا ہے کہ بھارت کی پرتشدد انتہا پسند تنظیمو نے منظم نیٹ ورکس کے ذریعے فنڈز جمع کیے۔فیٹف کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں منظم نیٹ ورکس انتہا پسند پرتشدد تنظیموں کے لیے سرمایہ اکٹھا کررہے ہیں۔ فیٹف نے بھارت میں غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کی تفصیلی تفتیش کے لیے ٹیم …

مزید پڑھیں »