جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

اسرائیل کے جرائم کو روکنے کے لیے مسلمانوں کا تعاون درکار ہے، ایران

تہران:ایران کے قومی سلامتی کمیشن کے نائب چیئرمین نے کہا کہ اسلامی ممالک میں مختلف وفود بھیجنے کا مقصد صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کو روکنے کے لیے کسی حل تک پہنچنے کے لیے ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے وائس چیئرمین ابراہیم عزیزی، کمیشن کے دیگر ارکان مرتضیٰ محمود اور سید …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

تہران:ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں شہریوں کے خلاف حملوں کو فوری طور پر روکنے، انسانی امداد بھیجنے اور فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے خلاف علاقائی اور بین الاقوامی اقدام کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے غزہ کی …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں کو زمینی کاروائی میں طوفان الاقصیٰ سے بھی بدتر شکست اٹھانی پڑی،ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ غزہ میں زمینی آپریشن میں صیہونیوں کی حالیہ شکست طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ناکامی سے کہیں زیادہ سنگین تھی۔آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے "الجزیرہ” ٹی وی چینل کو انٹرویو میں غزہ پر صیہونی حکومت کے زمینی حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونیوں نے غزہ پر ایک بے سابقہ اور …

مزید پڑھیں »

ضلع کرم میں کشیدگی برقرار، تازہ جھڑپوں میں مزید 7 افراد قتل

کرم:ضلع کرم میں 2 مذہبی گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں مزید 7 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، حکام کا کہنا ہے کہ صورت حال پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔رپورٹ کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں فرقوں کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل تیز کرنے کیلئے مزید کراسنگ پوائنٹس قائم

اسلام آباد:غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے لیے حکومت کی جانب سے مقرر کردہ آخری تاریخ نزدیک آ رہی ہے، حکام نے انخلا کے عمل کو تیز کرنے کے لیے ’ہولڈنگ سینٹرز‘ قائم کر دیے اور اضافی بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھول دیے۔ رپورٹ کے مطابق غیرقانونی تارکین وطن کی افغانستان اور ایران واپسی کے عمل کو تیز کرنے کے …

مزید پڑھیں »

سانحہ 9 مئی، عمران خان اور شاہ محمود کا تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نو مئی واقعات کی تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق نو مئی واقعات کی تفتیش کیلیے فیصل آباد سمیت تین اضلاع کی تفتیشی ٹیمیں عمران خان سے پوچھ گچھ کیلیے اڈیالہ جیل پہنچیں۔ چئیرمین پی ٹی آئی نے 3 …

مزید پڑھیں »

وزیرستان میں بم دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

پشاور: خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا جب کہ دو دہشت گرد زخمی ہوئے جنہیں سیکیورٹی فورسز …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کی رہائی اور پھر گرفتاری: ’وہ صرف دکھانا چاہتے ہیں کہ ہم کتنے سخت ہیں‘

(عمردراز ننگیانہ) نو مئی کے واقعات کے تناظر میں سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی لگ بھگ اٹھارہ خواتین اور درجنوں کارکنان گذشتہ پانچ ماہ سے مختلف جیلوں میں بند ہیں۔ اِن میں چند سیاسی رہنماؤں اور کچھ کارکنان کو گذشتہ کچھ عرصے کے دوران عدالتوں سے ضمانت پر رہائی بھی ملی تاہم انھیں رہائی کے فوراً بعد دوبارہ …

مزید پڑھیں »

علامہ امین شہیدی کا فلسطین و غزہ کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اور انتہائی معلوماتی انٹرویو

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے طوفان الاقصی آپریشن اور موجودہ فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے حوزہ نیوز کے نامہ نگار سے گفتگو کی ہے۔ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے طوفان الاقصی آپریشن اور موجودہ فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے حوزہ نیوز کے نامہ نگار کو انٹرویو دیا ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی اڈے "الشدادی” پر میزائل حملہ

میڈیا ذرائع نے آج شام کے شمال مشرق میں واقع صوبہ الحسکہ میں امریکی قبضے کے اڈے پر میزائل حملے کی اطلاع دی۔اس رپورٹ کے مطابق آج شام کے شمال مشرق میں واقع الشدادی میں امریکی افواج کے اڈے کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا گیا۔ چند روز قبل عراقی مزاحمتی گروہوں نے، جنہوں نے غزہ کی پٹی پر صیہونی …

مزید پڑھیں »