ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

سانحہ الاحلی اسپتال پر ترکی اور اردن میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان

انقرہ: سانحہ الاحلی اسپتال پر ترکی اور اردن نے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا۔غزہ کے الاحلی اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے میں 500 افراد کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں شدید غم و غصہ ہے اور صیہونی فوج کے بھیانک و انسانیت سوز جنگی جرم کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔ مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ

اسلام آباد: پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا، آزمائشی ٹیسٹ کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا ہے اور فل اسپیکٹرم ڈیٹرنس کے آپریشنلائزیشن کے ذریعے خطے میں اسٹریٹجک …

مزید پڑھیں »

فرانس؛یکے بعد دیگرے 6 ہوائی اڈے حملے کی دھمکی کے بعد خالی کرالیے گئے

پیرس: فرانس میں لی لی، لیون، نانٹیس، نائس، ٹولوز اور پیرس کے قریب بیواس ہوائی اڈّوں کو حملے کی دھمکی کے بعد خالی کرالیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے 6 ہوائی اڈّوں کو حملے کی دھمکیاں ای میل کے ذریعے موصول ہوئی تھیں جس پر حکام نے ہوائی اڈّے خالی کروا کر بم ڈسپوزل اسکواڈ سے چیک …

مزید پڑھیں »

دشتِ غزہ دِشت کربلا بن گئی

(تحریر: ام ابیہا) بای ذنب قتلت یقیناً میرا اشارہ سمجھ گئے ہوں گے؟ آج میں مشرق وسطیٰ کے مقتولوں کی سر زمین یعنی ارض فلسطین کی بات کر رہی ہوں، کہ اس وقت مغربی اور مشرقی سوشل میڈیا، ملٹی میڈیا، پرنٹ میڈیا کی نشریات پر ایک ہی خبر گردش کر رہی ہے اور ملک ملک، شہر شہر کے اندر ایک …

مزید پڑھیں »

غزہ کے مظلوموں کی پکار

(معصومہ فروزان) غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد تین ہزار ہوگئی ہے۔ 700 سے زائد بچے زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی حکومت نے تقریباً ایک ہفتے سے غزہ میں پانی اور بجلی منقطع کر رکھی ہے اور گذشتہ روز سے اس علاقے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطینی نسل کشی عقیدے پر عمل پیرا ہے،نیتن یاہو

یروشلم:قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ’ایکس’ پلیٹ فارم سے فلسطین کے معصوم بچوں کے خلاف ایک مجرمانہ پوسٹ کو شیئر کرنے کے بعد اسے حذف کر دیا۔ یہ پوسٹ منگل کو غزہ کی پٹی کے المعمدانی ہسپتال میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے اور نہتے بچوں کے قتل عام کے قتل عام کے بعد سامنے …

مزید پڑھیں »

غاصب صہیونی حکومت کے جرائم پر خاموشی جائز نہیں,آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

تہران: آیت اللہ نوری ہمدانی نے ملت فلسطین اور بالخصوص غزہ میں ہسپتال پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر شدید مذمت کی ہے۔ملت فلسطین اور بالخصوص غزہ میں ہسپتال پر غاصب صہیونی حکومت کی وحشیانہ حملے کی مذمت میں آیت اللہ نوری ہمدانی نے پیغام جاری کیا ہے۔ جس کا متن اس طرح ہے: بسم الله الرحمن الرحیم قاتِلُوهُمْ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ایران کے میزائل انڈسٹری سے وابستہ 19 افراد اور اداروں پر پابندی لگادی

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی بنیاد پر ایران کے میزائل پروگرام پر پابندیاں ختم ہوتے ہی امریکی محکمہ خزانہ نے ایران، ہانگ کانگ، چین اور وینزویلا میں مقیم 11 افراد، 8 اداروں اور ایک بحری جہاز پر ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور ڈرون انڈسٹری کے ساتھ تعاون کے بہانے پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت نے "تمام ریڈ لائنز عبور کر لی ہیں:فلسطینی صدر

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی صدر محمود عباس نے کل بدھ کے روز ایک ٹیلی ویژن خطاب میں اسرائیل پر غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کا الزام عائد کیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت نے "تمام ریڈ لائنز عبور کر لی ہیں۔” عباس نے اس …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی توڑنی چاہیے:جنرل باقری

تہران:ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی اداروں سے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے ۔اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہاہے کہ آج صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموش رہنا یا ایک سفارتی بیان جاری کرنے پر اکتفا کرنا، اس کی …

مزید پڑھیں »