منگل , 23 اپریل 2024

سرورق

عراقی مجاہدین فلسطین میں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں:سیکرٹری عصائب اہل حق

بغداد: حجۃ الاسلام و المسلمین قیس خزعلی نے کہا: عراقی مزاحمتی گروہ فلسطینی عوام کی حمایت اور بیت المقدس کو آزاد کرانے کے لیے تیار ہیں۔ رضاکار مجاہدین کو فلسطین بھیجنے کے سلسلے میں عصائب اہل حق عراق کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلامو المسلمین شیخ قیس الخزعلی نے تحریک حماس کے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلی فون پر بات کرتے …

مزید پڑھیں »

مغرب نے صیہونی حکومت کو فلسطینی قوم کے خلاف ہر قسم کے جرائم کی اجازت دے رکھی ہے:سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

صنعا:یمنی انقلاب اور انصار اللہ تحریک کے روحانی پیشوا سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے آج اس بات پر تاکید کی کہ مغرب اور امریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے قبضے کو جاری رکھ سکے۔ مغرب حقوق اور آزادی کے میدان میں جو القابات اٹھاتا ہے فلسطینی قوم کے حوالے سے ان کی کوئی قدر …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کے بعد قیدیوں کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی:حماس

فلسطین سے باہر حماس تحریک کے رہنماوں میں سے ایک علی برکہ نے منگل کے روز اعلان کیا کہ بعض عرب اور بیرونی ممالک نے اس تحریک سے رابطہ کیا ہے۔علی برکہ نے النشرہ نیوز ویب سائٹ کو بتایا: "ان میں سے کچھ ممالک نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مبارکباد دی، اور دیگر نے جنگ بندی کے معاملے پر ثالثی …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج نے طوفان الاقصی میں اب تک 124 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

یروشلم:صہیونی فوج طوفان الاقصی میں اب تک 124 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے 38 کی تصاویر جاری کردی ہیں جبکہ باخبر ذرائع اس سے کہیں زیادہ بتاتے ہیں۔غاصب صہیونی فوج نے حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے اب تک 124 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جن …

مزید پڑھیں »

تاریخی شکست چھپانے کا صہیونی جواز: طوفان الاقصٰی ایران کا کام تھا!

جب سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے صہیونی ریاست کو مکڑی کا جالہ قرار دیا، یہ جملہ سازباز کرنے والے عناصر کو پسند نہیں آیا۔ وہ اس جملے کو ان امیدوں اور آرزوؤں کے خلاف سمجھتے تھے جو وہ صہیونی ریاست سے باندھے ہوئے تھے۔ لیکن اچانک طوفان الاقصٰی نے اس ریاست کی بنیادوں پر لرزہ طاری کر دیا۔ "طوفان …

مزید پڑھیں »

جمعے کو اللہ کا شکر ادا کریں اور یومِ طوفانِ الاقصیٰ منائیں:حماس کی دنیا سے اپیل

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز پوری دنیا کے عوام سے ’یومِ طوفانِ الاقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔حماس نے صیہونی حکومت کے خلاف حیران کردینے والے ملٹری آپریشن ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ کی بے مثال کامیابی پر فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں سے جمعے کے روز یوم طوفان الاقصیٰ منانے کی اپیل کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

القسام بریگيڈ کے کمانڈوز عسقلان اور دیگر صیہونی بستیوں میں داخل

یروشلم:صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان حملوں میں متعدد صیہونی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس چینل نے ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد بتانے سے گریز کیا ہے۔ فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے پریس آفس نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملوں میں اب …

مزید پڑھیں »

جنگ غزہ تک محدود نہیں، جلد پورے اسرائیل کو اپنی لپیٹ میں لے گی، القدس بریگیڈ

مقبوضہ بیت المقدس:القدس بریگیڈ کے ترجمان نے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے خلاف جنگ کا دائرہ غزہ تک محدود نہیں ہوگا بلکہ پورا اسرائیل اس کی لپیٹ میں آجائے گا۔ الجزیرہ ٹی وی سے منتشر ہونے والی آڈیو ٹیپ میں انہوں نے کہا کہ ظالم دشمن ہمارے جوانوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ جنگ کی آگ مزید پھیل …

مزید پڑھیں »

جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزمان کا جیل میں ٹرائل کا فیصلہ

لاہور: جناح ہاؤس پر حملے کے کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملے کے ملزمان کا جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق تمام ملزمان کا ٹرائل سینٹرل جیل لاہور میں ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عسکری ٹاور پر حملے، تھانہ شادمان پرحملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کا …

مزید پڑھیں »

آزاد فلسطینی ریاست وقت کی ضرورت ہے ،ترک صدر اردگان

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ترکیہ کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ 1967 کی سرحدی حدود …

مزید پڑھیں »