جمعرات , 2 دسمبر 2021

سرورق

ایران اور متحدہ عرب امارات کی تعلقات کے فروغ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران مختلف موضوعات من جملہ دوطرفہ سیاسی اور قونصلر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امیر عبداللہیان نے متحدہ عرب امارات سمیت ہمسایہ ممالک کے ساتھ مختلف امور پر تعلقات کے …

مزید پڑھیں »

بحرین کیلئے صیہونی حکومت کا پہلا سفیر منامہ پہنچ گیا

تل ابیب: روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق ایتان نائیه اسرائیل کا پہلا سفیر ہے جو کل بحرین پہنچا، اور وہ آل خلیفہ اور تل ابیب کے مابین برقرار ہونے والے تعلقات کے بعد پہلی مرتبہ منامہ پہنچا تا کہ اپنی سرگرمیاں شروع کرے۔ صیہونی حکومت کی کابینہ نے 5 اکتوبر کو ایتان نائیه کی بحرین میں اسرائیلی سفیر کے …

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حرمین شریفین کے امور کے نگران ادارے کا کہنا ہے کہ حرم مکی شریف (مسجد الحرام) کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد الحرام میں معتمرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل ہوگیا ہے، اس منصوبے میں معتمرین اور نمازیوں کے لیے گنجائش میں مزید …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی افغانستان کے حوالے سے او آئی سی اجلاس کی میزبانی کی پیشکش

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے 17 دسمبر کو اسلام آباد میں اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے ایک اور بچے کو پھانسی دی، انسانی حقوق کی تنظیموں کی سخت تنقید

ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں اور قانونی اداروں نے سعودی عرب میں بچوں کو سزائے موت دیئے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق سند نامی قانونی ادارے نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ بچوں کے سلسلے میں سعودی عرب کی وحشیانہ اور غیر انسانی کارکردگی پرعالمی سطح پر تنقیدوں کا …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت مذاکرات میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے

تل ابیب: غاصب صیہونی حکومت اس کوشش میں ہے کہ کسی بھی صورت میں ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیاں ہٹنے نہ پائیں۔ عبری زبان کے میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ویانا میں ہونے والے اجلاس کو ناکام بنانے کے مقصد سے صیہونی حکومت اس کوشش میں ہے کہ کسی بھی صورت میں ایران کے خلاف عائد پابندیاں ہٹنے …

مزید پڑھیں »

بگرام ایئربیس خالی کرنا بائیڈن کی سب سے بڑی غلطی تھی: ٹرمپ

واشنگٹن: افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں امریکا کے سابق صدر نے ملک کے موجودہ صدر کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن نے بگرام چھاونی کو خالی کرکے غلطی کی ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین سے نزديکی تعلقات ہونے کی وجہ سے بائیڈن کو بگرام چھاونی یا بگرام ایئربیس کو کسی …

مزید پڑھیں »

ملک کی چپہ چپہ زمین آزاد کرائیں گے: انصار اللہ

صنعا: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ دشمن اختلافات کو ہوا دے کر یمنی عوام پر تسلط قائم کرنا جاہتے ہیں۔ تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے پیر کی شام صوبہ البیضاء کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ البیضاء کے عوامی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی شیعہ کمیونٹی پر پرتشدد واقعات کی رپورٹ

گذشتہ 50 برسوں میں شیعیان پاکستان پر ہونے والے حملوں کے مکمل اعداد وشمار منظرعام پرآگئے۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 1980 سے 2021 کے دوران ہونے والے واقعات میں سے 2013 میں سب سے زیادہ پرتشدد واقعات ریکارڈ ہوئے جن میں 2134 افراد متاثر ہوئے ۔ گذشتہ 50 برسوں میں شیعیان پاکستان پر ہونے والے حملوں کے مکمل …

مزید پڑھیں »

استنبول ہوائی اڈے کو "ایئرپورٹ آف دی ایئر” ایوارڈ سے نوازا گیا

ایتھنز: استنبول ہوائی اڈے کو عالمی ہوا بازی کی صنعت کے پرسٹیج اعزازکی حیثیت رکھنے والے "2021 ائیر ٹرانسپورٹ ایوارڈز” میں "ایئرپورٹ آف دی ایئر” ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ استنبول ایئر پورٹ آپریٹر IGA کے بیان کے مطابق ، استنبول ایئرپورٹ بین الاقوامی میدان میں ایوارڈ جیتنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ اکثر و بیشتر بین الاقوامی سفر کرنے والے …

مزید پڑھیں »