بدھ , 24 اپریل 2024

سرورق

سائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد: سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت پہنچے۔ دریں اثنا سرکاری پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، عمران خان کے وکیل سلمان صفدر بٹ اور شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور بیٹا بھی اڈیالہ جیل …

مزید پڑھیں »

"طوفان الاقصی” صہیونی حکومت کے لئے سرپرائز اور اس کے ممکنہ سیاسی نتائج

اس بات سے قطع نظر کہ غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے ساتھ کیسا وحشیانہ سلوک کیا جائے گا، طوفان الاقصی آپریشن کے ذریعے حماس نے بین الاقوامی سطح پر اپنے سیاسی اور دیگر اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ اس حملے کے بعد صہیونی حکومت اندرونی طور پر گہرے بحران میں مبتلا ہوجائے گی۔ ہفتے کے حماس کی جانب …

مزید پڑھیں »

اہل فلسطین نے بتا دیا کہ ہم قابل فروخت نہیں

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا بت بنایا گیا۔ یہ بات اس قدر پھیلائی گئی کہ بچپن میں سنی کہانیاں بھی پیچھے رہ گئیں۔ یوں لگتا کہ گویا دنیا بھر کا گیان ایک جگہ سمٹ گیا ہے اور وہ لوگ ہی عقل کل ہیں۔ اسرائیلی ٹیکنالوجی کی ایسی دھاک بٹھائی گئی کہ عرب ممالک خود سے …

مزید پڑھیں »

فلسطین اور اسرائیل کا تنازع کیا ہے اور کیا اس کا کوئی حل ممکن ہے؟

سنیچر کے دن غزہ کی پٹی سے فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں میں کم از کم 300 افراد کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے جوابی کارروائی کے دوران بمباری کی جس سے 250 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سنیچر کے دن حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے محو کرنے کیلئے طوفان کا آغاز

(تحریر: محمد علی زادہ) کل 7 اکتوبر 2023ء کی علی الصبح فلسطین میں اسلامی مزاحمت کی تنظیم حماس کے فوجی شعبے کے سربراہ محمد الضیف نے غاصب صیہونی رژیم کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع ہونے کا اعلان کیا جس کا نام "طوفان الاقصی” رکھا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس آپریشن کے ابتدائی مرحلے میں غاصب صیہونی رژیم …

مزید پڑھیں »

حماس کے حملے نے اسرائیل کو چونکا دیا، لیکن آگے کیا ہوسکتا ہے؟

(یولانڈے نیل) یوم کپور جنگ کے50 سال بعد، جس کا آغاز بھی اسرائیل پر مصر اور شام کے اچانک حملے سے ہوا تھا، فلسطینی عسکریت پسندوں نے بھی یہودیوں کی مذہبی تعطیل کے دن ایک غیر متوقع اور بڑا حملہ کیا ہے۔غزہ کی پٹی میں حالیہ دنوں میں تناؤ بڑھ رہا تھا لیکن روایتی فہم یہی تھی کہ حماس یا …

مزید پڑھیں »

حماس کو لڑائی شروع کرنے پر پچھتاوا ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کو یہ لڑائی شروع کرنے پر پچھتاوا ہوگا ۔ ہم غزہ کا جو حال کریں گے وہ نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔حماس کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل پر منظم مسلح حملوں کے جواب میں وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے اپنے جاری بیان میں گیڈر بھبکی دیتے ہوئے کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل …

مزید پڑھیں »

کویت کا جنگ زدہ فلسطینیوں کے لیے فوری امدادی مہم شروع کرنے کا اعلان

کویت سٹی:گزشتہ روز خلیجی ریاست کویت نے فلسطینی عوام کے لیے فوری امدادی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کویتی حکومت نے شہریوں اور امدادی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ زدہ فلسطینیوں کے لیےبڑھ چڑھ کر امداد فراہم کریں۔کویتی وزارت برائے سماجی امور کے سرکاری ترجمان احمد العنزی نے کہا کہ "سماجی امور، خاندانی اور امور …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی نے دشمن کو توڑ دیا ہے: زیاد النخالہ

مقبوضہ بیت المقدس:جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ غزہ کے آپریشن طوفان الاقصی نے دشمن کو توڑ دیا ہے جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے اتوار کی رات ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غزہ میں گرفتار کئے جانے والے صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کی تعداد جتنی بتائی جارہی ہے اس سے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے مصر سے ثالثی کی درخواست کردی:صیہونی ویب سائٹ

یروشلم:مقبوضہ علاقوں میں حماس کی بے مثال کارروائی کے دوسرے دن اور جب کہ صیہونی حکومت کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے، عبرانی زبان کی ایک ویب سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو کی حکومت نے مصری حکومت سے حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے کو کہا ہے۔ گزشتہ روز مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان …

مزید پڑھیں »