اتوار , 5 دسمبر 2021

سرورق

شہداء کے پیغام سے قوم کے اتحاد اور ذمہ داروں میں احساس ذمہ داری میں اضافہ ہونا ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر حضرت سید علی خامنہ ای

تہران: قائد اسلامی انقلاب نے صوبہ ایلام کے تین ہزار شہداء کی کانگریس کے عہدیداروں سے ایک ملاقات میں فرمایا ہے کہ شہداء کے پیغام سے قوم کے اتحاد اور کوششوں سمیت ذمہ داروں میں احساس ذمہ داری میں اضافہ ہونا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق، ایرانی سپریم لیڈر حضرت سید علی خامنہ ای نے 21 نومبر کو صوبہ ایلام کے …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، پندرہ یمنی شہری شہید و زخمی

صنعا: سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نومبر کے مہینے میں الحدیدہ میں 5933 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے بدھ کوصوبہ صعدہ کے «آل‌الشیخ» اور «الرقو» رہائشی علاقوں پر حملے کئے۔ ان حملوں کے نتیجے میں 3 یمنی شہری شہید اور 12 …

مزید پڑھیں »

غیر ملکی فوجیوں کو اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جانا چاہیے: عراق

بغداد: عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ غیر ملکی فوجی اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جائیں۔ المعلومہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے عراق میں تعینات نیٹو کے فوجی کمانڈر مائیکل انکر اور ان کے وفد سے باہمی تعاون …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات پابندیوں کی منسوخی کی ترجیح اور سنجیدگی سے جاری ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات ملک کیخلاف عائد پابندیوں کو اٹھانے کی ترجیج سے بڑی سنجیدگی سے جاری ہیں اور اگر مغرب نیک نیتی کا رویہ اپنائے تو اچھا معاہدہ طے پایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار "حسین امیر عبداللہیان” نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا اور مزید کہا کہ ایرانی وفد منطقی، مضبوط، …

مزید پڑھیں »

براہ راست پروازوں کے اضافہ سے ایران پاکستان عوامی تعلقات اور سیاحت کی ترقی

کراچی: اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان عوامی تعلقات کو فروغ دینے اور سیاحت کی ترقی کے مقصد سے پاکستان سے ایران کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے سی ای او نے اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر سے ایک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کی تحقیقات سے پریشان

لندن: سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ذریعے کرائی جانے والی تحقیقات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈیئن نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اس کوشش میں ہے کہ یمن میں اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی حقوق کے معاملات کی تحقیقات کے سلسلے کو روک دیا جائے اور …

مزید پڑھیں »

ایران اور افغانستان کے مابین سرحدی جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ : طالبان

کابل: طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین سرحدی جھڑپ غلط فہمی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح الله مجاهد نے ایران اور افغانستان کی سرحد پر پیش آنے والے واقعہ پر کہا کہ یہ واقعہ غلط فہمی کی وجہ سے رونما ہوا تاہم اس میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان …

مزید پڑھیں »

ایران افغان سرحد پر طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان معمولی جھڑپ

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق ایران اور افغانستان کی سرحد ہیرمند پر طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ ختم ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے اہلکاروں نے سرحد کی غلط تشخیص کی بنا پر ایران کے سرحدی کسانوں پر فائرنگ شروع کردی جس کا ایرانی فورسز نے بھر پور جواب دیا۔ ایرانی وزارت …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات میں امریکہ کا پلڑا بھاری نہیں ہے: نیویارک ٹائمز

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کا رویہ، امریکا اور اسرائیل کے لئے المیہ تھا۔ نیویارک ٹائمز نے ایران کے مقابلے میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ٹرمپ کی پالیسی نہ صرف ایران بلکہ امریکا اور اسرائیل کے لئے بھی تباہ کن تھی۔ مشہور مقالہ نگار …

مزید پڑھیں »

عراق، سامراء کے روضہائے مبارک پر حملے کی سازش کا انکشاف

بغداد: عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر سامراء شہر میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ خونخوار دہشت گرد گروہ داعش، عراق کے شہر سامراء میں بڑی دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ …

مزید پڑھیں »