اتوار , 28 نومبر 2021

سرورق

ایران کا بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کا اعلان

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں افغانستان کے 6 ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے ورچوئل اجلاس کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کرتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے اجلاس میں افغانستان میں پائیدار …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں، 100 فلسطینی زخمی

غزہ: مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی شہروں میں فلسطینیوں اور صیہونی پولیس اہلکاروں میں شدید جھڑپ میں، 100 فلسطینی زخمی ہوئے۔ ’جلبوع‘ جیل سے 6 فلسطینیوں کے خود کو آزاد کرنے کی کامیاب کوشش کے بعد فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صیہونی جیلروں کے بڑھتے تشدد آمیز رویے کے خلاف، فلسطینیوں نے مقبوضہ قدس اور مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں …

مزید پڑھیں »

قطر کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر

تہران: قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج تہران کے دورے پر آرہے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق، قطر کے وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے ملاقات و گفتکو کے علاوہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے اعلی عہدیداروں سے بھی ملاقات و گفتگو کریں …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیدیوں نے دو اسرائیلی جیلوں میں آگ لگا دی

تل ابیب: عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی قیدیوں نے ایک اور صیہونی جیل میں آگ لگا دی۔ شہاب نیوز کے مطابق، فلسطینی قیدیوں کی جانب سے نقب کے صحرائی علاقے میں واقع ’کتسیعوت‘ جیل میں آگ لگا دیے جانے کے بعد، رامون جیل کے فلسطینیوں نے بھی صیہونی ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس جیل کی دو سیل میں …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی پیر المپک کارواں کا شکریہ ادا کیا

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کاروان کی شاندار کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: میں ایرانی عوام کو خوشحال کرنے پر پیرالمپک کاررواں کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ واضح …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین کی آزادی اورغاصبانہ قبضہ ختم کرنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت، مقبوضہ فلسطین کی آزادی اورغاصبانہ قبضہ ختم کرنے کا واحد راستہ ہے۔ فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما نے امیر عبداللہیان کو ایران کا وزير خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے …

مزید پڑھیں »

سید علی شاہ گیلانی کی پوری زندگی جدوجہد میں گزری :علی اکبر ولایتی

تہران: علی اکبر ولایتی نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ اور مجمع جہانی بیداری اسلامی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنے ایک پیغام میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنما اور کشمیر کی سیاسی شخصیت سید علی شاہ گیلانی …

مزید پڑھیں »

عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں پر حملے

بغداد: عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے دو کاروانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق الدیوانیہ میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروان کے راستے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ یہ کاروان امریکہ کے فوجی اور بکتر بند گاڑیوں پر مشتمل تھا۔ اس رپورٹ کے مطابق اس دھماکے کے بعد ایک اور امریکی کارروان …

مزید پڑھیں »

لبنان کے بزرگ عالم دین شیخ عبدالامیر قبلان انتقال کر گئے

بیروت: لبنان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مجلس اعلای اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ لبنان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق مرجع تقلید شیخ عبدالامیر قبلان کافی عرصے سے بیمار تھے اور کل رات 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شیخ عبدالامیر …

مزید پڑھیں »

ایران مذاکرات کا حامی اور مذاکرات میں دباؤ اور دھمکی کا مخالف ہے : صدر ابراہیم رئیسی

تہران: ایران کے صدر نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔ انہوں نے اب تک 50 سے زائد سربراہان مملکت کے ساتھ رابطہ کیا اور ان سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اسلامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں »