بدھ , 24 اپریل 2024

سرورق

اسرائیل سے دوستانہ تعلقات، سعودی عرب کہاں کھڑا ہے؟

(تحریر: عبدالباری عطوان) سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان، جو اس وقت اس ملک کے اصل حکمران ہیں، نے حال ہی میں امریکی چینل فاکس نیوز سے انٹرویو کے دوران کہا کہ ان کا ملک اسرائیل سے دوستانہ تعلقات استوار کرنے کے انتہائی قریب پہنچ چکا ہے اور اس بارے میں جو بائیڈن حکومت سے مذاکرات جاری ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

بشار الاسد کا دورہ چین

(تحریر: سید رضی عمادی) 21 ستمبر بروز جمعرات شام کے صدر بشار الاسد چین کے شہر ہانگژو میں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے مشرقی شہر ہانگ زو پہنچے، جہاں انہوں نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کی۔بشار الاسد کے دورہ چین کا تجزیہ دمشق اور بیجنگ کے مفادات کے تناظر میں کیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سعودی تعلقات ایک نیا موڑ

(تحریر: محمد بیات) سعودی عرب کے دو اہم اتحادیوں یعنی بحرین اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے ابراہیم معاہدے پر دستخط سے ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کے معمول پر آنے (انکشاف) کے بارے میں سیاسی میڈیا کی قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نومبر 2020ء میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل بہت سے ماہرین …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان: کیا یہ ٹیم کچھ کرپائے گی؟

(سید حیدر) مسلسل دو ہفتوں سے سنسنی پھیلانے کے بعد پاکستان میں کرکٹ کے مالکان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قوم پر احسان کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے لیے بھارت میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ ویسے پی سی بی کے پاس اب بھی وقت تھا کہ …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی یہ بات بھی مان لیں

(نسیم شاہد) عوام سمجھتے تھے یہ آئی ایم ایف کا ایجنڈا ہے کہ پاکستان میں غریبوں سے ٹیکس لے کر امیروں کو مراعات دی جائیں،مگر نیو یارک میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹنا لینا جارجیوا نے نگران وزیراعظم انوار الحق کا کڑ سے ملاقات میں زور دیا ہے کہ پاکستانی حکمران امیروں سے ٹیکس لے کر غریبوں کو …

مزید پڑھیں »

علیحدگی پسند دہشت گردوں کو غیر مسلح کر کے عراق سے نکال دیا جائے، ایرانی آرمی چیف

تہران:ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ علیحدگی پسند مسلح دہشت گرد قوتیں کردستانی علاقے اور پورے عراق میں موجود نہیں ہونی چاہئیں، انہیں مکمل طور پر غیر مسلح کر کے عراق سے نکال دیا جائے۔ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا کہ ہمارا ہدف …

مزید پڑھیں »

امریکہ افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے، طالبان حکام

کابل:طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کے نائب نے امریکی ڈرونز کے ذریعے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی خبر دی ہے۔افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کے معاون "شیر عباس ستانکزئی” نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کی فضائی حدود میں امریکی ڈرونز کی گشت کو ملک کی فضائی حدود کی واضح خلاف …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا قومی دن، صدر رئیسی کی سعودی باشاہ اور ولی عہد کو مبارکباد

تہران:صدر رئیسی نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کے نام تہنیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے نام تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی …

مزید پڑھیں »

آذر بائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

لاہور :آذر بائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا جس کے بعد پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، آذربائیجان ائیر لائن کی ہفتہ وار 2 پروازیں باکو سے لاہور کے درمیان چلائی جائیں گی۔ جیو نیوز کے مطابق باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بجکر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی خاتون خلا میں جانے کیلئے تیار

دبئی:پاکستانی خاتون نیمرا سلیم آئندہ ماہ اکتوبر میں خلا میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کریں گی۔نیمرا سلیم امریکی کمپنی ورجن گلیکٹگ کے نئے مشن گلیکٹک4 میں 3 سیاحوں سمیت سفر کریں گی جو کمپنی کے وی ایس ایس یونٹی سپیس کرافٹ کے کیبن میں موجود ہوں گے۔ گلیکٹک 04 نامی مشن 5 اکتوبر کو نیو میکسیکو کے اسپیس پورٹ …

مزید پڑھیں »