جمعہ , 19 اپریل 2024

main_lead

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

پشاور: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے، جس کے بعد نگراں کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ترجمان آر ایم آئی اسپتال کے مطابق اعظم خان کل رات دل کی تکلیف پر اسپتال لائے گئے۔ ان کی طبیعت رات ہی سے تشویش ناک …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر اور آسٹریلوی اداکارہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

برسلز: آسٹریلوی ادا کارہ اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر کیٹ بلانشیٹ نے یورپی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری طور پر غزہ میں جنگ بندی کی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کیٹ بلانشیٹ نے غزہ میں اسرائیل حماس جھڑپ …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کرینگے

تہران: ایرانی صدر کے سیاسی نائب نے سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں سید ابراہیم رئیسی کی شرکت کا اعلان کیا ہے۔ایرانی صدر کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے بتایا ہے کہ صدر مملکت سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جمشیدی نے مزید بتایا کہ آج سید ابراہیم رئیسی …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔ اردگان

انقرہ:ترک صدر نے کہا کہ 60 سے 70 فیصد صیہونی آباد کار نیتن یاہو کے خلاف ہیں اور ان کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔ترکی کے صدر نے کہا کہ صیہونی وزیر اعظم کے برے دن منتظر ہیں اور اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ اسرائیل کے تقریباً 60 سے 70 فیصد عوام نیتن یاہو کے خلاف ہیں۔ غزہ کی صورت حال …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام پوری طاقت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں، جنرل فدوی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب سربراہ جنرل علی فدوی ماضی میں فلسطینیوں کا ہتھیار پتھر تھا آج دشمن کے ساتھ برابری کی سطح پر لڑرہے ہیں جس سے مقاومتی محاذ کے سامنے دنیا کے شیاطین کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب سربراہ جنرل علی فدوی نے غزہ کی حمایت میں ہونے والے اجتماع سے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ہمارے عملے کے 99 افراد ہلاک ہوچکے، امدادی ادارہ اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ میں ہمارے عملے کے جاں بحق افراد کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔یو این امدادی ایجنسی کے مطابق غزہ میں خوراک، پانی اور ادویات کو محدود کرنا اجتماعی سزا ہے۔اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق 10 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کو بےگھر کرنا جبری بےدخلی ہے۔  

مزید پڑھیں »

اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، نگران وزیراعظم

تاشقند: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسرائیل کو فرعون کے نقش قدم پر چلنے والا قرار دے دیا۔ازبکستان کے شہر تاشقند میں 16 ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ موسیٰ ؑ کی پیدائش پر فرعون نے بچوں کو قتل کیا اور اب بدقسمتی سے جو …

مزید پڑھیں »

جنگ کے بعد بھی اسرائیلی فوجیں غزہ میں ہی رہیں گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ اسرائیل حماس جنگ ختم ہونے کے بعد بھی اسرائیلی فوجیں غزہ میں ہی رہیں گی اور سیکیورٹی معاملات کی نگرانی کریں گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی کی حمایت پر ردعمل، مشرق وسطٰی میں امریکی فوج پرحملے

واشنگٹن: اسرائیل کی حمایت کرنے پر مشرق وسطٰی میں تعینات امریکی فوجیوں کو حملوں کا سامنا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملے شروع ہونے کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فورسز پر40 حملے کیے گئے۔ پینٹاگون کے ڈیٹا کے مطابق امریکی فوجی اڈوں پرعراق اور شام سے 40 ڈرون اورراکٹ حملے کیے گئے۔ ان حملوں میں …

مزید پڑھیں »

آج قوموں اور ملکوں کی شرافت کا معیار فلسطین کی حمایت ہے، صدر رئیسی

تہران:صدر رئیسی نے ایکو کے سربراہان مملکت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت ملکوں کی شرافت کا معیار بن گیا ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے علاقائی ممالک کی اقتصادی تنظیم ایکو کے سولہویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایکو کی فعالیتوں میں شرکت اور حمایت …

مزید پڑھیں »