ہفتہ , 20 اپریل 2024

main_lead

حماس چیف کو تلاش کرکے ختم کردیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم:اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے کہا ہے کہ حماس چیف يحيىٰ السنوار (Yahya Sinwar) کو تلاش کرکے ختم کردیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے حماس بریگیڈز کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ حماس کے مواصلاتی مرکز، بنکرز اور سرنگوں کے نیٹ ورکس کو تباہ کردیا گیا ہے۔ غزہ میں …

مزید پڑھیں »

فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے اسرائیلی اور امریکی بچے، برنی سینڈرز

واشنگٹن:امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ اسرائیلی اور امریکی بچے۔اس حوالے سے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی تباہی جدید دور کے سب سے زیادہ ہولناک لمحات میں سے ایک ہے۔ برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کے کیمپوں …

مزید پڑھیں »

سابق امریکی صدر براک اوباما فلسطینیوں کے حق میں بول اٹھے

نیویارک : سابق امریکی صدر بارک اوباما کی جانب سے اسرائیل کی فلسطین میں جاری جارحیت پر بیان سامنے آیاہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے سابق صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے ، اس میں کسی نہ کسی حد تک ہم سب شریک ہیں، یہ …

مزید پڑھیں »

غزہ کی آبادی کی جبری نقل مکانی مسترد کرتے ہیں : سعودی وزیرخارجہ

عمان :سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اردن کے دارالحکومت عمان میں اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے عرب امریکی بیٹھک کے موقع پر ملاقات کی۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ اور اس کے ماحول میں فوجی کارروائیوں میں اضافے کو روکنے کی کوششوں کی حمایت کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر ثقافت کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی

یروشلم:اسرائیل کے وزیر ثقافت امیچائی الیاہو نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر امیچائی الیاہو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ پر ایٹم بم گرانے پر غور کیا جاسکتا ہے اور غزہ سے فلسطینیوں کو نکال کر وہاں اسرائیلیوں کو آباد کرنا چاہیے۔ اپنے انٹرویو میں …

مزید پڑھیں »

حماس کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج کے 6ٹینکوں سمیت 9گاڑیاں تباہ، مزید 300فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا ہے اور اب بڑی کارروائی کریں گے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی افوج نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے۔ ہمارا مقصد حماس کی تحریک کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے …

مزید پڑھیں »

صرف پتھر دل لوگ ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں: صدر پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری رہنے کی صورت میں نئے محاذ پیدا ہونے کے خدشات کا اظہار کر دیا۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا کہ فلسطین اور غزہ پر ٹوٹ پڑنے والی قوتوں سے متعلق ہمارا موقف واضح ہے، خون میں لت پت بچوں کو دیکھ کر کوئی بھی آنسو …

مزید پڑھیں »

امریکی سیکرٹری خارجہ نے ایک بار پھر غزہ میں اسرائیلی بربریت کی حمایت کر دی

تل ابیب:امریکا کے سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن ایک مرتبہ پھر غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی بھرپور حمایت کر دی ہے۔امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن جمعے کے روز اسرائیل پہنچے اور انہوں نے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے …

مزید پڑھیں »

ہم نے صیہونیوں کے خلاف بھرپور جنگ شروع کر دی ہے:سید حسن نصر اللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ خطے کی تازہ ترین صورتحال اور غزہ کے خلاف صہیونی جرائم سے متعلق اہم خطاب میں کہا کہ شہداء فلسطین پر ہم فخر کرتے ہیں اور یہی شہداء اور انکی فیملی ہماری طاقت ہیں جنہوں نے سب کچھ اسلام اور مقدسات کے لئے قربان کیا۔انہوں مزید کہا کہ طوفان الاقصی اب …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کے ساتھ جنرل پیٹریاس کی خفیہ ملاقات کی آڈیو فائل لیک

واشنگٹن:غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک انتہائی خفیہ آڈیو فائل حاصل کرلی ہے۔ اس خفیہ فائل میں امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل "ڈیوڈ پیٹریاس” صیہونیوں کو رہائشی عمارتوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی حکمت عملی بھی تجویز کرتا ہے۔ اس خفیہ فائل میں امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل "ڈیوڈ پیٹریاس” نے امریکی اور …

مزید پڑھیں »