بدھ , 24 اپریل 2024

main_lead

یمن: انصار اللہ نے جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات پر پھر سے حملہ کر دیا

یمن : انصار اللہ نے جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو راکٹ اور ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔انصار اللہ کے عسکری ترجمان نے بدھ کو گروپ کے المسیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے لیکن سعودی آرامکو نے اس رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔انصار اللہ کے ترجمان کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

علی پور تحصیل پریس کلب(رجسٹرڈ) کے زیراہتمام اتحاد بین المسلمین کانفرنس

علی پور : علی پور میں تحصیل پریس کلب ( رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام اتحاد بین المسلمین وقت کی ضرورت کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اس کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، سول سوسائٹی ، انجمن تاجران اور صحافیوں کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی، کانفرنس میں علماء کرام کی جانب …

مزید پڑھیں »

صدرڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین سے متعلق سنچری ڈیل کے نمایاں نمایاں خدوخال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل،فلسطینی تنازع کے حل کے لیے اپنے مشرقِ اوسط امن منصوبہ کا اعلان کردیا ہے۔انھوں نے اس کو ’صدی کی ڈیل‘ قراردیا ہے۔اس مکمل منصوبہ میں مشرقِ اوسط کے اس دیرینہ تنازع کا دو ریاستی حل پیش کیا گیا ہے۔ریاستِ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست قائم کی جائے گی اور مستقبل میں قائم ہونے والی …

مزید پڑھیں »

یہ ’آیت اللہ مائیک‘ کون ہے؟

افغانستان کے صوبہ غزنی میں امریکی فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوا، اس طیارے کو امریکی فورسز ‘وائی فائی ان سکائی’ کا نام دیتی ہیں۔ یہ طیارہ افغانستان میں امریکی فورسز کے رابطوں کا اہم ذریعہ ہے، جس کی تباہی بڑی خبر ہے۔اگرچہ امریکی وزیرِ دفاع اور پینٹاگون نے اس تباہی کی تصدیق کردی ہے لیکن اس طیارے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کا نیا ترانا ’تیار ہیں‘ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کا آفیشل ترانا گزشتہ روز ریلیز کیا گیا تھا جس پر مداحوں کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے آفیشل ترانے ’تیار ہیں‘ کو مداحوں کی جانب سے ملے جلے تاثرات ملے ہیں، کچھ صارفین نے ترانے کو وقت کا ضیاع اور …

مزید پڑھیں »

افغان سرحد سے پاکستانی اہلکاروں پر راکٹ حملے، طور خم گیٹ آمدورفت کیلئے بند

 ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے پاکستان پر راکٹ حملے کی تصدیق کردی،ترجمان کا کہنا ہے کہ آج سرحد پار سے 2 راکٹ پاکستانی علاقے میں پھینکے گئے ،راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرحد پار افغانستان سے آج پاکستان میں راکٹ فائر کئے گئے تھے جس کی ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

امریکا کی طرف سے فلسطین سے متعلق ’ڈیل آف سینچری‘ شیطانی ڈیل ہے؛ ہم فسلطین کے ساتھ کھڑے ہیں؛ ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ایٰ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ڈیل آف سینچری کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکی کی طرف سے فلسطین سے متعلق’ ڈیل آف سینچری‘ شیطانی ڈیل ہے۔ ڈیل آف سنچری کبھی بھی نتیجہ خیز نہیں ہوگی اور …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست الباما کی لنگر گاہ میں آگ بھڑک اْٹھی، درجنوں کشتیاں جل گئیں جب 8 افراد ہلاک 7 افراد نے سمندر میں کود گئ

واشنگٹن:امریکی ریاست الباما کی لنگر گاہ میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں درجنوں کشتیاں جل گئیں جب کہ 8 افراد ہلاک ہوگئے اور 7 افراد نے سمندر میں کود کر اپنی جانیں بچائیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الباما کے ساحل پر واقع لنگر گاہ میں  آگ بھڑک اْٹھی، یہاں کشتیوں کا  آنا جانا لگا رہتا …

مزید پڑھیں »