جمعہ , 19 اپریل 2024

main_lead

رینجرز کی کراچی میں بڑی کامیابی،سعودی نواز تکفیری گروہ سپاہ صحابہ کے 2 وحشی دہشتگرد گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی پولیس کے ساتھ اورنگی ٹاﺅن کے علاقے بسم اللہ کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد منصور احمد عرف بلال عرف ابراہیم عرف شیخ بھائی اور فضل غنی عرف شفیق عرف نجیب کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان سی ٹی …

مزید پڑھیں »

بھارت نے مسئلہ کشمیرپر ٹر مپ کی ثالثی کی پیشکش مستردکردی

نئی دہلی:بھارت نے امریکی صدر ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے ۔ گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔سائوتھ ایشین وائر کے مطابق ملاقات …

مزید پڑھیں »

دی اکانومسٹ نے متعصب انڈیا کی شہ سرخی لگادی

دہلی: دی اکانومسٹ نے اپنی خبر میں لکھا کہ متعصب مودی کیسے ایک بڑی جمہوریت کو خطرے سے دوچار کررہا ہے؟برطانوی جریدے کے سرورق پر خاردارتاروں پر بی جے پی پارٹی کا نشان کنول پھول بھی دیکھایا گیا ہے۔برطانوی جریدے نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف متعصبانہ اقدامات کا پردہ چاک کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت نے ترمیم کرکے خطے …

مزید پڑھیں »

عراق میں آپریشنز روک دیے ہیں، توجہ اب فوجیوں کی حفاظت پر ہے، امریکی عہدیدار

سینیرامریکی عہدیدار جیمزجیفری نے کہا ہے کہ امریکی فوج کےانخلا سے متعلق عراق سےکوئی بات چیت نہیں ہورہی۔امریکی خصوصی مندوب برائےشام جیمزجیفری نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ عراق سے امریکی فوج کےانخلاپربات چیت شروع نہیں ہوئی، عراق کےساتھ 2008 سےاسٹریٹجک فریم ورک معاہدہ ہے جس میں معاشی،سیکیورٹی اورسفارتی امورشامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک مشن ہے اوریہ …

مزید پڑھیں »

روسی صدر مقبوضہ فلسطین پنہچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین مقبوضہ فلسطین کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتین  مقبوضہ فلسطین کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔ روسی صدر اس سفر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے دو طرفہ تعلقات اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ روسی صدر کے مشیر نے …

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت انصاف کا میانمار حکومت کو مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی روکنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی روکنے کا حکم دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری سماعت میں کہا کہ روہنگیا …

مزید پڑھیں »

جنرل قاآنی کے خلاف امریکی دھمکی ناقابل قبول

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایرانی سپاہ قدس کے نئے سربراہ کے بارے میں امریکہ کی طرف سے قتل کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے ایرانی سپاہ قدس کے نئے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی کے بارے میں امریکہ کی قتل کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بغداد میں امریکہ کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز

عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اور اس کی دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اور اس کی دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

ایران کی سافٹ وار ٹیکنالوجی کی عالمی مارکیٹ میں 20 ارب ڈالر کی صلاحیتیں ہیں

قم: نائب ایرانی صدر برائے سائنسی اور ٹیکنالوجی امور نے کہا ہے کہ سافٹ وار ٹیکنالوجی کی عالمی مارکیٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی صلاحیتیں 20 ارب ڈالر کی ہیں۔ان خیالات کا اظہار سید "محمد حسین سجادی” نے صوبے قوم میں تخلیقی صنعتوں سے متعلق منعقدہ ایک نشست کے دوران ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا …

مزید پڑھیں »

ایران کیساتھ توانائی کے تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں: پاکستان

اسلام آباد:پاکستانی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی برائے تیل امور نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تیل کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔یہ بات "ندیم بابر” نے جمعرات کے روز پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر "سید محمد علی حسینی” کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »