بدھ , 24 اپریل 2024

main_lead

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی قطری ہم منصب سے ملاقات

دوحا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر کے ڈپٹی وزیراعظم اور ہم منصب عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دوحا میں قطر کے ڈپٹی وزیراعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات، افغان امن عمل، خطے میں امن وامان کی صورت حال پر بات چیت …

مزید پڑھیں »

احتساب کے بجائے آٹا بجلی سستی کردیتے تو حکومت کیلئے بہتر ہوتا: شیخ رشید

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ احتساب کے بجائے آٹا بجلی سستی کردیتے تو حکومت کے لیے بہتر ہوتا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود سیاسی مسائل عمران خان کے بجائے ان لوگوں کے ہیں جو لندن میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ فروری اور مارچ میں دو مہینے اوپر نیچے ہوں گے لیکن …

مزید پڑھیں »

پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ بننے کی تیاری مکمل کر لی

تبدیلی کا آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہو سکتا ہے، اپوزیشن کے تعاون سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ پرویز الٰہی کی جیب میں موجود ہے جب کہ پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ باتیں ہوا ہوجائیں گی، پنجاب اور مرکز میں 5سال پورے کر کے دوبارہ آئین گے۔حکومت کے ایک بڑے اتحادی جسے وزارت عظمیٰ اور وزارت اعلیٰ دونوں رکھنے …

مزید پڑھیں »

ایران پناہ گزینوں سے متعلق تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے

ایران غیرملکی شہریوں اور پناہ گزینوں کی دیکھ بھال سے متعلق اپنے تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے سینیئر عہدیدار مہدی محمودی نے یہ بات ایران میں اقوام متحدہ نمائندے برائے گزیناں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایران چالیس برس پناہگزینوں اور تارکین وطن کو بہترین خدمات فراہم …

مزید پڑھیں »

علاقےکی خطرناک صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء کی صورتحال کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ہندوستان کی انٹرنیٹ چینل ٹایمز ناو timesnow  کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ علاقے کی خطرناک صورتحال کی وجہ در اصل امریکہ کا متکبرانہ …

مزید پڑھیں »

بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے۔آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں ہفتے کی شب ملکی ساختہ ایک بیلسٹک میزائل سے صوبہ مآرب …

مزید پڑھیں »

روس نے کی شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی دائمی رکنیت کی حمایت

روسی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی دائمی رکنیت کی حمایت کرتا ہے۔آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاؤروف نے نئی دہلی میں کہا ہے کہ روس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے بیشتر ممالک اس تنظیم میں ایران کی دائمی رکنیت کی حمایت کرتے ہیں۔رواں سال شانگھائی تعاون …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکا کے سابق سفیر کا بیان، ٹرمپ ایران سے محدود جنگ کی کوشش میں ہے !

شام اور الجزائر میں امریکا کے سابق سفیر رابرٹ فورڈ کا کہنا ہے کہ امریکی معاشرہ اور حکومت، تہران-واشنگٹن کشیدگی کے بارے میں دو حصوں میں تقسیم ہوگئے ہے، کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ محدود جنگ کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے الشرق الاوسط میں شائع اپنے ایک مقالے میں لکھا کہ امریکی صدر ایران کے ساتھ محدود …

مزید پڑھیں »

جرمنی کا نیٹو کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا اعلان

جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے تازہ موقف کے پیش نظر نیٹو کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کا ارادہ رکھتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر دفاع اینگرٹ کرامپ کارن بائر نے یہ بات نیٹو کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ …

مزید پڑھیں »

ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ

روس نے ایٹمی معاہدے سے متعلق نوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے سے متعلق فیصلے پر یورپی ٹرائیکا کو سخت خبردار کیا ہے۔عالمی اداروں اور تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے میخائل اولیانوف کا کہنا تھا کہ ماسکو نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کے ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے پر فرانس، جرمنی اور برطانیہ کو خبردار کیا …

مزید پڑھیں »